مودودی کی فکر اور دو قومی نظریہ سے مایوسی کا سفر
ڈاکٹر منظور احمد کی یادیں (کراچی سے رام پور تک)۔ تبصرہ : لیاقت علی ڈاکٹر منظو راحمد نے کراچی یونیورسٹی سے بی۔اے آنرز اور ایم اے کرنے کے بعد لند ن یونیورسٹی سے فلسفہ میں پی۔ایچ۔ڈی کیا۔-1994 1954 تک سندھ مسلم کالج اور کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھایا۔ کراچی یونیورسٹی کے اسلامی علوم کے ڈین، ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر […]