بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ
مہرجان بابا مری بطور سیاسی فلاسفر اور بلوچ قومی مقدمہ بابا مری پاکستانیت کو ایک قوم تسلیم نہیں کرتے تھے نہ ہی بلوچ سرزمین کو پاکستان کے ساتھ لازم ملزوم ٹھہرانے پہ یقین رکھتے تھے ،ان کے مطابق “پاکستان ابتدا سے ہی ایک کالونی رہا ہے یہ کوئی قومی ریاست نہیں ہے ۔ اس نے پندرہ سو میل دورمشرقی پاکستان […]