کون سا پاکستان؟
آصف جیلانی نیا پاکستان کا نعرہ سن سن کر کان پک گئے ہیں اور پڑھ پڑھ کر آنکھیں پتھراگئیں ہیں۔ عوام کو سیاسی سحر میں مبتلاکرنے کے لئے نت نے نعروں کاسلسلہ در اصل مغرب سے شروع ہوا ہے۔ 1995میں برطانیہ میں ٹونی بلیر نے جب لیبر پارٹی کی قیادت سنبھالی تھی تو ایک عرصہ دراز تک اقتدار سے محروم […]