Archive for October, 2020

فواد چوہدری کا بیان: پاکستان کے خلاف بھارت کو ایک اہم ہتھیار

فواد چوہدری کا بیان: پاکستان کے خلاف بھارت کو ایک اہم ہتھیار

بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے اس بیان سے کہ‘ہم نے بھارت کو گھس کر مارا ہے‘  نئی دہلی کے ان دعووں کی تصدیق ہوتی ہے کہ پاکستان، دہشت گردی اور بھارت میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والوں کی اعانت کرتا رہا ہے لہذاعالمی اداروں کو اس کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے۔ بھارتی […]

· Comments are Disabled · پاکستان
نیا زمانہ کی ڈائری

نیا زمانہ کی ڈائری

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے لشکر طیبہ نے اپنے مجلہ ہفت روزہ الدعوۃ کا آغاز 90 کی دہائی میں کیا تھا اور اس کا پہلا دفتر مسجد مائی لاڈو، نسبت روڈ چوک کے قریب تھا۔ میرے والد کو تقریبا تمام مذہبی جماعتوں کے پرچے اعزازی آتے تھے۔ ضیا الحق کے دور میں افغانستان میں جہاد شروع ہوچکا تھا اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اب مغرب کو فیصلہ کرنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ کب لڑنی ہے؟

اب مغرب کو فیصلہ کرنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ کب لڑنی ہے؟

خالد تھتھال مغربی ممالک عجیب مخمصے کا شکار ہیں، ایک طرف اُن کی وہ اقدار ہیں جو روشن خیالی کی تحریک کے دوران پیدا ہوئیں، ترتیب ہوئیں، جو اُنھیں اپنے ماضی کے مشاہیر، جیسے والٹئیر، کی یاد دلاتی ہیں، اور دوسری طرف وہ اپنے ممالک میں مقیم مسلمان آبادی اور عالمی طور پر مسلمان ممالک کی وجہ سے پریشان ہیں۔ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
اگلی تبدیلی کیا ہوگی ؟

اگلی تبدیلی کیا ہوگی ؟

بیرسٹر حمید باشانی تاریخ حکمرانوں کے قصے کہانیوں کا نام نہیں۔ یہ اسباق کا مجموعہ ہے۔ سیاست میں اسباق بہت ہیں ،مگر ان پرغور و فکر کسی کو گوارا نہیں۔ ایک شخص جس نے ایک مدت اقتدار کی راہداریوں میں گزاری ہے وہ تین عشروں کے دوران مختلف شکلوں میں وقتا فوقتا طاقت کی راہداریوں میں چہل قدمی کرتا رہا ہے۔ کون کہہ سکتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
سائبر اسلامزم

سائبر اسلامزم

فرانس میں اسلامی انتہا پسندی کی لہرسے ایک نئی اصطلاح نے جنم لیا ہے وہ ہے سائبر اسلامزم۔ فرانس کی حکومت نے سوشل میڈیا کی تمام کمپنیوں، فیس بک ، ٹوئٹر، گوگل، یو ٹیوب، انسٹا گرام، سنیپ چیٹ اور ٹک ٹاک کے نمائندوں کو بلا کر کہا ہے کہ فیس بک پر مذہب کے نام پر جو نفرت انگیز پیغام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مادری زبان کامقدمہ

مادری زبان کامقدمہ

پائندخان خروٹی پاکستان ایک کثیرالقومی اور کثیراللسانی ملک ہے لیکن بدقسمتی سے اس ملک کی قومی زبان یہاں صدیوں سے آباد پانچ بڑی اقوام (پشتون، بلوچ، پنجابی، سندھی اور سرائیکی) میں سے کسی کی مادری زبان نہیں ہے۔ اسکی وجہ سے تمام اقوام میں احساس محرومی فروغ پاتا ہے۔ خاص طور پر سے بچوں کی تعلیم و تربیت کا کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
امن مذاکرات کے باوجود طالبان کا افغان صوبے نیمروز پر بڑا حملہ

