Archive for June, 2020

پاکستان: کووڈ 19سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان: کووڈ 19سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کووڈ انیس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ ملک بھر میں اب تک اس مرض سے دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ شوبز، سیاست اور صحافت سے وابستہ جانی پہچانی شخصیات اس مرض سے متاثر ہو رہی ہی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان […]

· Comments are Disabled · پاکستان
میں نے اپنے آپ سے دوستی کیسے کی؟

میں نے اپنے آپ سے دوستی کیسے کی؟

حبیب  شیخ جب میں نے اپنے ادیب دوست  خالد سہیل کو اپنا نیا افسانہ  “شرمیلی کی روح  شرمیلی کا جسم پر تیری مرضی”  ان کی نظر ثانی اور رائے کے لئے  ای میل کے ذریعے بھیجا تو  ایک یا دو دنوں کے بعد ان کا فون آیا۔  سلام  و آداب کے بعد میر ے افسانے کے بارے میں گفتگو ہوئی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ارطغرل: خلافت عثمانیہ کا ناسٹلجیا

ارطغرل: خلافت عثمانیہ کا ناسٹلجیا

لیاقت علی ترکی کی ڈرامہ سیریل ارطغرل مقبولیت اور پسندیدگی کے اعتبار سے بلندیوں کی چھو رہی ہے۔ پاکستان کے ڈرامہ شائقین اس کے دیوانے ہو رہے ہیں۔ عامۃ الناس اس کو محض ڈرامہ کی بجائے اسلام کی فتح اور کفار کی شکست کی تناظر میں دیکھ رہی ہے۔ قبائلی سازشوں، کشت و خوں، قتل و غارت گری اورفتح و […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت کا چین کے ساتھ کیا جھگڑا ہے؟

بھارت کا چین کے ساتھ کیا جھگڑا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی سیاسی ومعاشی پنڈتوں کا خیال ہے کہ تیس سال بعد کی دنیا ہماری آج کی دنیا سے یکسرمختلف ہوگی۔  یہ ماہرین ایک کثیرالقوامی کنسلٹنگ فرم کی ایک رپورٹ سےاتفاق کرتے ہیں کہ 2050 میں چین دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہوگی۔  بھارت دوسرے نمبر پرآجائے گا، اورامریکہ تیسرے نمبرپرچلا جائے گا۔  مگردلی ہنوزدوراست۔ سنہ2050 میں ابھی پورے تیس سال باقی […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیر ملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیر ملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے ڈھائی ہزار سے زیادہ افراد کے بھارت میں داخلے پر آئندہ دسبرس کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے غیر ملکی اراکین پر ویزا ضابطوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر بھارت میں داخلے کے لیے دس برس کی پابندی عائد کرنے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں جب سے عوامی مقامات کھلے ہیں، کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی تعداد میں یکایک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ بڑے چھوٹے شہروں کے بازاروں اور ٹرانسپورٹ کے اڈوں پر لوگوں کا رش ہے۔ پاکستان کی مارکیٹوں میں پرہیز اور حفاظت سے متعلق ماہرین کی ہدایات کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق کورونا کیسز […]

· Comments are Disabled · پاکستان
تبلیغی جماعت:میوات اور رائیونڈ سے تل ابیب تک

تبلیغی جماعت:میوات اور رائیونڈ سے تل ابیب تک

طارق احمد مرزا کچھ عرصہ قبل انہی صفحات میں اس موضوع پر راقم کے کچھ آرٹیکلزشائع ہوئےتھے۔مسلم دنیا ،خصوصاً برصغیر ہندوپاک میں یہ رواج پایاجاتا ہے کہ دوسروں کو “یہودی ایجنٹ،اسرائیلی ایجنٹ” قرار دیتے زبانیں نہیں تھکتیں ،لیکن خود خفیہ و اعلانیہ صیہونی یہودی مملکت کے سربراہوں سے ملنے ،انہیں ہار اور چادریں پہنانے اور اسی طرح اسرئیل میں اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
قوم پرستی صنعتی دور کی پیداوار ہے

قوم پرستی صنعتی دور کی پیداوار ہے

لیاقت علی سرائیکی قوم پرستوں کا کہنا ہے کہ دو جون 1818 کو رنجیت سنگھ نے ملتان کی سرائیکی عوام کے قتل عام اور فتح کے نتیجہ میں سرائیکی دھرتی مشرقی پنجاب میں شامل کی جو اس وقت موجودہ پنجاب کا ستر فیصد سے کہیں زیادہ رقبے کے لحاظ سے بنتا ہے ۔ پھر پنجاب کے مسلمان پنجابیوں نے پنجاب […]

· Comments are Disabled · کالم
ہاں اے فلَکِ پیر جواں تھا ابھی ’ آصف‘ؔ۔۔۔

ہاں اے فلَکِ پیر جواں تھا ابھی ’ آصف‘ؔ۔۔۔

منیر سامی جس سالِ حُزن نے ایک بلا کی طرح سے ہمیں گھیرا ہے ، اُس کا تازہ ترین اور سنگین گھاؤ ، ممتاز ادیب، نقاد، دانشور، ادبی محرک ،جواں سال ، ڈاکٹر آصف اسلم ٍ ؔ فرخی کی ناگہانی موت ہے۔ان کی عمر صرف ساٹھ سال تھی۔ان کے یوں چلے جانے  کایقین ان کے دوستوں کو ان کی تدفین […]

· Comments are Disabled · ادب
طالبان امریکا ڈیل کے باوجود طالبان القاعدہ رابطے برقرار

طالبان امریکا ڈیل کے باوجود طالبان القاعدہ رابطے برقرار

اقوام متحدہ کی عائد کردہ پابندیوں سے متعلق غیر جانبدار مبصرین کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی امریکا کے ساتھ ڈیل کے باوجود طالبان اور دہشت گرد تنظیم القاعدہ بالخصوص حقانی نیٹ ورک کے مابین رابطے برقرار ہیں۔ نیو یارک میں عالمی ادارے کے صدر دفاتر سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق امریکا نے افغانستان میں طالبان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہزارہ ٹاون بربریت اور چند گذارشات

ہزارہ ٹاون بربریت اور چند گذارشات

محمد حسین ہنرمل ہمارے معاشرے میں بہت چھوٹی اور معمولی باتوں پر بھی انسان کی جاں لینا ایک معمول بن چکا ہے ۔ اس سماج میں بعض بے چارے انسان تو ایسے مشتعل ظالموں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں جو انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہوتے ۔ چند سال پہلے مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی کا طالبعلم مشال خان کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا کرپشن کا جمہوریت سے تعلق ہے؟

کیا کرپشن کا جمہوریت سے تعلق ہے؟

ولید بابر ایڈووکیٹ بیرسٹر حمید بھاشانی نے” کرپشن اور جمہوریت کا تعلق کیا ہے؟” کے عنوان سے بہت خوبصورت ‘مدلل اور جامع تحریر لکھتے ہوئے  کرپشن کا جمہوریت کے ساتھ جو رشتہ جوڑا ہے وہ بہت بنیادی نکتہ ہے۔ ہمارے اکثر باشعور دوست بھی اسے سمجھنے سے قاصر ہیں اور ہر وقت سول حکمرانوں کی کرپشن کے قصے کھولے  بیٹھے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ٹھیکیدار کی بیٹی کے لئے سوشل میڈیا کے ٹھیکیداروں پر چڑھائی۔۔

ٹھیکیدار کی بیٹی کے لئے سوشل میڈیا کے ٹھیکیداروں پر چڑھائی۔۔

رضوان عبدالرحمان عبداللہ سوشل میڈیا کے ٹھیکیداروں کے ہاتھوں اس کراہت آنگیز واردات میں ایک دوسرے شعبے کے ٹھیکیدار کو آڑے ہاتھوں لینے کی سو دیگر وجوہات ہو سکتیں ہیں لیکن وہ وجہیں ہر گز نہیں ہیں جن کی آڑ میں بیشتر خود کو ارتغرل کے ہم پلہ بنانے پر تلے ہیں۔ اس دلیل کو کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے؟ […]

· Comments are Disabled · کالم