Archive for April, 2020

کیا سعودی بادشاہت نے مُلا کی مالی امداد بند کردی ہے۔۔۔

کیا سعودی بادشاہت نے مُلا کی مالی امداد بند کردی ہے۔۔۔

لیاقت علی کیا وجہ ہے کہ پاکستانی مولوی جو اسلام کے حوالے سے سعودی عرب کی پیروی کو عین فرض سمجھتا تھا اور سعودی عرب کو ایک آئیڈیل اسلامی ملک قرار دیتاتھا اب کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال میں سعودی عرب نے عبادت گاہوں اوردینی فرائض کی ادائیگی کے بارے میں جو اقدامات کئے ہیں ان کو […]

· 1 comment · کالم
آج ثقلین امام نے بھی بلا ک کردیا

آج ثقلین امام نے بھی بلا ک کردیا

محمد شعیب عادل ثقلین امام سے دوستی تو نہیں البتہ واقفیت تھی۔ لاہور میں مختلف مظاہروں یا سیمینارز میں آتے جاتے ہیلو ہائے ہوتی۔ پھر وہ بی بی سی لندن تشریف لے گئے کافی عرصے بعد فیس بک پر رابطہ ہوا۔ سوشل میڈیا پر ان کی پوسٹس پر نوک جھونک ہوتی رہتی تھی۔ کل ایک پوسٹ پر میرے کمنٹ پر […]

· 1 comment · بلاگ
ایک کروڑ کے بدلے بارہ کروڑ واپسی کی درخواست

ایک کروڑ کے بدلے بارہ کروڑ واپسی کی درخواست

لیاقت علی عبدالستا ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے عمران خان کو کرونا وائرس فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک کیا دیا تو ہر طرف ہاہا کار مچ گئی۔ یہ کیا ہوریا ہے؟کیوں ہوریا ہے؟ ایدھی فاونڈیشن توخود مخیر حضرات سے چندہ وصول کرتی ہے اس کا حکومت کو چندہ دینے کا کوئی جوازنہیں ہے اوراگر اس کے پاس اتنی […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی حکومت نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ظاہر کر دیا

چینی حکومت نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ظاہر کر دیا

چینی حکومت نے بین الاقوامی برادری کی طرف سے بڑھتی ہوئی تنقید کو دیکھتے ہوئے کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دکھایا ہے۔دریں اثنا چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ نئے مریض بھی سامنے آرہے ہیں۔ چینی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا سے مرنے والوں کی تعداد پر نظر ثانی کرتے ہوئے مرنے والوں کی تعداد […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بھوک کی راجدھانی

بھوک کی راجدھانی

سنگین ولی یہ دھرتی بھوک کی دھرتی ہے۔بھوکے یہاں کے باسی ہیں۔جو چیز یہاں پہ سب سے زیادہ پائی جاتی ہے وہ ہے بھوک۔ اور ہر طرح کی بھوک یہاں پر آپ کو مل جائے گی ۔دولت کی بھوک،شہوت کی بھوک،شہرت کی بھوک، اور بھی سینکڑوں قسم کے بھوک یہاں پر پائے جاتے ہیں ۔اور یہ جو بظاہر سرمایہ دار […]

· 2 comments · بلاگ
آئی ایم ایف کا کرونا سے متاثرہ ممالک کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان ۔ پاکستان کا نام شامل نہیں

آئی ایم ایف کا کرونا سے متاثرہ ممالک کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان ۔ پاکستان کا نام شامل نہیں

تیرہ اپریل کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے کووڈ 19 سے پیدا ہونے والی معاشی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پچیس ممالک کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اس پیکج کے تحت متاثرہ ملکوں کو چھ ماہ کے لیے قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی گئی ہے ۔ ان ممالک میں افغانستان، بینن، بورکینہ فاسو، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عالمی وباء اور مفادات کا ٹکراؤ

عالمی وباء اور مفادات کا ٹکراؤ

خالد محمود اس وقت کاروباری ادارے ،ریاستیں اور گلوبل کارپوریشنز لکیر کے ایک طرف ہیں اور انسان دوست ذمہ دار سیاستدان، عوام سمیت لکیر کے دوسری طرف ۔ایک طرف منافع خور ہیں اور ایک طرف وہ انسان دوست جو زندگیاں بچانے کی خاطر اپنا دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ دونوں فریقین کے درمیان گھمسان کی لڑائی چل رہی ہے۔انسانیت […]

