آمریت کے بطن سے جمہوریت کا جنم
بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں میں نے ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کو تقریباً وہی مسائل در پیش ہیں، جو نصف صدی پہلے کے حکمرانوں کو در پیش تھے۔ مگر وہ اپنے پیشروؤں کی ناکامیوں سے سبق نہیں سیکھتے۔ میں نے اس تناظر میں نے ایوب خان کی ناکامیوں کا ذکر کیا تھا۔ ان ناکامیوں کے ساتھ ایوب […]