کالم

سندھ پر راکشس کا سایہ بڑھتا جارہا ہے

سندھ پر راکشس کا سایہ بڑھتا جارہا ہے

 بصیر نوید صدیوں پہلے نانی ماتا نے بدی کی علامت راکشس کو اپنے غیض و غضب سے ماردیا تھا، جسے وہاں کے لوگ علاقے کے نام کی مناسبت سے ہنگول راکشس کہتے ہیں۔ ویسے راکشس کا کوئی نام نہیں ہوتا یہی نام عطا چانیو کی ہنگلاج پر بنائی ہوئی خوب صورت ڈاکومنٹری میں لیا گیا ہے۔ جس جگہ راکشس کو […]

· 0 comments · کالم
قاضی فائز عیسٰی کمپنی کا نیا پراجیکٹ

قاضی فائز عیسٰی کمپنی کا نیا پراجیکٹ

کوئٹہ سے صحافی امین اللہ فطرت کا تجزیہ جی تو اس قاضی فائزعیسیٰ نے حلف اٹھا لیا ہے جو بلوچستان کے قوم پرست قیادت کے سخت خلاف تھے اور ہے ۔یہ وہی قاضی فائز عیسیٰ ہیں جو بلوچستان دشمنی میں نمبر ایک اور اوپن کورٹ میں پشتون بلوچ قوم پرستوں کے خلاف انتہائی سخت ریمارکس پاس کرتے تھے جس کے […]

· 0 comments · کالم
معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

معاشی بحران کی وجوہات کیا ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کا نمبر ون مسئلہ پاکستان کا معاشی بحران ہے۔ ہر گفتگو کا نقطہ ماسکہ یہی مسئلہ رہا ہے۔ اور ہر بحث کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ معاشی ہے، اور باقی تمام چھوٹے بڑے مسائل بھی کئی نہ کئی سے جا کر معاشی […]

· 0 comments · کالم
 بل اور تاریک بلوں میں رہنے والے لوگ

 بل اور تاریک بلوں میں رہنے والے لوگ

بیرسٹر حمید باشانی  کل اچانک پروفیسر سے میری ملاقات ہو گئی۔اس دفعہ پروفیسر سےبہت عرصے بعد ملاقات ہوئی تھی۔ جو لوگ آٹھ دس سال پہلے میرے کالم پڑھتے رہے ہیں، وہ پروفیسر سے اچھی طرح واقف ہیں، جو اس وقت میرے کالموں کا ایک مستقل کردار رہا ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا، جب میں پروفیسر سے بات چیت کیے بغیربہت […]

· Comments are Disabled · کالم
جوزف کاربل کا کشمیرفارمولہ

جوزف کاربل کا کشمیرفارمولہ

بیرسٹر حمید باشانی میں نےگزشتہ کالم میں ڈکسن پلان کا ذکر کیا تھا۔ ڈکسن کو پچاس کی دہائی میں مسئلہ کشمیر پر ایک اتھارٹی مانا جاتا تھا۔ پاکستان اور انڈیا کی حکمران اشرافیہ اور خصوصا پنڈت جواہر لال نہرو نے اس حقیقت کو کھلے عام تسلیم کیا تھا کہ ڈکسن کشمیر کے مسئلے اور اس کے حل کے بارے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈکسن کا کشمیر پلان کیا تھا ؟

ڈکسن کا کشمیر پلان کیا تھا ؟

بیرسٹر حمید باشانی میں نےگزشتہ کالم میں اوون ڈکسن کا ذکر کیا تھا۔ ڈکسن کون تھا ؟ یہ کشمیر پر کیا فارمولہ لے کرآیا تھا ؟  ڈکسن کو دنیا  کےبڑے بڑے سکالر یہ کریڈٹ دیتے ہیں کہ وہ اپنے سے پہلے یا بعد کےاقوام متحدہ کی طرف سے نامزد کردہ کسی بھی ثالث کے مقابلے میں مسئلہ کشمیر کے حل […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک بھارت مشترکہ دفاع اورجموں کشمیر

پاک بھارت مشترکہ دفاع اورجموں کشمیر

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ کالم میں کشمیر پر مختلف فارمولوں کا ذکر کیا تھا۔ یہ وہ فارمولے تھے، جن پر پاکستان کی طاقت ور اشرافیہ نے سرکاری اور روایتی موقف سے ہٹ کر غور کیا۔ ان میں سے ایک فیلڈ مارشل ایوب خان کا “پاک بھارت مشترکہ دفاع” کا فارمولہ بھی تھا۔ اس فارمولے کی ایک بڑی وجہ ابھرتے ہوئے […]

