وزیراعظم پاکستان کا یوٹرن
لیاقت علی عاطف میاں کی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقتصادی مشاورتی کونسل میں بطوررکن تقرری اورپھرایک دن بعد ہی اس بنا پراس کی برطرفی کہ وہ احمدی ہے، نے ایک بار پھر یہ سوال کھڑا کردیا ہے کہ کیاپاکستان کبھی ایسا ملک بن سکے گا جہاں تمام شہریوں کو بلا لحاظ مذہب مساوی آئینی اورقانونی حقوق حاصل ہوں؟۔ قرائن […]