کالم

ابھی تبدیلی ممکن نہیں

ابھی تبدیلی ممکن نہیں

سعید اختر ابراہیم سٹیٹس کو جتناآج مضبوط ہے شائد کبھی نہ تھا۔ اور پھر اس کے خلاف نعرہ زن انقلابی تبدیلی تو کیا تجزئیے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھے ہیں۔ بس ایک غیر مرئی انقلاب ہے جس کے دعوے کی جگالی جاری ہے۔ بند بیٹھکوں اور ہالوں میں ملک بھر سے اپنے گنتی کے ہم نواؤں کو اکٹھا کرکے سمجھتے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کا مستقبل

پاکستان کا مستقبل

بیرسٹر حمید باشانی یہ کالم میں تقریبا چھتیس ہزار فٹ کی بلندی پر اڑان کے دوران لکھ رہا ہوں۔برٹش ایرویز کا طیارہ لندن سے ٹورونٹو کی طرف اڑ رہا ہے۔ میں لندن میں ایک کانفرنس کے سلسلے میں آیا تھا۔ کانفرنس کا انعقاد ایمبسیڈر پرو فیسر حسین حقانی اور ڈاکٹر محمد تقی نے کیا تھا۔کانفرنس کا موضوع تھا پاکستان کا […]

· 1 comment · کالم
مسلمان اور سیکولرازم

مسلمان اور سیکولرازم

ارشد محمود میری اس تجویز کردہ اپیل پر کہ مغربی ممالک اپنے ہاں بسنے والے اور نئی امیگریشن کے امیدوار مسلمانوں سے ایک حلف نامہ لیں، کہ وہ مغربی تہذیب کی سیکولر اقدار پر  نہ صرف یقین رکھتے ہیں بلکہ اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ اس پر بہت سے‘تعلیم یافتہ اور بظاہر لبرل مسلمانوں‘ نے میرے اس موقف کو […]

· 2 comments · کالم
‘‘شربت گلہ’’ آنکھیں نہیں بدلتیں

‘‘شربت گلہ’’ آنکھیں نہیں بدلتیں

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ   گذشتہ دو ہفتوں سے مجبوری، بے بسی ، خوف ، وحشت اور  غربت کی مرقع تصویرایک بار پھر منظر عام پر آنے لگی ہے۔سرد جنگ کی جنگی اور سیاسی  معیشت کااستعارہ ایک بار پھر گردش کرنے لگاہے۔پتہ چلا کہ شربت گلہ پھر محصور ہے۔آغاز سے انجام تک، انکی دیومالائی آنکھیں ہی  ہیں جس کی وجہ سے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان  کا مستقبل ، روشن خیال کیا کہتے ہیں؟

پاکستان  کا مستقبل ، روشن خیال کیا کہتے ہیں؟

آصف جاوید قارئین اکرام ، چونکہ ہماری توجّہ  کا زیادہ تر مرکز و محور پاکستان کے حالات  میں مثبت تبدیلیوں کی شدید خواہش ، اور پاکستان کو ایک روشن خیال،  مضبوط ، ترقّی یافتہ ،جمہوری ملک کے طور پر دیکھنے کا خواب شامل رہتا  ہے۔   لہذا ہمیں  ایسی تمام کوششوں سے ایک روحانی ربط اور طمانیت کا احساس ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہند۔ پاک جنگی حالات خدا خیر کرے

ہند۔ پاک جنگی حالات خدا خیر کرے

ظفر آغا خدا خیر کرے! ہندو پاک آہستہ آہستہ جنگ کی جانب رواں ہیں، اگر حالات یہی رہے جو ابھی ہیں تو دسمبر۔ جنوری تک جنگ چھڑ گئی تو کوئی حیرتناک بات نہیں ہوگی۔ یہ کالم لکھنے سے قبل راقم الحروف نے جب صبح کا اخبار اٹھایا تو اخبار جنگی ماحول سے بھرا پڑا تھا۔ ذرا ملاحظہ فرمایئے، پہلی خبر […]

· Comments are Disabled · کالم
عقل کا سفر حالات کے ساتھ ۔2

عقل کا سفر حالات کے ساتھ ۔2

فرحت قاضی  دیہہ یا گاؤں میں ایک ہی طرح کے لوگ بستے ہیں اس لئے اگر تمام لوگ مل کرایک حماقت کررہے ہوتے ہیں تو اس اجتماعی بے وقوفی کو کوئی محسوس نہیں کرتا ہے شہر میں ہر قوم، نسل اور رنگ کے لوگ ہوتے ہیں بھانت بھانت کی بولیاں بولتے ہیں طرح طرح کے لباس پہنتے ہیں کوئی عورت […]

