Archive for July, 2019

امریکہ کا سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

امریکہ کا سعودی عرب میں فوج تعینات کرنے کا اعلان

ایران کی طرف سے امریکی ڈرون کو گرانے اور برطانیہ کے آئل ٹینکرز کو قبضہ میں لینے کے بعد خلیج میں صورتحال کشیدہ ہوتی جارہی ہے۔امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ خطے میں تیل کی محفوظ ترسیل کے لیے حکمت عملی پر کام کررہا ہے۔ امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی مفادات کو ’درپیش قابلِ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
جب ضمیر پر بوجھ ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا

جب ضمیر پر بوجھ ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا

عاطف توقیر ایک شخص کسی علاقے میں گیا، تو وہاں ایک کوچوان نہایت مریل گھوڑے والے ٹانگے کے ساتھ کھڑا سواریاں گھیر رہا تھا۔ تب ٹانگے کا کرایہ دو روپے فی سواری ہوتا تھا، سو اس نے کوچوان کے ہاتھ میں دو روپے تھمائے اور ٹانگے پر بیٹھ گیا، گھوڑے کی لاغر ٹانگیں لڑکھڑائیں، تو ساتھ ہی کوچوان نے چھینکا […]

· Comments are Disabled · کالم
لوگوں سے بیزارلوگوں کا شاعر:حمایت علی شاعرؔ

لوگوں سے بیزارلوگوں کا شاعر:حمایت علی شاعرؔ

طارق احمدمرزا آہ حمایت علی شاعرؔ (1926 – 2019) بھی گزرگئے۔بظاہر ان کا دور بھی گزر گیا لیکن کئی طرح سے،بلکہ ہرطرح سے، ان کا دور ابھی جاری وساری ہے اور نجانے دنیا کے اس خطے پر کتنی مزید صدیاں جاری رہے گا۔ لڑکپن میں ریڈیوپر ان کا لکھا ہوا ایک نغمہ ’’پیاری ماں دعا کرومیں جلدبڑا ہو جاؤں‘‘ سنا […]

· 4 comments · ادب
 ہم گونگے کیوں ہو رہے ہیں ؟

 ہم گونگے کیوں ہو رہے ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی آزادی کا اصل مطلب لوگوں کو وہ بات بتانے کا حق ہے،  جو وہ سننا نہیں چاہتے۔  جارج آرویل کا یہ مقولہ ایک عرصے تک بے پنا ہ مقبول رہنے کے بعد اب کئی نئے شور میں دب گیا ہے۔  اور نیا شور یہ ہے کہ لوگوں کو وہ بتانے کی کوشش مت کرو جو وہ سننا […]

· Comments are Disabled · کالم
قائد اعظم کی اپیل پر چوہدری ظفر اللہ خان نے سر کا خطاب واپس نہیں کیا

قائد اعظم کی اپیل پر چوہدری ظفر اللہ خان نے سر کا خطاب واپس نہیں کیا

اصغر علی بھٹی ۔مغربی افریقہ بنوری ٹاون کے ترجمان رسالے ماہنامہ بینات کی محرم 1440 کی اشاعت میں ایڈیٹر کے قلم سے ایک مضمون ” عاطف میاں کی مخالفت کیوں ؟ وجوہ –اسباب–محرکات “ کے نام سے ص 3 تا 20 تک شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ایڈیٹر صاحب وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کی حکومت کے شروع کے دنوں […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں

پاکستانی میڈیا کا بحران، صحافی ’بھوکے مر رہے‘ ہیں

پاکستان کا میڈیا کچھ عرصے سے تہرے بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے سب سے چھوٹے درجے کے ورکنگ جرنلسٹ اپنے روزگار کے حوالے سے پریشان ہیں۔ تقریبا تین ہزار سے زائد صحافی اپنی نوکریاں کھو چکے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کو ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت اور حکومتی اشتہارات پر انحصار نے انحطاط پذیر کر دیا ہے۔ مالی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
Imran Khan’s US visit

Imran Khan’s US visit

AYESHA SIDDIQA Pakistan Prime Minister Imran Khan, who once accused the US of ‘destroying Pakistan’ and blamed his country’s politicians for fighting American wars for money, will soon be in Washington DC. His objective will be to rekindle the warmth in the bilateral relationship that seems to have died since Donald Trump took oath as President of the US in 2016. While opening channels of American money […]

