بھارت میں سیکس ورکرز اور دیگر کارکنوں کے بنیادی حقوق
تحریر: پردیپ بخشی انگریزی سے ترجمہ: خالد محمود اب تقریباً ڈیڑھ دہائی ہو چکی ہے کہ ہمارے سیکس ورکرز اپنے پیشہ ورانہ، قانونی اور سماجی حقوق کی کمی سے متعلق مسائل کو ہمارے معاشرے کے دیگر طبقات کے افراد کے سامنے اٹھا رہے ہیں۔ اس پورے عرصے کے دوران، وہ اپنے قانونی، شہری اور سماجی حقوق کے لیے,بحیثیت ایسے سیکس […]