· Comments are Disabled · کالم
وبا کے دنوں کی ڈائری

وبا کے دنوں کی ڈائری

محمد شعیب عادل میرے دادا ، فیض بخش، کی تاریخ پیدائش ، ان کے پاسپورٹ پر 1904 درج تھی۔ انھوں نے تین حج کیے تھے ۔ پہلا سنہ 1940کے آس پاس دوسرا سنہ 1953 میں اور سنہ 1973 میں تیسرا حج کیا تھا۔تینوں دفعہ وہ حج کے لیے بحری جہاز کے ذریعے گئے۔ ان دنوں ہوائی جہاز کے ذریعے حج […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سال 2020: پاک فضائیہ کے پانچ طیارے گر کر تباہ،کیا سپریم کورٹ نے نوٹس لیا؟

سال 2020: پاک فضائیہ کے پانچ طیارے گر کر تباہ،کیا سپریم کورٹ نے نوٹس لیا؟

تیرہ اپریل2020 کو پاکستان ائیر فورس کا تربیتی طیارہ مشاق گجرات کے نواح میں فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا۔ دو افراد انسٹرکٹر میجر عمر اور تربیتی پائلٹ فیضان ہلاک ہو گئے۔ گیارہ مارچ2020 کو پاکستان ائیر فورس کا ایف 16 طیارہ اسلام آباد کے نزدیک گر کر تباہ ہوگیا تھا۔اور پائلٹ ونگ کمانڈر نومان ہلاک ہوگئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آج وساکھی کا تہوار ہے

آج وساکھی کا تہوار ہے

لیاقت علی آج 13 اپریل( بعض ممالک اور علاقوں میں 14اپریل) کو پوری دنیا کے پنجابی بالعموم اور سکھ بالخصوص وساکھی کا تہوار منارہے ہیں۔ قیام پاکستان سے قبل وساکھی ایک سیکولر اور پکا پیڈا پنجابی تہوار ہوتا تھا جو تمام پنجابی بلا لحاظ مذہب مناتے تھے۔ میلے، بھنگڑے ،منڈوے اوررنگا رنگ تماشے وساکھی کا اہم جزو تھے۔ سنا ہے […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
قصہ جنرل راحیل شریف اور سلیکٹڈ عمران خان کی سفارت کاری کا

قصہ جنرل راحیل شریف اور سلیکٹڈ عمران خان کی سفارت کاری کا

قانون فہم ڈپلومیسی ،سفارتکاری اور سیاست یہ سب کا مفہوم بات کو صحیح انداز میں کرنے کا ڈھنگ ہے۔ اگر آپ کسی سے کہیں کہ میں آپ کے والد محترم کو ملنے آیا ہوں تو وہ آپ کو پیار سے ڈرائنگ روم میں بٹھائے گا اور اگر آپ اسے کہیں کے میں آپ کی والدہ کے خصم کو ملنے آیا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
میرے ساتھ کیا بیتی

میرے ساتھ کیا بیتی

سلمان حیدر میں پاکستان چھوڑ چکا تھا اور سری لنکا میں بیٹھا وہاں سے نکلنے کے راستے پر کام کر رہا تھا جب مجھے مشال خان کے قتل کی خبر ملی۔ ایک صحافی نے مجھے بتایا کہ کس طرح ہجوم نے اس بے گناہ بچے کو مار مار کر مار ڈالا۔ پاکستان سے نکلتے ہوئے میں نے یہ فیصلہ کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک جانب کرونا فنڈز کے لیے اپیل اور دوسری طرف پاکستان آرمی کو 12بلین روپوں کی ادائیگی کی منظوری

ایک جانب کرونا فنڈز کے لیے اپیل اور دوسری طرف پاکستان آرمی کو 12بلین روپوں کی ادائیگی کی منظوری

ایک ایسے وقت میں جب عمران خان کی حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ملکی اور غیر ملکی اداروں سے فنڈز کی اپیل کر رہی ہے، حکومت پاکستان نے پاکستان آرمی کے ذیلی اداروں، سپیشل سیکیورٹی ڈویثرن(ساؤتھ) فیز1 کے لیے11.483بلین اور ایس سی او( سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن) کے لیے468.2 ملین روپے مختص کیے ہیں۔ ڈیلی ڈان ، دس اپریل، […]

