ہندوستان نے دریائے کابل پر بند کی تعمیر شروع کردی ہے
آصف جیلانی دیا میر بھاشا اور مہمند بند کی تعمیر کے لئے سرمایہ جمع کرنے کی غرض سے چیف جسٹس اور وزیر اعظم عمران خان کی اپیلوں میں پاکستان ایسا الجھا ہوا ہے کہ ایسا معلوم ہوتاہے کہ اسے سرحد پار افغانستان سے اس مہیب خطرے کا کوئی احساس نہیں ہے جو افغانستان میں ہندوستان کی طرف سے تعمیر کئے […]