کالم

ایک مسلسل جنگ

ایک مسلسل جنگ

آئینہ سیدہ پاکستان میں جمہوری سوچ اور آمرانہ ذہنیت کے درمیان جنگ سترسال سے جاری ہے اور آمرانہ ذہنوں کی تعداد بدقسمتی سےکم ہونے کی بجائے بڑھتی چلی جارہی ہے وجہ بہت سادہ ہے….شہروں میں رہنے والا متوسط طبقہ پاکستان جیسے تیسری دنیا کے پسماندہ ممالک میں اکثر و بیشتر جمہوریت اور آزادی رائے کی جڑیں کاٹنے والی درانتی ثابت […]

· Comments are Disabled · کالم
ارشد محمود کی آواز عصر

ارشد محمود کی آواز عصر

لیاقت علی  ارشد محمو د پاکستان کے روشن خیال اور خرد افروزی کے داعی حلقوں میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ وہ مسلسل کئی سالوں سے پاکستان کے سیاسی، نظریاتی اور فکری مسائل کے بارے میں لکھ رہے ہیں۔ ان کی ان مسائل کے حوالے سے ایک سوچی سمجھی رائے ہے جسے وہ مدلل انداز میں بلا جھجک بیان […]

· 2 comments · کالم
کیا کینیڈا میں “اسلا موفوبیا “نامی بیماری کا کوئی وجود ہے؟

کیا کینیڈا میں “اسلا موفوبیا “نامی بیماری کا کوئی وجود ہے؟

یہ وہ سوال ہے جو میں گذشتہ ایک ہفتے سے متواتر کینیڈا میں موجود اہلِ علم و دانش سے پوچھ رہا ہوں۔ پندرہ فروری، 2017 کو ہاؤس آف کامنز (کینیڈین پارلیمنٹ) میں بر سرِ اقتدار لبرل پارٹی آف کینیڈا کی نوجوان مسلم ممبر پارلیمنٹ، محترمہ اقراء خالد کی ایک تحریک استحقاق جس کو موشن نمبر 103 کا نام دیا گیا […]

· 1 comment · کالم
دہشت گرد اور ان کے سہولت کار

دہشت گرد اور ان کے سہولت کار

بیرسٹر حمید باشانی حضرت لال شہباز قلندر کی درگاہ شریف پر ہشت گردی کا واقعہ دردناک ہے۔افسوس ناک ہے۔مگر نیا نہیں۔غیر متوقع بھی نہیں۔ارباب اختیار کا ر عمل بھی حسب روایت ہی ہے۔بیرونی قوتوں کو مورد الزام قرار دیکر اپنی ذمہ داری سے سبکدوشی یا پھر چند اضطراری اقدامات۔یہ واقعہ کوئی آخری بھی نہیں کہ ارباب اختیار سچائی کو تسلیم […]

· Comments are Disabled · کالم
طلاق ، حلالہ اور ہماری فوج

طلاق ، حلالہ اور ہماری فوج

واجد ثانی گذشتہ چند مہینوں سے میں عدت کے ایام گزار رہا ہوں ۔ جب تیسری طلاق ہوئی تو امام صاحب نے فیصلہ سنادیا کہ بیٹا حلالہ کروانا پڑیگا۔ مجھے حلالہ کروانے پر اعتراض نہیں تھا ۔ میری شرط تھی کہ عورت مجھ سے عمر میں بڑی نہ ہو۔ لیکن جب امام صاحب نے کہا کہ بیٹا حلالہ صرف مرد […]

· Comments are Disabled · کالم
آپ پاکستان کا کھاتے ہیں

آپ پاکستان کا کھاتے ہیں

ارشد محمود اسلام آباد ایک ہائی فائی کلچر کا نام ہے۔ یہاں چاردیواری کے اندر ایسی پرائیویٹ محفلیں سجتی ہیں جہاں ‘پاکستان‘ اپنی پوری منافقت، عیاری کے ساتھ سامنے ہوتا ہےکہ آپ دانتوں میں اپنی انگلی کاٹ لیں۔ ان محفلوں کی میزبان ایک تعلیم یافتہ لبرل سنگل خاتون بھی ہوسکتی ہے۔ مغربی ناؤنوش کے لوازمات وہاں دستیاب ہوتے ہیں۔ان محفلوں […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان مسئلہ اور نئی علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ

