بنگلہ دیشی خواتین کو سعودی عرب میں جسمانی اور جنسی تشدد کا سامنا
’جب میں واپس وطن لوٹی تو بیس دنوں کے لیے مجھے ہپستال میں داخل رہنا پڑا۔ نہ میں چل سکتی تھی اور نہ ہی کچھ کھا سکتی تھی‘، یہ کہنا ہے پچیس سالہ شیفالی بیگم کا، جوبطور ڈومیسٹک ورکر سعودی عرب کام کرنے کی غرض سے گئی تھیں۔ بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی پچیس سالہ شیفالی بیگم نے ڈی […]