Archive for June, 2023

 آئی ایم ایف اور جادو کی چھڑی

 آئی ایم ایف اور جادو کی چھڑی

بیرسٹر حمید باشانی  حکمران اشرافیہ ملک کی خود مختاری کے بارے میں فکر مند ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ ملک کی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ کیے بغیر آئی ایم ایف سے قرض لے سکتے ہیں۔یہ سوچ نیک خواہش سے زیادہ کچھ نہیں۔تاریخ میں آج تک کسی ملک نے آئی ایم ایف سے اپنی شرائط پر قرضہ نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت میں سیکس ورکرز اور دیگر کارکنوں کے بنیادی حقوق

بھارت میں سیکس ورکرز اور دیگر کارکنوں کے بنیادی حقوق

تحریر: پردیپ بخشی انگریزی سے ترجمہ: خالد محمود  اب تقریباً ڈیڑھ دہائی ہو چکی ہے کہ ہمارے سیکس ورکرز اپنے پیشہ ورانہ، قانونی اور سماجی حقوق کی کمی سے متعلق مسائل کو ہمارے معاشرے کے دیگر طبقات کے افراد کے سامنے اٹھا رہے ہیں۔ اس پورے عرصے کے دوران، وہ اپنے قانونی، شہری اور سماجی حقوق کے لیے,بحیثیت ایسے سیکس […]

· Comments are Disabled · کالم
باپ نے سڈنی شلڈن کو خودکشی کرنے سے کیسے روکا؟

باپ نے سڈنی شلڈن کو خودکشی کرنے سے کیسے روکا؟

زبیر حسین (سڈنی شلڈن کی آپ بیتی میری زندگی کا دوسرا رخ کا پہلا باب) ** سترہ سال کی عمر میں میں ایک ڈرگ سٹور پر ڈلیوری بوائے کی جاب کرتا تھا۔ اس جاب کی بدولت میرے لئے ممکن ہوا کہ اتنی خواب آور گولیاں چوری کر لوں جن سے خودکشی کرنا ممکن ہو جائے۔ مجھے علم نہ تھا مرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
جنگ کی جدلیات ۔ حصہ سوم

جنگ کی جدلیات ۔ حصہ سوم

مہرجان جنگ کو سماج کے اندر جدلیاتی انداز یعنی مجموعی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے تو جہاں ایک طرف ریاست امن کی فاختائیں اڑاتی ہے تو دوسری طرف ڈیتھ اسکواڈز کو تشکیل بھی دیتی ہے ، ایک طرف امن کانفرنسز ، یا امن کے نام پہ تھنک ٹینکس کا قیام عمل میں لاتی ہے تو دوسری طرف بندوق بردار […]

· 1 comment · علم و آگہی
اگر “وہ” نوجوان ہوتے تو وہ بھی حملہ آوروں میں شامل ہوتے

اگر “وہ” نوجوان ہوتے تو وہ بھی حملہ آوروں میں شامل ہوتے

بصیر نوید آج کی حکومت میں کور کمانڈر ہاؤس بالمعروف جناح ہاؤس اور ملٹری تنصیبات بہ فضل تعالیٰ مکہ مدینہ سے زیادہ مقدس درجات پر فائز ہوگئے ہیں روزانہ نوجوانوں کی ان مقدس مقامات کی بے حرمتی میں گرفتاریوں کی خبریں ملتی ہیں۔ ایک تماشا سا لگایا ہوا ہے۔ ایک سیاسی جماعت سے تعلق کے باعث نوجوان خوف کے عالم […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ڈی ایم حکومت کی کوئی سیاسی و معاشی سمت نظر نہیں آرہی

پی ڈی ایم حکومت کی کوئی سیاسی و معاشی سمت نظر نہیں آرہی

عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے بعد امید کی جارہی تھی کہ نئی آنے والی پی ڈی ایم کی حکومت ملک کی سیاسی و معاشی سمت کو درست کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے گی جیسا کہ وہ عمران حکومت کے دوران اپوزیشن میں رہتے ہوئے دعوے کرتے تھے۔ لیکن پی ڈی ایم  اتحاد اپنے دوسرے غیر تصوراتی بجٹ میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
آزاد عدلیہ کے بغیر کوئی سماج آزاد نہیں ہو سکتا

آزاد عدلیہ کے بغیر کوئی سماج آزاد نہیں ہو سکتا

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے آئین میں مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کے اختیارات کا ایک واضح خاکہ موجود ہے۔ لیکن حال ہی میں رونما ہونے والے ہنگامہ خیز واقعات نے عدلیہ ،انتظامیہ اور مقننہ کے درمیان طاقت اور اختیارات کی تقسیم پر ایک بار پھر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ پاکستان میں شاید ہی کوئی ذی شعور […]

· Comments are Disabled · کالم
جنگ کی جدلیات۔ حصہ دوم

جنگ کی جدلیات۔ حصہ دوم

مہرجان جب بات نو آبادیات کی ہو جسے مارکس نے معیشت سے زیادہ “سیاسی سوال” قرار دیا ہے تو نظریہ و جنگ کی جدلیات میں نظریہ کسی بھی بندوق بردار کو یہ امتیاز بخشتا ہے کہ اس میں اور عام بندوق بردار میں فرق ہے۔ اس کی بندوق ہمیشہ فکر و نظریہ کی پابند ہوتی ہے، جو محکوم کی محکومیت […]

· Comments are Disabled · علم و آگہی
حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟

حکومت کو بجٹ پیش کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟

مئی کا مہینہ سیاسی افراتفری اور عدم استحکام پر مبنی رہا اور مقامی و بین الاقوامی میڈیا سمیت پوری قوم کی نظریں اس دوران لمحہ بہ لمحہ بدلتی سیاسی صورتحال پر جمی رہیں۔ تاہم اس سب کے بیچ پاکستان کو درپیش بلاشبہ سب سے بڑا بحران کچھ دیر کے لیے میڈیا کی توجہ سے دور ہوا جس کے اثرات ہر […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جنرل ضیا نے جونیجو حکومت کیوں برطرف کی

جنرل ضیا نے جونیجو حکومت کیوں برطرف کی

بیرسٹر حمید باشانی جنرل ضیا الحق نے29 مئی1988 کی سہ پہر کو اپنے سٹاف آفسر جنرل رفاقت سے کاغذ اور قلم لانے کو کہا۔کاغذ قلم دیا گیا تو جنرل نے اپنے ہاتھوں سے دو احکامات لکھے۔ پہلا حکم یہ تھا کہ محمد خان جونیجو کی حکومت کو برطرف کیا جاتا ہے۔ اور دوسرا حکم یہ تھا قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو […]

· Comments are Disabled · کالم