امن مذاکرات کے باوجود طالبان کا افغان صوبے نیمروز پر بڑا حملہ

افغانستان کے جنوب مغربی صوبے نیمروز میں ملکی سیکورٹی دستوں کی ایک چوکی پر طالبان عسکریت پسندوں نے ایک بڑا حملہ کیا، جس میں کم از کم بیس سرکاری فوجی مارے گئے۔ طالبان چھ افسروں اور فوجیوں کو اغوا کر کے ساتھ بھی لے گئے۔ کابل سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق نیمروز میں مقامی حکام نے بتایا کہ اس حملے […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہندوتوا سیاست کا شکار خود ہندو سماج

ہندوتوا سیاست کا شکار خود ہندو سماج

ظفر آغا مندر، مسجد، گرجا، گرودوارے ‘ایشور اللہ تیرو نام‘ کی گواہی دیتے ہیں لیکن ہندو سماج ہزاروں سال پرانی فراخدلی چھوڑ کر بی جے پی کی ہندوتوا سیاست کا شکار ہو کر خود اپنی روایت کو بالائے طاق رکھنے پر آمادہ ہے۔ صاحب، کوئی کتنا چھپا لے حقیقت آخر حقیقت ہوتی ہے اور آخر عیاں ہو ہی جاتی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی الیکشن 2020 کی ڈائری،

امریکی الیکشن 2020 کی ڈائری،

سنہ 2016 کے الیکشن میں ہیلری کلنٹن کے ہارنے کی ایک وجہ سوئنگ سٹیٹس کا الیکٹرول ووٹ بھی تھا۔ یاد رہے کہ سوئنگ ووٹ کا جھگڑا سال 2000 کے الیکشن میں بھی ہوا تھا جب کلنٹن کے نائب صدر الگور بمقابلہ جارج ڈبلیو بش تھا۔اور جارج بش الیکٹرول ووٹ کی دوبارہ گنتی پر صدر قرار پائے تھے۔ یعینہ اسی طرح […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر ٹرمپ کا چین میں بھی بینک اکاؤنٹ ہے

صدر ٹرمپ کا چین میں بھی بینک اکاؤنٹ ہے

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ ہے اور وہ چین میں برسوں تک کاروباری منصوبوں کی تلاش میں رہے ہیں۔ اس اکاؤنٹ کو ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹلز مینیجمنٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اس کے ذریعے سنہ 2013 سے سنہ 2015 کے دوران چین […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
استاد کا سر قلم کیے جانے کا واقعہ، فرانس میں مسجد بند

استاد کا سر قلم کیے جانے کا واقعہ، فرانس میں مسجد بند

فرانسیسی حکام نے پیرس میں اپنے شاگردوں کو پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے والے استاد کا سر قلم کر دیے جانے کے واقعے کے بعد ایک قریبی مسجد کو بند کر دیا ہے فرانس میں استاد کے قتل کے واقعے کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس استاد نے اپنے کلاس کے بچوں کو ‘آزادیء اظہار‘ کے موضوع پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
فرانس میں اسلام پسندوں کے خلاف کاروائی شروع ہوگئی ہے

فرانس میں اسلام پسندوں کے خلاف کاروائی شروع ہوگئی ہے

خالد تھتھال فرانس کے مختلف شہروں میں اتوار کے روز ہزاروں افراد نےدرجنوں ریلیاں نکالی ہیں، جس میں آزادای اظہار کی حمایت اور مقتول استاد سیموئل پاتی کو تعظیم دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون پر اس وقت شدید دباؤ ہے کہ وہ اسلام پسند دہشت گردانہ حملوں کے سلسلے کے اس تازہ ترین واقعے پر […]

· Comments are Disabled · کالم
Moeed Yusuf interview aimed to put Pakistan back in Kashmir

Moeed Yusuf interview aimed to put Pakistan back in Kashmir

by Ayesha Siddiqa Pakistan’s establishment has much to celebrate after Moeed W. Yusuf, special advisor on national security and strategic policy planning to Pakistan’s Prime Minister, gave a successful interview to Karan Thapar. Notwithstanding the fact that the interview was a personal gain for Yusuf, it also succeeded in delivering the most important message from Pakistan: the Imran Khan government was not interested in talks with its Indian counterpart, and that Islamabad is prepared to fight […]

