ساقی ۔۔۔۔۔ جنس اور مذہب
انٹرویو : خالد سہیل سہیل: ساقی فاروقی صاحب ! ہمارے معاشرے میں دو موضوعات ایسے ہیں جن پر کھل کر بات نہیں ہو سکتی۔ایک جنس ہے اور دوسرا مذہب۔ آپ نے ان دونوں موضوعات پر کھل کر باتیں کی ہیں‘ اپنے خیالات اور نظریات کا اظہار کیا ہے اور ان ٹیبوزTABOOS کو توڑا ہے۔ میں آپ کے نظریات کے ارتقائی سفر […]