کیاانصاف میں تاخیرناانصافی ہے؟
بیرسٹرحمید باشانی انصاف میں تاخیرانصاف سےانکارہے۔یہ قول آج کل کئی بڑے دانشوروں اورمفکروں سےمنسوب کیاجاتا ہے، لیکن ڈکشنری آف کوٹیشن کےمطابق اس کا اصل خالق سابق برطانوی وزیراعظم ولیم گلیڈ سٹون ہے۔یہ مقولہ ولیم گلیڈ سٹون کےنام اس وقت منسوب کیا گیا تھا، جب وہ اپنی مقبولیت کےعروج پرتھا، اوربارباربرطانیہ کاوزیراعظم منتخب ہوتا تھا۔ عروج کے زمانےمیں اس کے گاوں سمیت […]