افغان مسئلہ اور نئی علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ

ایمل خٹک  ماسکو اجلاس کے شرکاء نے کابل انتظامیہ کی مسلمہ حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں پائیدار امن کی قیام کیلئے بین الا فغانی امن مذاکرات کیلئے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے اور مخالفین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پہلے سے منظور اور تسلیم شدہ اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھنے اور طالبان سے مذاکرات کیلئے […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیر اعظم نواز شریف کی درست تشخیص

وزیر اعظم نواز شریف کی درست تشخیص

لیاقت علی شہباز قلندر کی درگاہ پر حملے کے حوالے سے اپنے بیان  میں وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ حملہ دراصل قائد اعظم کے پاکستان پر ہوا ہے۔ وزیر اعظم کا یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ وہ اس حقیققت کو جان چکے ہیں کہ قائد اعظم کا پاکستان کن سیاسی اور سماجی اقدار پر عمل […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی سے نجات کیسے پائی جائے؟

دہشت گردی سے نجات کیسے پائی جائے؟

آصف جیلانی  ہمارے ملک میں ہر ، ہولناک دہشت گرد حملے کے بعد ، حکمرانوں کی طرف سے یہ دعوے کئے جاتے ہیں کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا اور دہشت گردوں کے خلاف بے رحمانہ آپریشن کیا جائے گا، لیکن دہشت گردی کے سنگین مسئلہ کے حل پر سنجیدگی سے غور نہیں کیا جاتا۔ ۱۶ […]

· 1 comment · کالم
ویلنٹائن ڈےاور مُلائیت

ویلنٹائن ڈےاور مُلائیت

پروفیسر محمد حسین چوہان  محبت ایک فطری جذبہ ہے،اس کو اخلاقی و مذہبی قوانین اور مقامی رسم ورواج کی بھینٹ چڑھا کر دبایا نہیں جا سکتا،اور نہ ہی حکم ناموں کے نفاذ کے ذریعے اس پر پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔انسانی وجود کی ترقی یافتہ شکل شعور میں محبت کے شعلے مدفن ہوتے ہیں،خون کی گردش میں اس کی […]

· Comments are Disabled · کالم
دہشت گردی اور عربی زبان 

دہشت گردی اور عربی زبان 

لیاقت علی  دہشت گردی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔ پاکستان کی ترقی ،خوشحالی اور استحکام کی جڑیں دہشت گردی کے خاتمے میں پیوست ہیں۔ جب تک دہشت گردی ختم نہیں ہوتی ترقی اور خوشحالی کا ہر ایجنڈا ناکام رہے گا لیکن سوال یہ ہے کہ دہشت گردی ختم کیسے ہو ؟ حکومت کا موقف ہے کہ دہشت […]

· Comments are Disabled · کالم
عائشہ جلال کی نئی منطق: جب تک مودی سرکار ہے پاک بھارت میں بریک تھرو مشکل

عائشہ جلال کی نئی منطق: جب تک مودی سرکار ہے پاک بھارت میں بریک تھرو مشکل

محمد شعیب عادل نامور مورخ اور مصنفہ عائشہ جلال نے کہا ہے کہ جب تک انڈیا میں مودی سرکار ہے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بریک تھرو مشکل ہے۔ بی بی سی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید تھی کہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ ملتا وہ ہو نہیں پایا۔دونوں ممالک […]

· 4 comments · کالم
اسلام دشمنی میں کون آگے؟

اسلام دشمنی میں کون آگے؟

آصف جیلانی امریکا کے صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران ، ڈونلڈ ٹرمپ نے جب امریکا میں مسلمانوں کے داخلہ پر پابندی کانعرہ لگایا تھا اور کہا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ضروری ہے کہ امریکا کے مسلمانوں پر کڑی نگاہ رکھی جائے ، ان کی رجسٹری قائم کی جائے، مسلمانوں کی شناخت کے لئے شناختی […]

· 1 comment · کالم
مغرب میں مسلمانوں کا رویہ

مغرب میں مسلمانوں کا رویہ

خالد تھتھال مسلمانوں کے نزدیک ڈونلڈ ٹرمپ ایک شیطان سے کم نہیں۔ کچھ لوگ اسے ہلاکو خان سے تشبیہ دے رہے ہیں جو خلافت عباسیہ کے دور میں مسلمانوں پر اللہ کا قہر بن کر نازل ہوا تھا۔ لیکن عجیب اتفاق ہے کہ جہاں مغربی ممالک میں موجود لوگ ٹرمپ کی مسلمان مخالف پالیسیوں پر سراپا احتجاج ہیں، وہیں تمام […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے بعد کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع ہوگئی ہیں

