چین میں سونے کی تجارت کا سب سے بڑا فراڈ، بینکنگ سسٹم کو سخت دھچکہ
پچھلے پانچ سالوں میں کنگ گولڈ کمپنی، چین کی ایک بڑی تجارتی کمپنی ہے جو سونے کی تجارت کرتی ہے،نے بطور 83 ٹن سونا سیکیورٹی رکھوا کر مختلف بینکوں سے 2.8بلین ڈالر کے قریب قرضہ لیا۔ کنگ گولڈ پرائیویٹ سیکٹر میں چین کی سب سے بڑی تجارتی کمپنی ہے جو کہ نصدک سٹاک ایکسچینج نیو یارک میں بھی رجسٹر ڈہے۔ […]