افغان صدر کی اسلام آباد آمد اور پاکستان کی سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت
افغان صدر اشرف غنی کی اسلام آباد آمد اور پاکستان کی طرف سے سلامتی کونسل میں بھارت کی حمایت کو تجزیہ نگار ، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کی شرائط کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔یاد رہے کہ بین الاقوامی ادارے ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو ابھی گرے لسٹ میں رکھا ہوا ہےاور ہر تین ماہ […]