“توانوں رب دا واسطہ پنجاب نوں تقسیم نہ کرو “
شہزاد عرفان سوال تو یہ ہے کہ آج جوغیرت مند پنجابی سرائیکی صوبہ یا تقسیم پنجاب کے درد و غم میں ڈولیاں مار رہا ہے اس سے کوئی پوچھے کہ 1947 میں یہ درد کیوں نہ جاگا۔؟ ذرا پوچھیں اپنے پرکھوں سے کہ اس وقت کیوں پنجاب کو تقسیم کیا؟ سکھ تو کسی صورت پنجاب کی تقسیم نہیں چاہتے تھے […]