مفتی منیب الرحمٰن ،فواد چوہدری،عاطف میاں اور کربلا
اصغر علی بھٹی مغربی افریقہ سوشل میڈیا میں مولانا منظور احمد جوکہ مشہور اہل حدیث عالم دین ہیں کی تقاریر کو شئیر کیا جاتا ہے ۔آپ کی تقریر شعر اور نثر کا مرقع ہوتی ہے آپ کی تقاریر کا زیادہ سنا جانا دراصل ان کا موجودہ دور کے دوہرے معیار،دوہرے اخلاق اوردوہرے کردار کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے […]