پاک انڈیا جنگی جنوں کیوں؟
ایمل خٹک پاکستان میں آپریشن ردالجمہوریت کے نتیجے میں قائم موجودہ حکومت کا گراف جس تیزی سے گر رہا ہے اس سے اسٹبلشمنٹ سخت پریشان ہے ۔ حکمرانوں کی حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کیلئے تیاری نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اور تو اور وزیراعظم سرکاری آداب اور پروٹوکول سے نہ صرف نابلد بلکہ اپنی فرعونی طبعیت کی وجہ […]