انسانی حقوق اور سفر جنیوا
بیرسٹر حمید باشانی خان وارسا کے ہوائی اڈے پر بہت رش تھا۔امیگریشن کاونٹر کے سامنے لمبی لمبی قطاریں تھیں۔ پہلی لمبی قطار یورپین یونین کے پاسپورٹ رکھنے والوں کی تھی۔دوسری اور انتہائی طویل قطار دوسر ے تمام پاسپورٹ رکھنے والوں کی تھی۔ اس طرح آگے بھی مختلف قطاریں تھیں۔میں دوسری قطار کے آخر میں کھڑا ہوگیا۔یہ قطار بہت سست رفتاری […]