· Comments are Disabled · News & Views
بیگم :جسے بھلا دیا گیا

بیگم :جسے بھلا دیا گیا

تبصرہ ۔خالد احمد پاکستان کے سرکاری مورخین نے قیام پاکستان اور اس کے ابتدائی سالوں کی تاریخ مرتب کرتے ہوئے جس شخصیت کو بہت زیادہ نظر انداز کیا ہے وہ ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان جنھیں اکتوبر 1951میں راولپنڈی کے ایک جلسہ عام میں قتل کردیا گیا تھا،کی اہلیہ بیگم رعنا لیاقت علی خان ہیں۔ بیگم رعنا […]

· 2 comments · ادب
ریکو ڈیک کیس آٹے کی بوری میں سے ایک چٹکی بھر سچائی 

ریکو ڈیک کیس آٹے کی بوری میں سے ایک چٹکی بھر سچائی 

شہزادعرفان  عالمی بینک نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں تقریباً 6 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ یہ رقم آئی ایم ایف کے موجودہ قرضے سے کہیں زیادہ ہے۔افتخار چوہدری سمیت دیگر کرپٹ ججوںاور پالیسی ساز جرنیلوں کو پکڑا جائے جن کے براہ راست اور اندر خانہ چینی کمپنیوں سے مالی مفادات کی حصہ داری تھی۔ ‏چیف جسٹس افتخار چوہدری […]

· 1 comment · کالم
ریکو ڈک کیس۔پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

ریکو ڈک کیس۔پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

عالمی ٹربیونل کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ پاکستان کے لیے ایک دھچکا ہے، جس کے لیے بعض حلقے غلط حکومتی فیصلوں اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔  وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن تشکیل دینے کی ہدایات کی ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ اس بات کا پتہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیازی حکومت کی ڈھیلی چولیں

نیازی حکومت کی ڈھیلی چولیں

ارشد بٹ نیازی حکومت کی چولیں ڈھیلی ھوتی نظر آرہی ہیں۔ احتسابی جج ارشد ملک کی درفنطنیوں نے احتسابی ڈھکوسلے کی باسی کڑھی بیج بازار اگل دی۔ 13۔ جولائی کو ملک بھر میں چھوٹے بڑے تاجروں کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف عدم اعتماد اور ریفرنڈم ہو گیا ہے۔ چیرمین سینٹ کو انکے عہدے سے […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمانوں جوش سے نہیں ہوش سے کام لو

مسلمانوں جوش سے نہیں ہوش سے کام لو

ظفر آغا پچھلے چند دنوں کے اندر دہلی اور مغربی اتر پردیش سے فرقہ وارانہ واقعات کی تشویشناک خبریں آ رہی ہیں۔ ابھی پچھلے ہفتہ پرانی دہلی یعنی مغل دور کی دہلی کے علاقہ سے فرقہ وارانہ جھگڑے کی اطلاع آئی۔ ایک چھوٹا سا اسکوٹر پارکنگ کا معاملہ منٹوں میں فساد میں تبدیل ہو گیا۔ ایک مسلم نوجوان کو چند […]

· Comments are Disabled · کالم
لیبیا کی خانہ جنگی میں فرانس کیا کر رہا ہے؟

لیبیا کی خانہ جنگی میں فرانس کیا کر رہا ہے؟

لبیا میں جنگجو ٹھکانے سے فرانسیسی فوج کے میزائلوں کی برآمدگی سے اس الزام کو تقویت مل سکتی ہے کہ فرانس لیبیا کی خانہ جنگی کوفروغ دینے میں ملوث ہے۔ فرانس نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے جنگجو رہنما جنرل خلیفہ حفتر کے ایک ٹھکانے سے برآمد ہونے والے میزائل فرانسیسی افواج کے ہیں، لیکن یہ میزائل فوج سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
  سوشل میڈیا: خطرات اور اظہار رائے کی آزادی  

  سوشل میڈیا: خطرات اور اظہار رائے کی آزادی  

بیرسٹر حمید باشانی ہم سوشل میڈیا کے دور میں زندہ ہیں۔  سوشل میڈیا ہماری زندگیوں میں اس طرح رچ بس گیا ہے کہ اس کے بغیر اب زندگی کا تصور محالہے۔ یہ رابطے اور ابلاغ کا سستا، تیز رفتار اور موثر ذریعہ ہے۔ ذاتی رابطوں سے لیکر سماجی، سیاسی اور کاروباری رابطوں کے لیے اس کا ستعمال عام ہے۔ سماج […]

· Comments are Disabled · کالم
باچا خان کا فلسفہ عدم تشدد

باچا خان کا فلسفہ عدم تشدد

رزاق شاہد ارے یہ کیا غفار خان قرآن بھی تلاوت کرتے تھے؟  عبدالمجید آہستہ سے پوچھتا ہے۔  اخباروں میں تو۔۔۔۔۔  اس سے پہلے کہ وہ مطالعہ پاکستان سناتا۔ ۔قاضی شوکت سلطان بولے۔ پھر تو تجھے یہ بھی معلوم نہیں ہو گا کہ پچھلی صدی کا ایک فلسفی، ایک بت تراش ایک مصور اور ایک شاعر، غنی خان بھی اسی غفار […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام مزید مہنگائی کے لیے تیار رہیں

عوام مزید مہنگائی کے لیے تیار رہیں

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور ٹیکس محصولات بڑھانے جا رہی ہے۔ پاکستان میں پچھلے ایک سال کے دوران لوگوں پر مہنگائی کا بوجھ بڑھتا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس رجحان میں مزید اضافہ ہوگا کیونکہ  حکومت کو لوگوں سے مختلف […]

· Comments are Disabled · پاکستان
 تبدیلی یا اشرافیہ کی جنگ ؟

 تبدیلی یا اشرافیہ کی جنگ ؟

   بیرسٹر حمید باشانی یہ تبدیلی کی نوید ہے ؟ اشرافیہ کی آپس میں جنگ ہے؟ یا  پھرکسی طوفان کا پیش خیمہ  ہے۔  پاکستان میں اس وقت رونما ہونے والے  واقعات کے تناظر میں  یہ سوالات عام ہیں۔    کچھ رجائیت پسند لوگ  اسےتبدیلی کی نوید کہتے ہیں۔  کچھ اسے اشرافیہ کی اندرونی جنگ قرار دیتے ہیں۔  کچھ قنوطیت پسندوں کا […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے والے علما

دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے والے علما

محمد حسین ہنرمل “دہشت گردی اور انتہا پسندی چونکہ مذہب کی غلط تعبیر کے نتیجے میں معاشرے میں جڑ پکڑتی ہے یوں اس ناسور کی بیخ کُنی کیلئے سب سے اہم فریضہ علماء کرام ہی کابنتا ہے ۔ نائن الیون کے بعد  یہ ناسور پورے آب وتاب کے ساتھ نہ صرف افغانستان میں پھیل گیا بلکہ پاکستان کے قبائلی علاقہ […]

· Comments are Disabled · کالم
بندوق کا احترام

بندوق کا احترام

شاہ زیب جیلانی میں نے زندگی میں کبھی بندوق نہیں رکھی۔ لیکن ایسے دوست احباب ہیں جنہیں ہتھیاروں کا بڑا شوق ہے۔ وہ پہاڑوں بیابانوں میں جاتے ہیں اور بے زبان پرندوں اور جانوروں کا شکار کرتے ہیں۔ کیا زبردست تصاویر ہوتیں ہیں ان کی: ایک ہاتھ میں بندوق اور دوسرے ہاتھ میں مردہ جانور۔ مردانگی کا اس سے بہتر […]

· Comments are Disabled · کالم
تیونس: حکومتی دفاتر میں نقاب پر پابندی عائد

تیونس: حکومتی دفاتر میں نقاب پر پابندی عائد

مسلمان ملک تیونس نے تمام سرکاری دفاتر میں خواتین کے چہرے کے مکمل پردے یا نقاب پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزیراعظم یوسف شاہد کے مطابق یہ فیصلہ سلامتی کے خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت میں جون کے آواخر میں ہونے والے دو خودکش حملوں کے بعد وزیراعظم یوسف شاہد ملک بھر […]