· Comments are Disabled · کالم
مہاجر لن ترانی اور سندھ

مہاجر لن ترانی اور سندھ

بصیر نوید جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں مختلف سیاسی نعروں اور منشور کی آوازوں سے تبدیل ہونے لگ گئی ہے۔ ہر سیاسی گروہ نے ایسے نعروں کو بلند کرنا شروع کردیا جو انکے آئندہ کے عزائم کو واضح کرتے ہیں۔ اسی ضمن میں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر (اس لفظ کو ہر نیوز کاسٹر اور اینکر پرسن کنوینیئر […]

· 4 comments · کالم
انقلابی سیاست یا اصلاحی سیاست

انقلابی سیاست یا اصلاحی سیاست

پائندخان خروٹی سیاسی زندگی گزارنے کے دو طریقے مروج ہیں: ایک ارتقائی طریقہ ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اپنا سر نیچے کر کے ذاتی مفادات بٹورتے رہو اور اپنے آپ کو معروضی حالات اور مسلط شدہ حقیر اقلیت کے رحم و کرم پر چھوڑ دو۔ یہ دراصل دائروں میں مشقت بھرا سفر ہے جس کا اختتام یا جس […]

· Comments are Disabled · کالم
مسئلہ کشمیر کے کتنے حل ہیں؟

مسئلہ کشمیر کے کتنے حل ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی مسئلہ کشمیر کا حل کیا ہے ؟ یہ سوال ہردوسرا آدمی پوچھتا ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں سے مسلسل یہ سوال پوچھا جا رہا ہے۔ اقتدار کے ایوانوں سے لے کر کھیتوں اور کھلیانوں تک، اور کھیل کے میدانوں سے لیکر آرٹ فلم، سکولوں اور کالجوں میں ہر جگہ کئی نہ کئی یہ سوال سنائی دیتا ہے۔اس سوال کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کاش بھٹو اور شریف خاندان بھی ایسا ہی نسخہ آزما لیتے

کاش بھٹو اور شریف خاندان بھی ایسا ہی نسخہ آزما لیتے

بصیر نوید نو مئی 2023 کے واقعات سے پاکستان کا مضبوط ترین ادارہ ابھی تک سنبھل نہ سکا ہے۔ ادارہ کی دل جوئی اور ہمت افزائی کیلئے حکومت کو گرفتاریاں کرنی پڑ رہی ہیں، خوف پھیلایا جارہا ہے، پارلیمنٹ میں اکثریت ہو یا نہ ہو ادارہ کی مضبوطی کیلئے مختلف بل پاس کرائے جارہے ہیں۔ 9 مئی کے نیم دلی […]

· Comments are Disabled · کالم
من مانی گرفتاریاں اور عدالتیں

من مانی گرفتاریاں اور عدالتیں

بیرسٹر حمید باشانی ہیبس کار پس ایک لاطینی اصطلاح ہے۔ کئی دیگر پیچیدہ لاطینی اصطلاحوں کی طرح اس اصطلاح کا سادہ اور عام فہم ترجمہ اردو زبان میں نہیں ہے۔اس کےجو تراجم کیے جاتے ہیں وہ اصل سے بھی مشکل لگتے ہیں۔جیسا کہ “پروانہ حاضری ملزم“یا حکم نامہ بدن وغیرہ۔ ان تراجم سے عام آدمی کے پلے کچھ نہیں پڑتا۔عام زبان میں […]

· Comments are Disabled · کالم
سوشلزم اور آج کی دُنیا

سوشلزم اور آج کی دُنیا

جہانزیب کاکڑ جس طرح تاریخی طور پر معاشی و معاشرتی بگاڑ کے خیالات اور منصوبوں کا راج رہا ہے اسی طرح معاشی و معاشرتی بگاڑ کو دور کرنے والے منصوبے اورخیالات بھی برابر پنپتے رہے ہیں۔ اُنیسویں صدی کے اوائل میں فرانس اور انگلینڈ میں معاشی ومعاشرتی اصلاح کے منصوبے پیش کئے گئے جن کے پیش کُنندگان میں رابرٹ اووین، […]

