Archive for February, 2024

امریکی سیاست میں کیا ہورہا ہے

امریکی سیاست میں کیا ہورہا ہے

حماس نے اپنی دہشت گردی سے دنیا بھر کی ترقی پسند ، روشن خیال اور بائیں بازو کی سوچ رکھنے والوں میں واضح دڑاڑ پیدا کردی ہے۔ نومبر میں ہونے والے امریکی الیکشنز میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار صدر جوبائیڈن ، حماس کی دہشت گردی کے سب سے بڑے وکٹم ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی میں عمومی طور پر سنٹر ٹو لیفٹ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
لیڈر، ہیرو اور دیوتا

لیڈر، ہیرو اور دیوتا

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں شخصیت پرستی باقاعدہ ایک روگ ہے۔ کچھ لوگ اسے “گریٹ مین سنڈرم” یا عظیم آدمی کی تھیوری بھی کہتے ہیں۔ عظیم لوگوں اور خصوصا عظیم لیڈر کے بارے میں یہ تھیوری انیسویں صدی میں بہت مقبول ہوئی۔ اس تھیوری کا مرکزی نقطہ یہ ہے کہ انسانی تاریخ کو صرف عظیم لوگوں کے اس پر اثرات […]

· Comments are Disabled · کالم
ہدایت لوہار کا قتل اور سول سوسائٹیز کی خاموشی

ہدایت لوہار کا قتل اور سول سوسائٹیز کی خاموشی

بصیر نوید سندھ میں گزشتہ دنوں ایک سانحہ پیش آیا جس میں ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر جناب ہدایت لوہار کو سر عام دو موٹر سائیکل سوار “نامعلوم” افراد نے قتل کردیا۔ لوہار اس سے قبل 2017 سے لیکر 2019 تک مسلسل فوج کے اذیت رسانی کے مراکز میں انسانیت سوز ٹارچر سے گذر چکے تھے۔ ان کی بازیابی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
الیکشن 2024اور پاکستان کا بایاں بازو

الیکشن 2024اور پاکستان کا بایاں بازو

لیاقت علی پاکستان کا بایاں بازو عام طور پر انتخاب سے زیادہ انقلاب کا گرویدہ ہے اور انقلاب کو بورژوا سرگرمی کہہ کر مسترد کرتا ہے۔ بائیاں بازو یہ کہہ کر انتخاب سے فرار حاصل کرتا ہے کہ حقیقی سماجی اور معاشی تبدیلی انتخابات اور پارلیمنٹ کے ذریعے ممکن نہیں ہے لہذا انتخابات میں حصہ لیناوسائل اور وقت کے زیاں […]

· Comments are Disabled · کالم
مقبولیت، قبولیت اور انتخابی نتائج 

مقبولیت، قبولیت اور انتخابی نتائج 

بیرسٹر حمید باشانی  یہ کالم میں نے انتخابات سے پہلے لکھا تھا۔ میں نے عرض کیا تھا کہ “پاکستان میں سیاسی جماعتوں کےانتخابی منشور پر لکھنا وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے تحریری منشور کوئی نہیں پڑھتا۔ جو پڑھتا بھی ہے، وہ ان کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔ منشور لکھنے کی محض رسم پوری کی جاتی […]

· Comments are Disabled · کالم
تقدیربدل دینے والے منشور

تقدیربدل دینے والے منشور

بیرسٹر حمید باشانی انتخابات سر پر ہیں۔ انتخابی مہم عروج پر ہے۔ مختلف سیاسی جماعتیں اپنا اپنا منشور سامنے لا چکی ہیں۔ ان انتخابات میں مختلف نظریات و خیالات کی حامل جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔ اگر ان میں سے پہلی بیس جماعتوں کے انتخابی منشور پر ایک طائرانہ نظر ڈالی جائے تو بڑے دلچسب نتائج سامنے آتے ہیں۔ اب تک جتنے بھی […]

· Comments are Disabled · کالم