Archive for August, 2022

سرائیکی صوبہ یا جنوبی پنجاب صوبہ

سرائیکی صوبہ یا جنوبی پنجاب صوبہ

لیاقت علی جنوبی پنجاب صوبہ یا سرائیکی صوبے کےقیام کا مسئلہ گذشتہ کچھ سالوں سے پاکستانی سیاست کا اہم موضوع بن چکا ہے۔ تینوں بڑی اقتداری سیاسی جماعتیں پنجاب کے جنوبی اضلاع پرمشتمل یہ صوبہ بنانے پرمتفق ہیں۔ ن لیگ توایک قدم آگے بڑھ کربہاولپورصوبہ بنا نےکوبھی تیارہے۔ان سیاسی جماعتوں کےمابین اختلاف صرف اس بات پرہےکہ اگرکبھی یہ صوبہ قائم […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستانی ریاست ناکام ہوچکی ہے؟

کیا پاکستانی ریاست ناکام ہوچکی ہے؟

دنیا بھر میں قدرتی آفات کو ٹالا نہیں جا سکتا لیکن اس کی شدت اور نقصان کو کم ضرور کیا جا سکتا ہے ۔ ترقی یافتہ ممالک اس قابل ہیں کہ قدرتی آفات کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی شدت کو کم سے کم کیاجائے ۔ جس کے لیے مضبوط انفراسٹرکچر اور اس کو تعمیر کرنے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟۔4

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟۔4

مہرجان دوسری طرف تصور فلسفہ کو مسخ کرنے میں بڑے بڑے تعلیمی اور اکیڈمک اداروں کا بھی ہاتھ ہے ، جہاں تعلیم کو تخصیص علی التخصیص (سپر سپیشلائزیشن) کرکے فلسفہ اور خرد دشمنی کو فروغ دیا جارہا ہے ، (جبکہ “اکیڈمی” خود افلاطون کی درسگاہ سے مستعار ہے) بقول کارل پاپر سائنس کے لیے تخصیص نعمت ہے جبکہ فلسفہ کے […]

· 1 comment · کالم
کینیڈا اور پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ

کینیڈا اور پاکستان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں میلونی جولی اور  بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت ہوئی۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ جولی نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔ کینیڈا کے لیے اس خطے میں دلچسپی کے کئی امور ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ایران سے تجارت ہو سکتی ہے؟

کیا ایران سے تجارت ہو سکتی ہے؟

پاکستانی وزیر خزانہ کے مطابق ایران پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کر سکتا ہے اور اسلام آباد تہران سے تجارت بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ لیکن کیا ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافہ پاکستان کے لیے آسان ہو گا؟ مفتاح اسماعیل  کے اس بیان کا کئی معاشی ماہرین نے خیر مقدم کیا ہے۔معاشی ماہرین کا خیال ہے کہ […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آزادی کا جشن کس کے لیے منائیں۔۔ ؟

آزادی کا جشن کس کے لیے منائیں۔۔ ؟

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ ہفتےپاکستان اور ہندوستان نےاپنی اپنی آزادی کا جشن منایا ہے۔ یہ جشن گزشتہ پچھہتربرسوں سے ہر سال باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ سا تھ جوش و خروش میں کمی کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ زیادہ تر تقریبات سرکاری سرپرستی میں ہوتی ہیں، اور شہری علاقوں تک محدود ہوتی ہیں۔ گاہے غیر […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ ایک بلوچ صحافی کو تمغہ امتیاز دینے کا

قصہ ایک بلوچ صحافی کو تمغہ امتیاز دینے کا

عابد میر چودہ اگست2022 کو حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی ایوارڈ کی جو لسٹ جاری کی گئی، اس میں 234 ویں نمبر پہ تمغہ امتیاز پانے والوں میں ارشاد مستوئی کا نام بھی ہے۔ یہ ہمارے لیے اتنا ہی تکلیف دہ ہے، جتنا ارشادکا بہیمانہ قتل تھا۔ ارشاد کو 28 اگست 2014 کو اس کے دفتر میں گھس کر […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان: طالبان اقتدار کا ہنگامہ خیز ایک برس