پاکستان کے بعد کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع ہوگئی ہیں

آصف جاوید، ٹورونٹو پاکستان کے بعد اب کینیڈا کو جہنّم بنانے کی تیّاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ انتہا پسند مسلمان جو تارکینِ وطن اور پناہ گزینوں کے روپ میں کینیڈا آکر آباد ہوئے ہیں، اپنی چودہ سو سال پرانی بہیمانہ شریعت کے ساتھ کینیڈا میں ایک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ اِس مقصد کے لئے انتہا پسند ذہنیت […]

· 1 comment · کالم
حمیدہ کھوڑو: نامور مورخ اور موقع پرست سیاست دان 

حمیدہ کھوڑو: نامور مورخ اور موقع پرست سیاست دان 

لیاقت علی اتوار12فروری کو نامورمورخ اور سیاست دان حمیدہ کھوڑو 81سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ وہ قیام پاکستان کے بعد سندھ کے پہلے وزیر اعلی ایوب کھوڑو کی بیٹی تھیں۔حمیدہ کھوڑو کا تعلق لاڑکانہ کی کھوڑو فیملی سے تھا ۔ سندھ کے بڑے سیاسی خاندان کھوڑو، بھٹو، قاضی اور چانڈیوکا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ حمیدہ کھوڑو کے والد قیام پاکستا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان : مسلمانوں کا ملک یا ’نفاذ اسلام کی تجربہ گاہ

پاکستان : مسلمانوں کا ملک یا ’نفاذ اسلام کی تجربہ گاہ

ترتیب: لیاقت علی کراچی لٹریری فیسٹول کے ایک سیشن کی روئداد کراچی لٹریری فیسٹول میں جہاں علم وادب اور آرٹ کے مختلف شعبوں کے بارے میں متعدد سیشن منعقد ہوئے وہاں ایک سیشن پاکستان کی تاریخ کی حوالے سے بھی منعقد ہوا۔ معروف شاعر اور کالم نگار حارث خلیق نے اس سیشن کو ماڈریٹ کیا جب کہ ماہرین کے پینل […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم ویلنٹائینز ڈے ہر گز نہیں منائیں گے

ہم ویلنٹائینز ڈے ہر گز نہیں منائیں گے

علی احمد جان چار جماعتیں انگریزی میں پڑھے، لنڈے کی جینز کیساتھ مائیکل جیکسن کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے ہاتھوں میں سرخ پھول اٹھائے یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کی نسل بھی بدل چکی ہے اور وہ انگریز کے بچے ہیں۔ یہی لوگ اپنی ان حرکتوں کو ویلنٹا ئینز ڈے منانا کہتے ہیں ۔ ان بد بختوں کو […]

· Comments are Disabled · کالم
یک جہتی کا بیانیہ

یک جہتی کا بیانیہ

بیرسٹر حمید باشانی ہم پہلے بھی کئی باربھارت کو سبق سیکھا چکے ہیں۔ اور اگر یہ باز نہ آیا تو پھر اب کی بار ایسا سبق سیکھائیں گے جو تا قیامت یاد رکھے گا۔بھارت اب زیادہ دیر تک کشمیریوں کو اپنا غلام نہیں رکھ سکتا۔ یہ سال کشمیر کی آزادی کا سال ہے۔بھارت کو اب ذلیل و خوار ہو کر […]

· Comments are Disabled · کالم
مسئلہ افغانستان : نئی روسی اور چینی سفارتکاری

مسئلہ افغانستان : نئی روسی اور چینی سفارتکاری

ایمل خٹک کیا نئی امریکی انتظامیہ کے آنے سے عالمی سٹرٹیجک منظر نامہ بدل رہا ہے ؟ ان تبدیلیوں کی نوعیت اور سمت کیا ہوگی ؟ اوراس کے ہمارے علاقے پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ ۔ یہ سوالات آجکل ہر جگہ پر زیر بحث ہیں ۔ عالمی اور علاقائی طاقت کے مراکز میں نئی امریکی انتظامیہ کی ممکنہ پالیسیوں اور […]

· Comments are Disabled · کالم