کیا پاک بھارت جنگ ہو گی
ولید بابر ایڈووکیٹ پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات کے درمیان اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔ کبھی “امن کی آشا” کے نغمے گونجتے ہیں توکبھی “دشمن پر ہیبت طاریہے “کا طبل بج رہا ہوتا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان اب تک تین لڑائیاں اور ایک جنگ ہو چکی ہے( 1947،1962،1999 میں لڑائی جبکہ 1971 میں جنگ ہوئی ہے)۔دونوں ممالک کے درمیان تناؤ […]