پیتے تھے قرض کی مے ؟
بیرسٹر حمید باشانی نو منتخب یا ازسر نو منتخب حکمران اشرافیہ کو بڑے سخت قسم کے چلینجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز میں سب سے بڑا چیلنج معاشی ہوگا۔ خود اسی حکومت کے کچھ رہنماوں نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تشکیل پانے والی حکومت کے دور کے اختتام پر ملک کے معاشی بحران پر قابو پانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیر اعظم […]