کیا مولانا ارشد مدنی نے سدبھاؤنا اجلاس کو پلیتا لگا دیا؟
سید خرم رضا جمعیۃ علماء ہند (محمود مدنی گروپ) کا تین روزہ 34واں اجلاس عام کل رام لیلا میدان میں اختتام پذیر ہوا۔ جبکہ جمعیۃ دو گروپوں میں تقسیم ہے اور دونوں گروپ اب بہت حد تک ایک ساتھ نظر آتے ہیں لیکن دونوں گروپوں کے ضم ہونے پر کوئی حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔ مولانا ارشد اور ان […]