· Comments are Disabled · کالم
شہر کے دکانداروں کا رقص

شہر کے دکانداروں کا رقص

مہرجان شہر کے دکانداروں کا رقص دیکھ کےنجانے کیوں مجھےچارلس ڈکنز اور اسٹینو گرافرز یاد آئے۔ چارلس ڈکنز دنیائے ادب میں بڑا نام تھا ۔ہارڈی نے اپنے ایک دوست کے ذریعے ڈکنز کے تمام ناول منگوائے۔اور رات کو پڑھنے بیٹھ گیا۔ صبح جب ان کے دوست آئے تو دیکھا کہ ہارڈی صاحب بے قراری کے عالم میں ٹہل رہے ہیں […]

· 2 comments · کالم
اسلام آباد لاک ڈاؤن : پی ٹی آئی نے کیا کھویا کیا پایا

اسلام آباد لاک ڈاؤن : پی ٹی آئی نے کیا کھویا کیا پایا

 ایمل خٹک  پاکستان تحریک انصاف ملک کی دیگر جماعتوں کی نسبت ایک نئی جماعت ہے ۔ اور بہت جلد ایک مقبول پارٹی بن گئی۔ پی ٹی آئی نے انتہائی کم وقت میں بیشمار کامیابیاں حاصل کی مگر عمران کے غیر لچکدار رویے اور سولو فلائٹ کی خواہش نے اس کو ناکامی سے دوچار کیا ۔ سیاسی شخصیات اور جماعتیں عوامی […]

· Comments are Disabled · کالم
کون جیتا، کون ہارا؟ 

کون جیتا، کون ہارا؟ 

آصف جیلانی  پاناما لیکس کے بارے میں تحقیقات کے لئے ، ٹرمز آف ریفرنس طے ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کاجو فیصلہ کیا ہے اس کے فورا بعد، تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے ، اسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ ترک کرنے ، اور جشن اور یوم تشکر منانے کا جو اعلان کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
میلے اور جھمیلے

میلے اور جھمیلے

خالد محمود ابھی تک کوئٹہ پولیس اکیڈمی کے مقتول کیڈٹس کے لواحقین کے سوالوں کا جواب نہیں دیا گیا اور نہ ہی ان کے ناحق خون بہانے کا بدلہ لیا گیا ہے۔ چوبیس24 اکتوبر کوان بے گناہ جوانوں او ر 9 اگست کے خود کش حملے میں شہید ہونے والے وکیلوں کے لہو کی آواز،اسلام آباد اور صوابی موٹر وے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا نظریے کے بغیر جینا ممکن ہے؟

کیا نظریے کے بغیر جینا ممکن ہے؟

پرویز ہود بھائی ایسا کیوں ہے کہ بہت سے لوگ بتائی ہوئی ہر بات مان لیتے ہیں۔ وہ نہ ثبوت مانگتے ہیں نہ استدلال اور نہ حقائق کو دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے لوگ کسی نہ کسی نظریے کا سہارا لیتے ہیں اور اس بیساکھی کے بغیر دو قدم بھی آگے چلنے کو تیار نہیں ہوتے۔ اس کی وجہ یہ […]

· 6 comments · کالم
عمران خان کا دھرنا اورمریضانہ نرگِسیت

عمران خان کا دھرنا اورمریضانہ نرگِسیت

آصف جاوید پاکستان تحریکِ انصاف  کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے۔ “پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور  یہ ہمارا جمہوری حق ہے” ۔ عمران خان کی ا ِس بات سے کوئی بھی جمہوریت پسند انکار نہیں کرسکتا۔ عمران خان کا موقّف بالکل جائز موقّف ہے اور ہم  سول سوسائٹی کے رکن اور ذمّہ دار شہری ہونے کے ناطے […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کی تباہی و بربادی میں جرنیلوں کا حصہ

پاکستان کی تباہی و بربادی میں جرنیلوں کا حصہ

ارشدمحمود کسی ریاست کی آرمی کا کام اس ملک کی سلامتی، اور بیرونی خطرات سے محفوظ بنانا ہوتا ہے۔ تاکہ اس ریاست کے بسنے والوں کو ایک محفوظ اور پرامن معاشرہ ملے۔ تاکہ وہ ملک اور قوم ترقی کی منزلیں طے کرسکے۔ پاکستان میں جرنیلوں نے اس کے بالکل الٹ کیا ہے۔ ملک کا داخلی امن تباہ کروانے کے انتظامات […]

