بلوچستان میں ادبی فیسٹیولز اور نوآبادیاتی ذہنیت
اگر آپ محتاط نہیں ہونگے تو میڈیا ظالم کو مظلوم اور مظلوم کو ظالم پیش کرکے تمہیں مظلوم سے نفرت کرنا سکھائے گا۔” میلکم ایکس تحریر: مہرجان “میں کسی بھی قومیت پہ یقین نہیں رکھتا” “میں کسی بھی نظریہ پہ یقین نہیں رکھتا” “انسانیت سے بڑھ کر نہ کوئی قومیت ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی نظریہ” یہ وہ […]