افغانستان: طالبان اقتدار کا ہنگامہ خیز ایک برس

طالبان کے افغانستان میں دوبارہ برسراقتدار آنے کے ایک سال مکمل ہونے پرآج پیر15 اگست کو قومی چھٹی ہے۔ ہنگامہ خیز پہلے سال کے دوران خواتین کے حقوق کو کچل دیا گیا جبکہ انسانی بحران کی صورت حال مزید ابتر ہو گئی۔ آج سے ٹھیک ایک برس قبل سخت گیر اسلام پسندوں نے ملک بھر میں حکومتی فورسز کے خلاف […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ہم سندھی قوم کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے لاکھوں پشتونوں کو جگہ دی اور پناہ بھی۔۔۔منظور پشتین

ہم سندھی قوم کے شکر گذار ہیں کہ انہوں نے لاکھوں پشتونوں کو جگہ دی اور پناہ بھی۔۔۔منظور پشتین

بصیر نوید چودہ اگست کو واشنگٹن گروپ نامی ایک ٹیوٹر اسپیس نے انتہائی سنجیدہ پروگرام کا انعقاد کیا جس میں پاکستان میں آباد تقریباً تمام قوموں کے چنیدہ افراد نے شرکت کی اور قیام پاکستان، قوموں کے حق خوداختیادی، مختلف اقوام کے درمیان اتحاد و یک جہتی اور باہنی تعاون پر ایک طویل گفتگو کی گئی۔ پروگرام کے بارے ایک […]

· Comments are Disabled · بلاگ
مولانا طارق جمیل کی عمران خان نااہلی  کیس  پر اثرانداز ہونے کی کوشش ؟

مولانا طارق جمیل کی عمران خان نااہلی  کیس  پر اثرانداز ہونے کی کوشش ؟

 رضوان عبدالرحمٰن عبداللہ مولانا طارق جمیل  صاحب جس طرح سیاستدانوں  میں عمران خان کو ایک بہتر ین سیاستدان گردانتے ہیں، اسی طرح مجھ جیسے بے شمار  گہنگار  “مولاناوں “میں  ایک اچھے مولانا  کی تلاش  مولانا طارق جمیل  صاحب کے نام پر ختم کر دیتے ہیں ۔ مولانا صاحب تو کئی بار اعتراف کرچکے ہیں کہ وہ عمران خان کے  ریاست […]

· Comments are Disabled · کالم
ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی ؟

ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی ؟

بیرسٹر حمید باشانی دنیا میں جب سیاسی قیدیوں کی بات ہوتی ہے تو بڑے بڑے نام ذہن میں آتے ہیں۔ ان میں نیلسن مینڈیلا، موہن داس کرم چند گاندھی، یا حالیہ تاریخ میں انک سانگ سوچی جیسے نام ابھرتے ہیں۔بالکل ہی تازہ ترین تاریخ میں بیلا روس، چین یا نکاراگوا اور جنوبی سوڈان کے کچھ قیدی،جن کو قید تنہائی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
عظمیٰ بخاری اور پنجابی لہجہ

عظمیٰ بخاری اور پنجابی لہجہ

بصیر نوید مجھے ن لیگ کی عظمیٰ بخاری بہت پسند ہیں جس پارٹی میں رہیں ایک پرجوش سیاسی کارکن کے طور پر انہوں نے اپنے وجود کو منایا ہے۔ اپنی سابقہ اور حالیہ قیادت کے بارے بڑھ چڑھ کر تعریفیں کرنے میں پرانے کارکنوں کو مات دینے میں ہمیشہ آگے رہی ہیں۔ مجھے اس وقت ان سے مایوسی ہوتی ہے  […]

· Comments are Disabled · کالم
محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے ؟۔3

محکوم کے لیے فلسفہ پڑھنا کیوں ضروری ہے ؟۔3

مہرجان تصور فلسفہ کو مسخ کرنے میں زیادہ تر کر دار گر دیکھا جائے تو اہل فلسفہ کا ہے کہ وہ فلسفے کو معاشرے میں اس طرح متعارف نہ کراسکے جس طرح فلسفے کا کم از کم حق بنتا تھا ، شاید وہ خود بھی فلسفے کو اسی زمرے میں سمجھتے ہوں، کہ صرف ان آئیڈیاز و اصطلاحات کو جو […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان میں آزادی کی جنگ لڑی جاری ہے۔ اسلم رئیسانی

بلوچستان میں آزادی کی جنگ لڑی جاری ہے۔ اسلم رئیسانی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلاء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ یہ سنتے ہیں کہ پاکستان کا مطلب کیا، لا الہ الا اللہ کی جہاں تک بات ہے اس کے بغیر ہمارا ایمان مکمل نہیں۔ اگر اسلامک ریپبلک پاکستان کو دیکھیں تو شرعی عدالت یا قاضی کی عدالت […]

· Comments are Disabled · پاکستان
وزیر امور کشمیر وائسرائے ہند نہ بنیں

وزیر امور کشمیر وائسرائے ہند نہ بنیں

بیرسٹر حمید باشانی یہ ایک مایوس کن پریس کانفرنس تھی۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے آزاد کشمیر کے دارالحکمومت مظفر آباد میں ایک پریس کانفرنس کی۔یہ پریس کانفرنس آزاد کشمیر کے ایکٹ1974 میں مجوزہ پندرہویں ترمیم کے تناظر میں ہوئی تھی۔ قمر زمان کائرہ ایک بھلے مانس آدمی ہیں۔ کئی لوگ ان کو انسان دوست […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا بھارت ایک پولیس اسٹیٹ ہے؟

کیا بھارت ایک پولیس اسٹیٹ ہے؟

آکار پٹیل انگریزی سے ترجمہ: خالد محمود کیا ہندوستان ایک پولیس اسٹیٹ ہے؟ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہاں اور نہیں۔ جولائی میں سنائے گئے دو مختلف فیصلوں میں ہندوستان کی سپریم کورٹ نے زندگی اور آزادی پر ریاست کی بالادستی پر مختلف آوازوں میں بات کی ہے۔ لغت میں پولیس اسٹیٹ کی تعریف ایک سیاسی اکائی کے طور […]

· Comments are Disabled · کالم
ایمن الظواہری: امریکی جاسوسوں نے کیسے کابل میں القاعدہ کے سربراہ کو ڈھونڈ نکالا؟

ایمن الظواہری: امریکی جاسوسوں نے کیسے کابل میں القاعدہ کے سربراہ کو ڈھونڈ نکالا؟

گذشتہ سال افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران صدر جو بائیڈن نے عہد کیا تھا کہ ان کی انتظامیہ طالبان کی قیادت والی نئی حکومت کو افغانستان کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔ان ریمارکس کا مقصد یہ واضح کرنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ کے لیے دہشتگردی کے خلاف دہائیوں پرانی جنگ ابھی ختم […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سینما کی چند اہم تحریکیں

سینما کی چند اہم تحریکیں

ذوالفقار علی زلفی سینما ایک فن ہے۔ کمیونسٹ نظریہ دان کامریڈ لینن کے بقول “سینما تمام انسانی فنون کا مرکب ہے” ۔انسانی فنون کا مرکب ہونے کی وجہ سے کسی بھی فن میں ہونے والی تبدیلی اسے متاثر کرتی رہی ہے ۔ ادبی تحریکوں، نقاشی، مجسمہ سازی اور دیگر فنون کی فکری تحریکوں نے تاریخ کے مختلف ادوار میں سینما […]

· Comments are Disabled · فنون لطیفہ
End of Aiman al-Zawahiri

End of Aiman al-Zawahiri

Khaled Ahmed On the first of August 2022, a US drone attack killed the leader of Al Qaeda, Ayman al-Zawahiri, in Kabul in Afghanistan. US President came on TV to say that Zawahiri had “carved a trail of murder and violence against American citizens. Now justice has been delivered and this terrorist leader is no more. Zawahiri was on the […]

· Comments are Disabled · News & Views
عمران خان، منی لانڈرنگ اور امریکہ

عمران خان، منی لانڈرنگ اور امریکہ

ایس آئی انور یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک شخص جاننا چاہتا ہے۔ عمران خان کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں۔” اب اس بات کا خلاصہ ضروری ہے کہ عمران خان […]

· Comments are Disabled · کالم