مارا گیا تو میری ریاست میری قاتل ہوگی
پاکستان میں انسانی حقوق کے سرکردہ کارکن فضل خان ایڈوکیٹ پشاور میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ وہ منگل کو عدالت سے اپنے گھر جا رہے تھے جب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کا راستہ روک کر ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ لیکن وہ بڑی مشکل سے وہاں سے جان بچا کر نکلنے میں […]