Archive for July, 2019

A bad Afghan deal won’t help

A bad Afghan deal won’t help

HUSAIN HAQQANI The Donald Trump administration flattered Pakistan’s Prime Minister Imran Khan and army chief General Qamar Bajwa, hoping that Pakistan will use its influence over the Taliban to advance the Afghan peace process. The recent spate of terrorist attacks in Afghanistan, including the one targeting vice-presidential candidate Amrullah Saleh over the weekend, makes it obvious that the Taliban see […]

· Comments are Disabled · News & Views
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ۔ بھارتی فوجی ہلاک

لائن آف کنٹرول پر فائرنگ۔ بھارتی فوجی ہلاک

کشمیر کے متنازعے علاقے میں پاکستانی اور بھارتی فورسز کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس تازہ کارروائی کے نتیجے میں بھارتی حکام نے اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس جھڑپ میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے بھارتی حکام کے حوالے سے بتایا ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
فضل الرحمان کا طبل جنگ، زرداری اور شہباز کا امتحان

فضل الرحمان کا طبل جنگ، زرداری اور شہباز کا امتحان

ارشد بٹ پشاور اور کوئٹہ میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا اس وقت ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہو چکا ہے۔ گذشتہ روز کوئٹہ میں ایک بہت بڑی ریلی سے خظاب […]

· Comments are Disabled · کالم
کیسے گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو؟

کیسے گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو؟

طارق احمد مرزا کافی عرصہ پہلے صدر ٹرمپ نے برطانوی ٹوری لیڈر بورس جانسن کو “برٹش ٹرمپ“قرار دیا تھا اور اب جبکہ ترکی النسل بورس جانسن برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے ہیں تو یارلوگوں نے کہنا شروع کردیا ہے کہ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔لیکن جب معاملہ حساس نوعیت کے بین الاقوامی معاملات کو سلجھانے یا […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ بہادر اور بخشو میاں

امریکہ بہادر اور بخشو میاں

ڈی اصغر یہ کوئی پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اک عجب نظارہ دکھائی دیا۔ حکومت وقت کے وزیر، مشیر، سفیر اور جی حضوری کے تمام ماہرین اعلی و حقیرایک عظیم الشان استقبال کی خاطر جمع تھے۔ ہمارے وزیر اعظم محترم اپنے دورہ امریکہ سے ایک فاتح بن کر لوٹ رہے تھے۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک

نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک

افغانستان میں نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار امراللہ صالح کے سیاسی دفتر پر خونریز حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر بیس ہو گئی ہے۔ امراللہ صالح ملکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ کابل میں یہ حملہ امراللہ صالح کی ‘سبز رجحان‘ نامی پارٹی کے صدر دفتر پر کیا گیا۔ ملکی وزارت داخلہ کے ترجمان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ثالثی  کی پیشکش پر ہنگامہ کیوں ہے؟

ثالثی  کی پیشکش پر ہنگامہ کیوں ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی صدر ٹرمپ کے کشمیرپر ثالثی کےبیان پر ایک ہنگامہ سا برپا پے۔  پاکستان اور بھارت کے علاوہ یہ ہنگامہ خود امریکہ میں بھی ہوا ہے۔ البتہ اس ہنگامے کا زیادہ شور بھارت میں سنائی دے رہا ہے۔  یہ شور بیک وقت پارلیمنٹ اور میڈیا میں اٹھا ہے۔  مگر پارلیمنٹ میں اس کی بازگزشت کچھ زیادہ ہی سنائی […]

· Comments are Disabled · کالم
دَس  میں کِی خلا وِچوں کھٹیا؟

دَس  میں کِی خلا وِچوں کھٹیا؟

طارق احمدمرزا چند دن قبل تاریخ میں پہلی بار امریکی خلابازوں کے  چاندپراترکرچہل قدمی کرنے کی پچاس سالہ تقریبات دنیا بھر(خصوصاً ترقی یافتہ ممالک )میں بڑے ا ہتمام سے منائی گئیں۔نامورسائنسدان  مشن اپالو گیارہ   (1969) میں اپنے اپنے  ممالک کے حصہ  کی مساعی اور کامیابیوں کی تفصیلات  بیک وقت نہایت  انکسار اورفخر اورمسرت کے  ملے جلے   جذبات  کےساتھ  سیدھے سادھے  […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان : بڑھتے ہوئے یوم سیاہ

پاکستان : بڑھتے ہوئے یوم سیاہ

محمد حسین ہنرمل ”  اقوام عالم ہر گزرتے دن کے ساتھ زندگی کے روشن دنوں کی طرف بڑھ رہی ہیں لیکن ہم پاکستانی وہ واحد قوم ہے جن کی تاریخ میں ہر سال ایک نہ ایک ” یوم سیاہ ” کا اضافہ ضرور ہوتا ہے ۔ ایک زمانے میں ہم #سولہ دسمبر1971  اور 5 جولائی 1977 جیسے ایام یوم سیاہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نیازی اقتدار کو تین “الف” درکار

نیازی اقتدار کو تین “الف” درکار

ارشد بٹ کسی دل جلے نے کیا خوب کہا کہ پاکستان میں اقتدار کے حصول اور اس پر براجمان رہنے کے لئے تین ،،الف،، درکار ہوتے ہیں۔ یعنی امریکہ، آرمی اور اسلام۔ بیوروکریٹ آمر غلام محمد اور سکندر مرزا، فوجی آمر جنرل ایوب خان، جنرل یحییٰ خان، جنرل ضیا اور جنرل مشرف اسی تکونی کرشمے کی طفیل اقتدار پر قابض […]

· Comments are Disabled · کالم
لوک سبھا میں تین طلاق بل منظور لیکن منزل ابھی دور

لوک سبھا میں تین طلاق بل منظور لیکن منزل ابھی دور

نریندر مودی حکومت گوکہ تین طلاق پر پابندی سے متعلق بل کو پارلیمان کے ایوان زیریں میں تیسری مرتبہ بھی منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے لیکن اسے قانونی شکل فراہم کرنا ’ہنوز دلّی دور است‘ والا معاملہ نظرآ رہا ہے۔ ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت کو اس بل کو ابھی ایوان بالا یعنی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مولانا فضل الرحمن کی سیاست

مولانا فضل الرحمن کی سیاست

لیاقت علی جمعیت علمائے اسلام کے تاحیات امیر مولانا فضل الرحمان پاکستان کی مذہبی اور مین سٹریم سیاست کا اہم نام ہیں۔ وہ اقتدار میں نہ ہوتے ہوئے بھی ایوان اقتدار کے قرب و جوار میں رہتے ہیں۔ حزب اقتدار ہو یا پھر حزب اختلاف سب کو ان کی ہمہ وقت ضرورت رہتی ہے لیکن مولانا کی خوبی اور کاریگری […]

· Comments are Disabled · کالم
بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ضرورت نہیں

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ضرورت نہیں

خالد تھتھال۔ناروے پی ٹی آئی حکومت کا پلان ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ بیرون ملک پاکستانیوں کی دیرینہ تمنا تھی کہ وہ بھی اپنے ملک کے سیاسی نظام میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ کیونکہ وہ بھی پاکستان سے محبت میں پیش پیش ہی نہیں بلکہ شائد پاکستان میں موجود […]

· 2 comments · کالم
تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال

تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال

پچیس جولائی کو متحدہ اپوزیشن تحریک انصاف کی حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر یوم سیاہ منارہی ہے جبکہ حکومت یوم تشکر۔ وفاقی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا، ”آج پچیس جولائی کو اپوزیشن اپنے اقتدار کے چھینے جانے کا ماتم کر رہی ہے لیکن عوام احتساب کا عمل […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مالیاتی بحران کی وجہ کرپشن نہیں ہے

مالیاتی بحران کی وجہ کرپشن نہیں ہے

 انٹرویو۔ ثقلین امام عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر عاطِف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ وہ بیرونی قرضے ہیں جنھیں غیر پیداواری اور غیر منافع بخش منصوبوں پر خرچ کیا گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ڈاکٹر عاطف میاں کو پچیس ‘روشن ترین‘ نوجوان ماہرینِ […]

· Comments are Disabled · کالم
ماضی کے کھنڈرات پر ماتم سے کیا ہو گا ؟

ماضی کے کھنڈرات پر ماتم سے کیا ہو گا ؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ زیر بحث ہے۔ دورے کے اثرات و نتائج پر گفتگو ہو رہی ہے۔  پاکستان کی ایک سابق وزیر خارجہ کے الفاظ میں امریکہ کو ایک بار پھر پاکستان کی شدید ضرورت آن پڑی ہے۔ یہ ضرورت ان کو ایک بار پہلے تب پڑی تھی، جب وہ افغانستان میں […]

· Comments are Disabled · کالم
Crackdown on the press is getting worse by the day

Crackdown on the press is getting worse by the day

By Steven Butler July 16 was just another night for Najam Sethi on his show at Pakistan’s 24 News BD, where the sometimes jocular veteran journalist sits and analyzes the day’s news, answering questions interspersed with video clips. Yet as he got to the last item on the show — nationwide demonstrations by journalists against censorship and layoffs — management suddenly pulled the […]

· Comments are Disabled · News & Views
عمران خان کا پاکستانیوں سے خطاب

عمران خان کا پاکستانیوں سے خطاب

پاکستان کے وزیراعظم اور ان کی ساتھی جو پچھلے آٹھ دس سالوں سے امریکہ کو تمام برائیوں کی جڑ قرار دیتے آرہے تھے بالاخر سعودی شہزادے کی منت سماجت کے ذریعے امریکی دورے پر پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ آرمی چیف، اور آئی ایس آئی کے چیف بھی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ وزیراعظم کے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
مسلمان کرے تو کرے کیا! مکّی دور کی طرح صبر کی حکمت عملی ہی درست

مسلمان کرے تو کرے کیا! مکّی دور کی طرح صبر کی حکمت عملی ہی درست

ظفر آغا مسلمان کرے تو کرے کیا! موب لنچنگ ہو، اشتعال میں وہ سڑکوں پر نکل پڑے اور احتجاج کرے یا صبر و سکون سے ہر ذلت و خواری برداشت کرے! راقم الحروف نے پچھلے ہفتے اس موضوع سے متعلق اردو اور ہندی زبانوں میں ’ہوش کے ناخن لیں مسلمان، ورنہ مِٹ جائیں گے‘ عنوان سے ایک مضمون لکھا۔ راقم […]

· 1 comment · کالم
کاروان کی دھرتی کا مستقبل

کاروان کی دھرتی کا مستقبل

محمدحسین ہنرمل افغانستان کے خوست صوبے سے تعلق رکھنے والے پیرمحمدکاروان پشتو زبان کے مشہور شاعر اور لکھاری ہیں۔تباہ حال افغانستان اورقابلِ رحم افغانوں کا ذکر جب بھی ہوتاہے تو مجھے کاروان صاحب کے بہت سے اشعاراور نظمیں یادآتی ہے۔باالخصوص اس شاعر کی ایک غزل کایہ شعرتوپڑھتے وقت مجھے رُلادیتاہے جس میں انہوں نے اپنی جنگ زدہ دھرتی کی کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم