دوبھیڑیوں کی جمہوریت کیا ہے ؟
بیرسٹرحمیدباشانی ایک وقت تھاجب جمہوریت مایوسی کے گھپ اندھیروں میں امید کی ایک کرن بن کرابھری تھی۔ نوے کی دہائی میں سویت یونین ٹوٹنے کے بعدیہ تاثرعام ہوا تھا کہ اب دنیا جمہوریت کوایک متفقہ طرزحکمرانی کےطورپراپنانے کی طرف مائل ہی نہیں مجبوربھی ہے کہ فی الحال دنیا میں اس نظام کا کوئی متبادل موجود نہیں ہے۔ جمہوریت اصلاحات یا بہتری […]