Archive for June, 2020

نیشنل ازم۔۔۔قوم دوستی یا نسل پرستی

نیشنل ازم۔۔۔قوم دوستی یا نسل پرستی

مہر جان پہلے پہل نیشنل ازم کو نسل پرستی قرار دینے کا ٹھیکہ ریاست کے نصابی کتابوں سے لے کر ریاستی دانشوروں کو دیا گیا کہ وہ محکوم اقوام کی نیشنل ازم کو ہر سطح پہ نسل پرستی سے جوڑیں اور دوسری طرف پاکستانی نیشنل ازم جو قوت سے قائم شدہ فورسڈ کنسٹرکٹڈ نیشنل ازم ہے، اس کا پرچار کریں […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
ہتھیار تھے تو استعمال کیوں نہ کیے؟

ہتھیار تھے تو استعمال کیوں نہ کیے؟

چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 20  بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور 76 دیگر کے زخمی ہوجانے کے بعد بھارت میں یہ بحث شدت اختیار کرگئی ہے کہ اگر بھارتی فوج کے پاس ہتھیار تھے تو اس کا استعمال کیوں نہیں کیا؟ یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے حکومت سے سوال کیا کہ‘ہمارے نہتے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
افسر شاہی ۔۔۔نو آبادیاتی رویے اور قوانین ۔

افسر شاہی ۔۔۔نو آبادیاتی رویے اور قوانین ۔

ولید بابر ایڈووکیٹ ایک حالیہ واقعہ کی اطلاع ملی ہے جس میں پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر ضلع باغ کے ڈپٹی کمشنر  (ڈی سی) سفر کے دوران اوورٹیک کرنے کے الزام میں ایک بے گناہ ٹیکسی ڈرائیور سے بدتمیزی اور تشدد میں ملوث پائے گئے ہیں۔ بظاہر ایسے الزامات فوجداری قوانین کے زمرے میں نہیں آتے ، حتی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا بلوچ طالب علم آن لائن کلاسز کے لئے بھی پہاڑوں پر جائیں؟

کیا بلوچ طالب علم آن لائن کلاسز کے لئے بھی پہاڑوں پر جائیں؟

جاوید بلوچ انیلہ یوسف کا تعلق ضلع گوادر کے ایک ساحلی شہر پشکان سے ہے جو اس وقت کراچی یونیورسٹی سے ٹیچر ایجوکیشن میں ایم فل کررہی ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن کے سبب ملک کے تعلیمی ادارے بند ہیں اس لئے وہ اپنے گھر میں “میرا گھر میرا اسکول” مہم کے تحت بچوں کی اسکولنگ کررہی ہیں مگر اب مصیبت […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اٹھارویں ترمیم سے خوفزدہ کون ہے ؟

اٹھارویں ترمیم سے خوفزدہ کون ہے ؟

قربان بلوچ  آج سے دس برس پہلے، جب پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے اتحادیوں اور حزب مخالف جماعتوں کے ساتھ مل کر آئین میں اٹھارویں ترمیم منظور کروا چکی تو اس کی حیرانگی دیدنی تھی۔ اسے اور اتحادیوں کو اعتبار ہی نہیں ہورہا تھا کہ وہ ایک ایسا معرکہ سر کرچکے ہیں  جس کا اس ملک میں تصور ہی ممکن نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
آہ طارق عزیز بھی چل بسے

آہ طارق عزیز بھی چل بسے

لیاقت علی معروف ٹی وی میزبان طارق عزیز 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ہمارے ہاں عمومی طورپر یہ روایت دوہرائی جاتی ہے کہ جو مرگیا اس کی اچھی باتوں کا ذکر کیا جائے اور اس کے ظلم وزیادتی، موقع پرستی، چالبازی اور دھوکے بازی کا ذکر نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔ عام آدمی کی حد تک […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
 جارج فلائیڈ کی ہلاکت:  دنیا ذرا ہم سے سیکھے۔۔

 جارج فلائیڈ کی ہلاکت:  دنیا ذرا ہم سے سیکھے۔۔

 رضوان عبدالرحمان عبداللہ امریکہ کے شہر منی ایپلس میں ایک سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کا تسلسل اور پھر ملک کے فوجی سربراہ کا فقط ایک جاری کردہ تصویر پر قوم سے معافی مانگنا ’’آمر جمہوریت‘‘ کے چھاوں تلے ہم جیسے پروان چڑھنے والوں کے منہ حیرت سے کھل چکے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمی شہرت یافتہ برازیلی آرٹسٹ کا تخلیقی انداز میں حسیبہ کیلئے انصاف کا مطالبہ

عالمی شہرت یافتہ برازیلی آرٹسٹ کا تخلیقی انداز میں حسیبہ کیلئے انصاف کا مطالبہ

برازیل سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق آرٹسٹ کارلوس لاٹف نے کوئٹہ سے لاپتہ حسان قمبرانی اور حزب اللہ قمبرانی کی بازیابی کے لیئے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان اور صدر پاکستان عارف علوی سے مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برازیلی آرٹسٹ کارلوس لاٹف نے سماجی رابطوں کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسیبہ قمبرانی کے بھائی حسان قمبرانی اور […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جمہوری قدروں کا زوال

جمہوری قدروں کا زوال

عبدالستارتھہیم ، نمائندہ نیا زمانہ ملتان پاکستان جمہوریت کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا لیکن مسلم لیگ جو پاکستان کی بانی جماعت تھی نے سیاسی پختگی کا ثبوت نہ دیا ۔ جس کی وجہ سے سیاست کی دال جوتیوں میں بٹنا شروع ہوگئی ۔ اقتدار کی چھینا جھپٹی میں دس سال تک ملک کا دستور بھی نہ بن سکا ۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ویری ویل ڈن، “کیرالہ”

ویری ویل ڈن، “کیرالہ”

⁩ عبدالرحمٰن عمر ایڈووکیٹ ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ ایک مدت سے بیرونی دنیا کیلئے حیرانی کا باعث ہے۔ ساڑھے تین کروڑ آبادی پر مشتمل اس ریاست میں دنیا کی پہلی جمہوری طور پر منتخب کمیونسٹ حکومتوں میں سے ایک، 1960 میں برسر اقتدار آئی، اور پچھلے ساٹھ سال سے یہاں مسلسل بائیں بازو کی مارکسی جماعتوں کے اتحاد کی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان: سمارٹ لاک ڈاؤن۔ ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی

پاکستان: سمارٹ لاک ڈاؤن۔ ہسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی

پاکستانی ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے۔ ہسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لیے مزید بستر میسر نہیں ہیں۔ گھر بھیجے جانے والے مریض بھی آکسیجن سلنڈر کی کمی کے باعث اپنی دیکھ بھال نہیں کر پا رہے۔ لاہور سے ڈاکٹر عمر شفیق نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی ڈبلیو اردو […]

· Comments are Disabled · پاکستان
امریکی عوام اور پہلی آئینی ترمیم

امریکی عوام اور پہلی آئینی ترمیم

خالد محمود پہلے تو برِصغیر کا ہر بھگوڑا،سرجن تارا اور لعل بجھکڑ امریکہ میں کرونا وائرس کی وجہ سے بہت زیادہ اموات پر جا بجا امریکہ پر تنقید کئے جا رہا تھا۔حالانکہ یہ خوش ہونے کی بجائے اجتماعی سوگ منانے کا وقت تھا۔امریکی عوام سے اظہار یک جہتی اور سالیڈیرٹی نبھانے کا وقت تھا۔اور آج کل ان لفافہ برداروں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا سنتھیارچی کے الزامات کووڈ19 سے زیادہ اہم ہیں؟

کیا سنتھیارچی کے الزامات کووڈ19 سے زیادہ اہم ہیں؟

عائشہ صدیقہ بدترین معاشی صورتحال سے دوچار پاکستان، جس سے کووڈ 19 سے پیدا شدہ صورتحال بھی سنبھالی نہیں جارہی ، عمران خان کی حکومت اور پاکستان آرمی عوام کی توجہ اس بحران سے توجہ ہٹانے کے لیے دہائیوں پرانے طریقے استعمال کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا چین کے ساتھ جاری مخاصمت پر زور لگائے ہوئے ہے جبکہ پاکستانی میڈیا سنتھیا رچی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ہمیں شہری آزدیاں حاصل ہیں ؟

کیا ہمیں شہری آزدیاں حاصل ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی امریکہ میں نسل پرستی کے حالیہ واقعے اوراس کے خلاف ہونے والے رد عمل میں بہت اسباق ہیں۔ جارج کا مقدمہ بنیادی طورپرنسل پرستی کا مقدمہ ہے۔  مگریہ مقدمہ ہماری اس دنیا میں شہری آزادیوں اورقانون کی حکمرانی کی حالت زارپربھی سوال اٹھاتا ہے۔ واقعے کا پس منظر بے شک نسل پرستی ہے، اور وجہ بھی نسل پرستی […]

· Comments are Disabled · کالم
وباء کی عوامی تاریخ کی ضرورت

وباء کی عوامی تاریخ کی ضرورت

تحریر: شنکر رے کلکتہ انگریزی سے ترجمہ : خالد محمود ہر معلوم کی ان کہی داستان میں ایک لازمی اہمیت ہوتی ہے۔اور معلومات کا ہر ٹکڑاغیر معلوم کے لئے ایک ہدایت نامہ ہے جو الجبرے کے لامحدود کی طرح ہے۔شام میں پیدا ہونے والے سوئس ڈاکٹر ’’ تمّام العودات ‘‘ سے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں ہے جن کا خیال […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
حکومت پاکستان نے کرونا کو معاشی ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

حکومت پاکستان نے کرونا کو معاشی ناکامیوں کا ذمہ دار قرار دے دیا

حکومت کی معاشی ٹیم کے مطابق کورونا کے عالمی بحران نے ملک میں اقتصادی بہتری کے تمام اقدامات کو واپس پیچھے کی جانب دھکیل دیا ہے اور یہ کہنا مشکل ہے کہ بہتری کب آئے گی۔ وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران معیشت کو تین کھرب روپے کا نقصان ہوا۔ معاشی ترقی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عاشقان رسول

عاشقان رسول

حسن مجتبیٰ (سال 2012 میں ایک امریکی فلم، کے خلاف پاکستان میں ہنگامے شروع ہوگئے تھے ، یہ کالم اس وقت لکھا گیا) اسلامی دنیا میں صوفی ہی عاشقان رسول تھے جو فنا فی الرسول ہوگئے تھے۔ لیکن یہ کیسے عاشقان رسول تھے جنہوں نے اپنے ہی ہم وطنوں اور ہم نفسوں کی جانوں اور ان کی ملکیتوں کو ہی […]

· Comments are Disabled · کالم
غیر سنجیدہ وزیراعظم نے کورونا وائرس کو سنجیدہ لینے میں دیر کردی ؟

غیر سنجیدہ وزیراعظم نے کورونا وائرس کو سنجیدہ لینے میں دیر کردی ؟

رضوان عبدالرحمان عبداللہ  کسی سیانے نے شاید درست کہا ہے کہ عقل ہمیشہ دیر سے اور بہت کچھ گنوانے کے بعد ہی آتی ہے۔ ہمارے محترم وزیراعظم کو  بھی کورونا وائرس کی موزیت کا ادراک  103 دن گزر جانے کے بعد اس وقت ہوا جب 103,671 افراد اس مرض میں مبتلا اور 2,067 جانیں ضائع ہو چکیں تھیں۔ چونکہ ابھی […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجاب میں کورونا بحران سنگین، ہسپتالوں میں جگہ ختم لیکن گھبرانا نہیں

پنجاب میں کورونا بحران سنگین، ہسپتالوں میں جگہ ختم لیکن گھبرانا نہیں

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کا بحران تشویشناک مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور مقامی ہسپتالوں میں  مریض سہولتوں کی کمی کا شکار ہو رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبے میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن  کرنے کا مشورہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
احمد جاوید اور ْاسلامی دانشوریٗ کی سپر مارکیٹ

احمد جاوید اور ْاسلامی دانشوریٗ کی سپر مارکیٹ

لیاقت علی پاکستان میں ْاسلامی دانشوریٗ کی سپر مارکیٹ میں جو رنگا رنگ برانڈزآج کل مقبول و مشہورہیں ان میں ایک نام احمد جاوید کا بھی ہے۔ بھارت کےصوبہ یوپی سے نقل مکانی کرکے پہلے کراچی اوربعد ازاں اسلام آباد اور لاہور میں قیام پذیر 65 سالہ احمد جاوید کو اپنے ادق اورمشکل لب ولہجے کی بنا پرپڑھے لکھے افراد […]

· 3 comments · کالم