· 1 comment · کالم
اسمگل شدہ لاشیں،ٹوٹی کمر والے دہشت گرد

اسمگل شدہ لاشیں،ٹوٹی کمر والے دہشت گرد

عمران بلوچ آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعدجب فوجی عدالتیں بنائی گئی اور پھانسیوں کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوا توایسا لگا نہ صرف کمر بلکہ دہشت گردوں کی گردنیں توڑی جارہی ہیں، اسی دوران دوسری جانب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب زور وشور سے جاری ہے۔ ہمیشہ یہ سننے اور پڑھنے کو ملتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
عقل کا سفر حالات کے ساتھ-1

عقل کا سفر حالات کے ساتھ-1

فرحت قاضی  عقل کا سفر حالات کے ساتھ ساتھ جاری رہتا ہے  ہر نئی دریافت اور ایجاد  اگلی نئی ایجادکے لئے بنیاد کی پہلی اینٹ بن جاتی ہے ٹیلی فون نے ریڈیو اور ریڈیو نے ٹیلی ویژن بنانا آسان کردیا اور اب انسان کمپیوٹر کے دور میں ہے جس میں نئی سے نئی ایجا د اور ایجادات کا سلسلہ بڑھ […]

· Comments are Disabled · کالم
افغان امن مذاکرات : امکانات اور چیلنجز  

افغان امن مذاکرات : امکانات اور چیلنجز  

ایمل خٹک  پاکستان کی آشیرباد سے افغان طالبان اور افغان حکومت کے مابین قطر میں بلا واسطہ ابتدائی بات چیت ہوئی ہے۔ اور مستقبل میں قطر یا سعودی عرب میں امن بات چیت کے جاری رہنے کا امکان ہے ۔ کچھ حلقے مذاکرات کی کامیابی کیلئے سعودی عرب کو مذاکرات کے سلسلے میں آن بورڈ کرنا چاہتے ہیں۔ طالبان نے […]

· Comments are Disabled · کالم
ظلم رہے اور امن بھی ہو،کیا  ممکن  ہے؟ تم ہی کہو

ظلم رہے اور امن بھی ہو،کیا  ممکن  ہے؟ تم ہی کہو

آصف جاوید قارئین اکرام   ہم یہ بحث بعد میں کریں گے  کہ  علمی اصطلاح  میں امن کسی کہتے ہیں؟  مگر میرے وطن پاکستان میں ایک لاش سے دوسری لاش گرنے تک کے وقفے کو امن  کہا جاتا ہے۔ ۔   بات اگر کراچی کی کریں تو  یہ لطیفہ ہرگز نہیں ہے کہ  کسی نے کراچی کے ایک شہری سے کسی نے […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران کا یو ٹرن اور ڈگڈگی والا۔۔۔

عمران کا یو ٹرن اور ڈگڈگی والا۔۔۔

عظمیٰ ناصر تیس30 اکتوبر کو کیا ہونے جا رہا ہے؟ یہ سوال عوام کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے کہ عمران خان اسلام آباد پر قبضہ کرنے آرہے ہیں یا کسی کو قبضہ د لو انے آرہے ہیں ۔ اس سوال کا جواب تلاش کرنے سے پہلے عمران خان کے سابقہ احتجاجوں پر نظر دوڑانا ضروری ہے۔ خان صاحب […]

· Comments are Disabled · کالم
Pakistani family members of victims visit a police training center in Quetta, Pakistan, on Tuesday, after gunmen opened fire and detonated explosive vests in an hourslong siege of the academy. Scores of people were killed, mostly young police cadets.

کیا بلوچستان اگلا میدان جنگ بننے والا ہے؟

زبرین بلوچ ایک بار پھر کوئٹہ لہو لہان ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پہ ایک طوفان بپا ہے۔ ہر کوئی اپنے دل کی بھڑاس نکال رہا ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ آخر اس سفاکانہ حملے کے لئے کوئٹہ اور پولیس ٹریننگ سنٹر کا انتخاب کیوں کیا گیا۔ شاید اس لیے کہ ٹریننگ سنٹر میں اکثریت مقامی کیڈٹس […]

· 1 comment · کالم