مداخلت بے جا
خالد محمود اسّی کی دہائی میں مجھے بغرض تعلیم لاہور جانا ہوتا تھا۔ہوسٹل میں جگہ نہ ملی ۔ اس لئے ڈیلی کمیوٹرز کے ساتھ ٹرین پر روزانہ لاہور آنا جا نا لگا رہا۔وقت پر پہنچنے کے لئے بائوٹرین کا انتخاب ہوا۔بائو ٹرین صبح صادق سے پہلے سیالکوٹ سے روانہ ہوتی تھی۔وزیرآباد جنکشن سے یہ لاہور کی طرف مُڑ جاتی تھی۔پسنجر […]