فوجی بجٹ میں کمی کا فیصلہ ۔۔کتنی حقیقت ہے؟
پاکستان کی طاقتور فوج نے ملک کی خراب معاشی صورت حال کے پیش نظر ایک برس کے لیے ملکی فوج کے ’بجٹ میں رضاکارانہ کمی‘ کا اعلان کیا جس کے بعد سے یہ معاملہ سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے مابین چھ بلین ڈالر قرض پر اصولی اتفاق ہو چکا ہے […]