· Comments are Disabled · News & Views
گوجرانوالہ : پی ڈی ایم کا جلسہ

گوجرانوالہ : پی ڈی ایم کا جلسہ

خالد محمود گوجرانوالہ اس تاریخی جلسے کو رکوانے کے لئے انتظامیہ اور سیاسی کارکنان کی آنکھ مچولی پچھلے کئی دنوں سے جاری تھی۔بلاوجہ چھاپے اور گرفتاریوں سے سیاسی ماحول کی گرمی کم کرنے کی کوششیں آخری وقت تک جاری رکھی گئیں تھیں۔ مسلسل چاردیواری اور کارنر میٹنگ پر پولیس گردی جاری رکھی گئی تھی۔مسلم لیگ( نواز) کے ایم این اے […]

· 1 comment · کالم
غداری کے مقدمات میں نیا کیا ہے ؟

غداری کے مقدمات میں نیا کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی لاہور میں غداری کا ایک مقدمہ درج ہوا تو طوفان کھڑا ہوگیا۔ حالاں کہ اس مقدمے میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔  پاکستان کے دور دراز دیہاتوں اور شہروں کے تھانوں میں کئی ایسے مقدمے درج ہیں۔  فرق اتنا ہے کہ اب کہ جن کے خلاف یہ مقدمہ درج ہوا وہ ہائی پروفائل لوگ تھے۔ دنیا کی […]

· Comments are Disabled · کالم
پروفیسر منظور احمد ۔ میری من مرضی، میری حد

پروفیسر منظور احمد ۔ میری من مرضی، میری حد

نعیم مرزا پروفیسر منظور احمد کی عدم کی جانب رخصتی سے نوستالجیا کا دورہ پڑا ہے۔ اس لئے کچھ ذاتی باتیں ابل پڑی ہیں۔ بڑی یادیں وابستہ ہیں پروفیسر منظور احمد صاحب اور انکے بچوں کے ساتھ ہمارے خاندان کی۔ ہم بہن بھائی، ہماری امی، آپاں زبیدہ، زبیر یوسف اور فریدہ دیو سماج روڈ کی گلی نمبر1، مکان نمبر 15، […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی الیکشن 2020 کی ڈائری-2

امریکی الیکشن 2020 کی ڈائری-2

واشنگٹن سے محمد شعیب عادل امریکہ میں صدارتی الیکشن کے موقع پر صدارتی امیدواروں کی آپس میں مباحثہ کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ پہلی دفعہ، 1960 میں ٹی وی پرصدارتی امیدواروں  کینیڈی اور نکسن کے درمیان  مباحثہ براہ راست دکھایا گیا۔ اس کے بعد یہ صدارتی الیکشن کا بنیادی فیچر ہے۔ صدارتی امیدوار اس موقع پر اپنا منشور یا […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مریکی الیکشن 2020 کی ڈائری-1

مریکی الیکشن 2020 کی ڈائری-1

واشنگٹن سے محمد شعیب عادل تین نومبر 2020کو امریکہ کے 59ویں صدارتی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار، صدر ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کےامیدوار سابق نائب صدر جوبائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔۔۔ ریپبلکن پارٹی مجموعی طور پر سرمایہ داروں کی طرف داری کرتی ہے۔ بڑی کارپوریشنوں اور کاروباری افراد کو ٹیکس کی چھوٹ دیتی ہے جبکہ ڈیموکریٹک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان کو زمینی حقائق کا ادراک کرلینا چاہیے

پاکستان کو زمینی حقائق کا ادراک کرلینا چاہیے

لیاقت علی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ایک بھارتی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے بھارت سے مذاکرات کے لئےجوشرائط پیش کی ہیں۔انہیں سن کرلگتا ہے کہ معاون خصوصی نے محض پوائنٹ سکیورنگ کے لئے ایسا کیا ہے کیونکہ کسی با مقصد اور بامعنی دوطرفہ تعلقات کی استواری کے لئے […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان کے حملے بند ہونے تک امریکی فوج افغانستان میں رہےگی

طالبان کے حملے بند ہونے تک امریکی فوج افغانستان میں رہےگی

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کے ایک اعلی ترین فوجی افسر کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مزید امریکی فوجیوں کی واپسی کا انحصار تشدد میں کمی اور طالبان کے ساتھ فروری میں طے شدہ دیگر شرائط پرعملدرآمد پر ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ امریکی افواج کرسمس تک افغانستان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا