Archive for August, 2019

سِدھوؔاِزم

سِدھوؔاِزم

طارق احمدمرزا سابق کرکٹراوربھارتی پنجاب کے (اب)سابق وزیربرائے سیاحت وثقافت جناب نوجوت سنگھ سدھو کسی تعارف کے محتاج نہیں۔کپیل شرماکے ٹی وی شوکے روح رواں کے طورپر بھارت اور بیرون ملک توجانے پہچانے ہی جاتے تھے ،لیکن پاکستان میں ان کو اس وقت شہرت عام ملی جب وہ اپنے کرکٹردوست عمران خان کی بطوروزیراعظم تقریب حلف برادری میں شرکت کے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ: کس ملک کا ردعمل کیا تھا؟

کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ: کس ملک کا ردعمل کیا تھا؟

کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے متنازعہ بھارتی فیصلے کے چوبیس گھنٹے بعد اب تک عالمی ردِ عمل کیا رہا اور کس ملک نے کیا کہا۔ جرمن ردِ عمل برلن میں جرمن دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا آیڈیبار نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر اور لائن آف کنٹرول کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے اس امید کا اظہار […]

· 1 comment · جنوبی ایشیا
کشمیر میں خوف و بے چینی کیوں ہے ؟

کشمیر میں خوف و بے چینی کیوں ہے ؟

  بیرسٹر حمید باشانی کشمیر میں خوف اور بے چینی کی کیفیت ہے۔  وہاں پراضافی فوجوں کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ افواہوں کا سلسلہ جاری ہے۔  کچھ سرکاری خطوط اور سرکلر جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہے تھے،  جعلی ثابت ہو چکے ہیں. ارباب اختیار نے بھی اس صورت حال کی وضاحت کی ہے۔ ان کا کہناہے کہ فوجوں […]

· Comments are Disabled · کالم
جہادیوں کی لاشیں واپس لے لو، بھارتی فوج کا پاکستان کو پیغام

جہادیوں کی لاشیں واپس لے لو، بھارتی فوج کا پاکستان کو پیغام

بھارتی فوج نے کہا ہے کہ پاکستان ان پانچ جنگجوؤں کی لاشیں واپس لے لے، جو کشمیر میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔ پاکستان نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے اتوار کے دن بھارتی فوج کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہالینڈ میں بھی برقعے پر پابندی، عملدرآمد شروع

ہالینڈ میں بھی برقعے پر پابندی، عملدرآمد شروع

کئی یورپی ممالک کی طرح ہالینڈ میں بھی برقع پر پابندی کے متنازعہ قانون پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ کچھ لوگوں کے خیال میں یہ لباس خواتین کے استحصال کی نشانی ہے تو کچھ کا کہنا ہے کہ یہ آزادی مذہب پر ایک قدغن ہے۔ چودہ برسوں کی طویل بحث کے بعد آخر کار ہالینڈ میں خواتین کے برقعے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ژوب: فرنٹئیر کانسٹیبلری کا ماروائے عدالت قتل

ژوب: فرنٹئیر کانسٹیبلری کا ماروائے عدالت قتل

محمد حسین ہنرمل   ” ماورائے عدالت قتل کی سزاووں کے بارے میں بہت کچھ لکھا ا ور کہا جاچکاہے ۔ وزیرستان سے لیکرسوات اور اسلام آباد اورصوبہ بلوچستان سے کراچی تک ماورائے عدالت قتلوں کی داستانیں ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب ہے ۔ماورائے عدالت قتل کی سزا پریقین رکھنے والے اور اس کو جواز فراہم کرنے والے ایک […]

· Comments are Disabled · کالم