جب عدالت نے مارشل لا درست قرار دے دیا
بیرسٹر حمید باشانی میں نے گزشتہ کالموں میں نظریہ ضرورت اور عدالتوں کے کردار کا تاریخ کی روشنی میں جائزہ لیا تھا۔میرے اس تجزیے کی بنیاد مولوی تمیزالدین کیس تھا، جس کو پاکستان کی عدالتی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔ اس سلسلے کا اگلا اہم مقدمہ ” دوسو بنام ریاست ہے۔ اس اہم مقدمہ کے حقائق یہ […]