· 1 comment · کالم
وہ عوام سے قربانی مانگتے ہیں

وہ عوام سے قربانی مانگتے ہیں

بیرسٹر حمید باشانی وہ عوام سے قربانی مانگتے ہیں۔ مگر عوام تو ستر سال سے قربان گاہ میں کھڑے ہیں۔ تاریخ پر اک نظر ڈالیں تو ہر دور میں حکمران اشرافیہ عوام سے قربانی مانگتی رہی، اور عوام قربانی دیتے رہے ہیں۔ ان خوابوں کی قربانی جو انہوں نے حکمران اشرافیہ کے کہنے پر دیکھے تھے۔ اپنے بچوں کی تعلیم […]

· Comments are Disabled · کالم
ایپی جینیٹکس کیا ہے

ایپی جینیٹکس کیا ہے

زبیر حسین جینیاتی کوڈ کی بجائے جین کے اظہار میں ہونے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں جانداروں میں ہونے والی تبدیلیوں کے مطالعہ کو ایپی جینیٹکس کہتے ہیں۔ یہ ایک نئی سائنس ہے اور اس کی مقبولیت کی وجہ یہ ہے کہ اس کا تعلق اس بات سے ہے کہ ہم دنیا میں تشریف لانے کے بعد کیسے انسان بنتے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم سے زیادہ کوئی قرآن شریف نہیں جلاتا

ہم سے زیادہ کوئی قرآن شریف نہیں جلاتا

بصیر نوید سویڈن میں قرآن شریف جلائے جانے کے واقعہ کے خلاف مسلم ورلڈ میں جو شدید رد عمل آیا ہے اس نے پاکستانی سیاستدانوں اور حکومت کو بھی مجبور کردیا تھا کہ وہ ملک گیر سطح پر احتجاج کرکے اپنا حصہ بھی بقدر جثہ ادا کریں۔ اس ضمن میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں تقریر […]

· 3 comments · کالم
اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ سے معذرت کے ساتھ

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ سے معذرت کے ساتھ

بصیر نوید محترم اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ ہماری سیاست کے بڑے نام ہیں ان کی صوبائی سے وفاق کی وزارتوں تک کا سفر انکی جدوجہد اور سیاست کے اعترافات کے زمرے میں آتے رہے ہیں ان حضرات کی وکلا کے حقوق، آئین کی بلا کسی روک ٹوک کے بالادستی و نفاذ کیلئے کاوشوں کا ہر ایک معترف رہا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
آئین سب سے بڑا قانون ہے

آئین سب سے بڑا قانون ہے

بیرسٹر حمید باشانی  آئین کسی بھی ملک کا سب سے بڑا قانون ہوتا ہے۔ ملک کا کوئی بھی قانون جو آئین سے متصادم ہو اسے غیر آئینی اور ناجائز سمجھا جاتا ہے۔ جن ممالک میں آئین کی حکمرانی ہے وہاں اگر کوئی ایسی درخواست ملک کی سپریم کورٹ کے پاس آئے، جس میں کسی قانون کو آئین سے متصادم قرار دیا […]

· Comments are Disabled · کالم
جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل

جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل

محمد حنیف وزیرِ اعظم بننے سے پہلے عمران خان سینے پر ہاتھ مار کر کہتے تھے کہ کوئی ریاست ایسا ظلم کیسے کر سکتی ہے جب میں وزیرِ اعظم بنوں گا تو جبری طور پر لاپتہ افراد کو ڈھونڈ نکالوں گا۔ وزیرِاعظم بن کر دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئے۔ کوئی دو سال پہلے چند منٹ نکال کر مسنگ پرسنز […]

· Comments are Disabled · کالم
آزادی اظہار اور نوبیل پرائز لینے سے انکار

آزادی اظہار اور نوبیل پرائز لینے سے انکار

پائندخان خروٹی کیا آپ کو علم ہے کہ جدید سرمایہ دارانہ دنیا میں سب سے بڑا اعزاز نوبیل پرائز کو سمجھنا جاتا ہے۔ سویڈن کے سائنس دان اور ڈائنامائٹ کے موجد الفریڈ نوبل کے نام سے منسوب اس انٹرنیشنل ایوارڈ سے 1901 سے لیکر اب تک تقریباً 943 شخصیات کو نوازے گئے ہیں جن میں 58 خواتین اور سات مسلمان […]

· Comments are Disabled · کالم