پاکستانی کنیڈین سیاسی لیڈرز کی نفسیات کا عمومی جائزہ
آصف جاوید ۔ ٹورنٹو میں سماجی علوم کا طالبِ علم ہوں، اکثر سماجی تجربات اور مشاہدات کرتا رہتا ہوں، بے مقصد سڑکوں پر آوارہ گردی، مساجد ، گوردواروں، مندر وں کا پھیرا، کمیونٹی تقریبات کے چکّر، دوستوں اور کمیونٹی لیڈرز سے بے مقصد گفتگو، میرا وقت بھی گزر جاتا ہے، مطالعہ و مشاہدہ بھی ہوجاتاہے، میرا اس سلسلے میں مشاہدہ […]