نظریاتی ہجوم کیا ہے اور اس کا کردار کيا ہوتا ہے؟
ڈاکٹر مبارک علی جب کسی معاشرے میں اقلیتوں کو تحفظ نہ ملے، دانشوروں کو آزادی کے ساتھ اظہار خيال کا موقع نہ دیا جائے، عورتوں کو ملکیت سمجھا جائے اور امیر و غریب کے درمیان بے انتہا فرق ہو جائے، تو وہاں ہجوم قدامت پرستی کو مستحکم کرتا ہے۔ فرانسیسی انقلاب اور صنعتی انقلاب نے یورپی معاشرے کو تبدیل کر […]