Archive for October, 2022

ٹرومین ڈاکٹرائن اور پاکستان

ٹرومین ڈاکٹرائن اور پاکستان

حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات کی موجودہ شکل کو سمجھنے کے لیے ان تعلقات کی ابتدا اور ان کے تاریخی ارتقا کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ تاریخ پاکستان اور اس پورے خطے میں امریکی مفادات اور اس کے زیر اثر خارجہ پالیسی کی تفہیم کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ بیسویں صدی کی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا عمران خان نے لیفٹینٹ جنرلز کی دوڑیں لگوا دی ہیں؟

کیا عمران خان نے لیفٹینٹ جنرلز کی دوڑیں لگوا دی ہیں؟

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کی دھواں دھار پریس کانفرنس کے بعد سوشل میڈیاسمیت  ملک کے سیاسی اور غیر سیاسی حلقوں میں اس پر تبصرے اور تجزیے شروع ہو چکے ہیں۔ ناقدین کا خیال ہے کہ یہ پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایک سخت پیغام ہے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جب سٹالن نے نہرو کی بہن سے ملنے سے انکار کیا

جب سٹالن نے نہرو کی بہن سے ملنے سے انکار کیا

بیرسٹر حمید باشانی بیسویں صدی کا پہلا نصف دنیا میں عظیم اتھل پتھل اور گہری تبدیلیوں کا دور تھا۔ نو آبا دیاتی نظام کی پرانی شکل دم توڑ رہی تھی۔ ایک نئے طرز کا عالمی نظام اس کی جگہ لے رہا تھا۔ سوویت یونین ایک سپر طاقت کے طور پر ابھر رہا تھا۔ برطانیہ کا سورج غروب ہو رہا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان خان کا لانگ مارچ اور طالبان دہشت گردوں کا ممکنہ سمجھوتہ

طالبان خان کا لانگ مارچ اور طالبان دہشت گردوں کا ممکنہ سمجھوتہ

شہزادعرفان ایک طرف بندوق بردار دہشت گرد ٹی ٹی پی والے ہیں جو اسلام آباد کے گرد و نواح تک آگئے ہیں دوسری طرف عمران خان عرف طالبان خان ہے جو اسلام آباد پر چڑھائی کے لئے کسی طرف سے سگنل کا انتظار کر رہا ہے۔ دونوں کے نظریات اور عقائد ایک ہیں دونوں ہی موجودہ حکومت اور ریاست کو […]

· Comments are Disabled · کالم
چے گویرا، اورعوام کی طویل ترین محبت

چے گویرا، اورعوام کی طویل ترین محبت

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار کی ویب سائٹ پر چے گویرا کی ایک تصویر ہے۔ اس تصویر میں صدرایوب خان بھی ہیں۔ یہ تصویر غالباً 1965 میں چے کے دورہ پاکستان کے دوران کراچی ائر پورٹ پر لی گئی تھی۔ یہ مشہور مارکسسٹ لیڈر کا پاکستان کا دوسرا دورہ تھا۔ پہلی بار چے گویرا1959 میں پاکستان آئے، […]

· 1 comment · کالم
بات کرتے ہیں تو اُوقات بتا دیتے ہیں

بات کرتے ہیں تو اُوقات بتا دیتے ہیں

بات کرتے ہیں تو اُوقات بتا دیتے ہیں لوگ کردار سے اب ذات بتا دیتے ہیں آئینہ سیدہ عمران خان  نیازی ۔۔۔ اِن صاحب پر پچھلے دس  پندرہ سال میں بہت کچھ کہا گیا ، لکھا گیا ،سنا گیا مگر اِن کے وزیراعظم بننے سے لیکر  اِن کی آئینی معزولی کے بعد آج تک  جو کہرام برپا ہے اُسکی نظیر پاکستان کی سیاسی تاریخ اورحصولِ اقتدار کی جنگ میں کہیں نہیں ملتی۔  ذاتی طورپرمجھے کرکٹرعمران خان کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے نیوکلئیر پروگرام کو خطرناک ترین قرار دے دیا

صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے نیوکلئیر پروگرام کو خطرناک ترین قرار دے دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات 13 اکتوبر کو اپنی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کی کانگریشنل کمپیئن کمیٹی کے استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے خیال ظاہر کیا تھا کہ ‘پاکستان شاید دنیا کے خطرناک ممالک میں سے ایک ہے کیونکہ اس کے جوہری ہتھیار غیر منظم ہیں‘۔ پاکستان نے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان کے بارے میں بیان پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
تاریخ و ثقافت کی بقا کیسے ممکن ہے

تاریخ و ثقافت کی بقا کیسے ممکن ہے

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں میں نے کیوبا کے عجائب گھروں کا ذکر کیا تھا۔ ان عجائب گھروں کی وجہ سے کیوبا کو آرٹ کاپاور ہاؤس بھی کہا جاتا ہے۔ کیوبا کے سفر کے دوران میری ٹورسٹ گائیڈ ایلیسیا نے جب ہوانا شہر کے نقشے پرمجھے عجائب گھر دکھائے تو مجھے ایسا لگا کہ اگر ہم ان میں سےصرف […]

· Comments are Disabled · کالم
نیتاجی کا ابھار گاندھی جی کا زوال کیوں؟

نیتاجی کا ابھار گاندھی جی کا زوال کیوں؟

پائند خان خروٹی متحدہ ہندوستان کی تحریک آزادی کے منفرد ہیرو (نیتاجی) سبھاش چندر بوس اپنی جوانی میں 1920 میں مقابلہ کا امتحان پاس کر کے ان باصلاحیت لوگوں میں شامل ہوئے جو اعلیٰ آفیسر بنے میں کامیاب ہوئے ۔ تاہم اپنے سیاسی شعور اور جذبہ آزادی کے باعث انہوں نے جلد پرکشش کیریئر کو چھوڑ کر عملی سیاست کا […]

· Comments are Disabled · کالم
جب اوریا مقبول جان نے جنرل باجوہ کے دربار میں حاضری دی

جب اوریا مقبول جان نے جنرل باجوہ کے دربار میں حاضری دی

رشید یوسفزئی قبلہ قمر جاوید صاحب سپہ سالاری کے کرسی پر سرفراز ہوئے تو پانچ چھ ہفتوں تک مبارکباد کیلئے آرمی ہاؤس آنے والوں کا سلسلہ جاری رہا۔ سرمایہ کار، سیاست دان، اعلی ترین درجے کے بیوروکریٹس، جہادی تنظیموں کے سربراہ صاحبان درون خانہ کے مطابق جہادی تنظیم “انصار الامہ” کے کمانڈر مولانا فضل الرحمن خلیل اولین شخص تھے جنہوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
برطانیہ میں ہندو مسلم تصادم

برطانیہ میں ہندو مسلم تصادم

مرلی کرشنن، نئی دہلی ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان حالیہ تشدد نے برطانیہ کے شہر لیسٹر کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس برطانوی شہر میں جنوبی ایشیائی باشندوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ مبصرین کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کو ہوا دی گئی۔ اگست کے آخر میں انگلینڈ میں ایسٹرن مڈلینڈز کے علاقے لیسٹر میں ہندوؤں اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیوبا: پرانے گھروں اور نئے خیالات کا دیس

کیوبا: پرانے گھروں اور نئے خیالات کا دیس

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں میں نے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے مسائل اور ان کے حل کے تناظر میں کیوبا کی ان شاندار کامیابیوں کا ذکر کیا تھا، جو اس نے ان شعبوں میں حاصل کی ہیں۔ کیوبا میں خواندگی کی شرح سوفیصد کے قریب ہے، اور اس ملک میں کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں، جس کو […]

· Comments are Disabled · کالم
گیان واپی مسجد کا مسئلہ: اب تکرَار نہیں مفاہمت اور ڈائیلاگ کی ضرورت

گیان واپی مسجد کا مسئلہ: اب تکرَار نہیں مفاہمت اور ڈائیلاگ کی ضرورت

ظفر آغا بیچارہ ہندوستانی مسلمان! ابھی بابری مسجد فیصلے پر اس کے آنسو تھمے بھی نہ تھے کہ بنارس کی گیان واپی مسجد کا معاملہ عدالت میں کھل گیا۔ پھر متھرا کی عیدگاہ اور قطب مینار دہلی کی مسجد قوت اسلام کے معاملات بھی عدالت میں زیر بحث ہیں۔ سنہ 1986 میں ایودھیا کی بابری مسجد کا تالا کھلنے کے […]

· Comments are Disabled · کالم