· Comments are Disabled · پاکستان
پاکستانیوں کو پاکستانی عوام کی فکر کرنی چاہیے

پاکستانیوں کو پاکستانی عوام کی فکر کرنی چاہیے

محمد شعیب عادل امریکہ اس وقت کرونا وائرس کی زد میں ہے۔ بے شمار حفاظتی اقدامات کے باوجود اس کی شدت میں کمی نہیں ہوئی۔روز بروز کیسوں میں نہ صرف اضافہ ہورہا ہے بلکہ ہلاکتوں کی تعداد بھی زیادہ ہوتی جارہی ہے۔ امریکہ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے […]

· 1 comment · بلاگ
کورونا وائرس نے کشمیر میں لاک ڈاؤن مزید طویل کر دیا

کورونا وائرس نے کشمیر میں لاک ڈاؤن مزید طویل کر دیا

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ برس اگست سے مودی حکومت نے لاک ڈاؤن کا نفاذ کر رکھا ہے۔ اس لاک ڈاؤن کو کورونا وائرس کی وبا سے مزید طوالت مل گئی ہے۔  بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے اگست سن 2019 میں سکیورٹی لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا تھا۔ اس لاک […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
کورونا کے خلاف جنگ جیتی جارہی ہے۔۔۔

کورونا کے خلاف جنگ جیتی جارہی ہے۔۔۔

بیرسٹرحمید باشانی کورونا کےخلاف جنگ جاری ہے۔  دنیابھرمیں انسان کواس آفت سے بچانے کے لیےجنگی بنیادوں پرکاروائیاں ہو رہی ہیں۔  بری خبروں کےاس اداس دورمیں اچھی خبریہ ہےکہ دنیا بھرمیں بہت بڑی تعداد میں انسانی زندگیاں بچائی جا رہی ہیں۔  ہرروزاس جنگ میں انسانی صلاحیت ومہارت بڑھ رہی ہے، اوریہ جنگ جیتنے کےامکانات بھی روشن ہورہےہیں۔ کورونا کے خلاف لڑائی کی ہرملک کی […]

· Comments are Disabled · کالم
خبر دارلاک ڈاؤن ختم نہ کریں

خبر دارلاک ڈاؤن ختم نہ کریں

خالد محمود لاک ڈاؤن جلد ختم کرنے کی جلد بازی بڑی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے۔جس طرح کے سسٹم میں جس طرح کے لوگ بٹھائے ہوئے ہیں یہ ان کے بس کا روگ نہیں کہ وہ وسیع پیمانے پر ہوشربا آبادی کے ٹیسٹ کر سکیں گے۔ پچھلے پچاس سالوں میں جس وسیع پیمانے پر خرد دشمن ڈھکوسلوں اور خیالی تصوراتی […]

· Comments are Disabled · کالم
Omar Sheikh was let go…

Omar Sheikh was let go…

Omar Sheikh was let go because someone in Pakistan wanted him freed, like mentor Masood Azhar Ayesha Siddiqa Coronavirus pandemic, world distracted by Afghan peace deal and weak case in the murder of Daniel Pearl opened a window to acquit Omar Sheikh. But the US noticed. On 14 October 2009, American ambassador to Pakistan Ann Patterson cabled Washington that Omar Saeed […]

· Comments are Disabled · News & Views
بایزید روشان: پشتو ادب اور تاریخ کا  درخشاں  ستارہ

بایزید روشان: پشتو ادب اور تاریخ کا درخشاں  ستارہ

سنگین ولی   بایزید روشان پشتو ادب اور تاریخ کا وہ درخشاں ستارہ ہے جن کا شمار پشتون نیشنلزم اور پشتو ادب کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ان کی پشتو لٹریچر اور قوم کیلئے خدمات لازوال ہیں اور ان خدمات پر کئی کتابیں لکھ جاچکی ہیں۔ان کی خدمات کو ایک کالم میں سمیٹنا زیادتی ہوگی مگر کیا کریں ہماری نئی نسل […]

· Comments are Disabled · ادب
قومی تشکیل اور شعوری کاوش 

قومی تشکیل اور شعوری کاوش 

ولید بابر ایڈووکیٹ  موجودہ کرونا وائرس حملہ سے جہاں ریاست مکمل ناکامی اور محرومی کی تصویر بن کر سامنے آئی ہے وہاں عوام کی اپنی مدد آپ فلاحی کاموں کی شروعات ایک اچھی کاوش اور “قوم کی تعمیر” کی جانب پیش قدمی ہے جسے ایک امریکی مصنف سیمور مارٹن لپسٹ قوم کی تعمیر میں conscious integration and assimilation process کا نام […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی