کالم

افغان مسئلہ اور نیا علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ 

افغان مسئلہ اور نیا علاقائی سٹرٹیجک منظرنامہ 

ایمل خٹک  ایک طرف علاقے میں ابھرتی ہوئی نئی سٹرٹیجک صورتحال کی وجہ سے افغان مسئلے کے حوالے سے کافی علاقائی اور بین الاقومی گہماگہمی دیکھنے میں آرہی ہے تو دوسری  طرف افغان مسلح اپوزیشن بھی اندرونی اور بیرونی دباؤ کی وجہ سے سیاسی انداز فکر اختیار کر رہی ہے ۔ حزب اسلامی حکمت یار گروپ نے کامیاب امن مذاکرات […]

· 1 comment · کالم
Palestinian men take part in Friday prayers in the Arab east Jerusalem neighbourhood of Ras al-Amud, outside the Old City October 16, 2015. Palestinians set fire to a Jewish shrine in the West Bank on Friday as the Islamist group Hamas called for a day of rage against Israel, and two weeks of turmoil in the region showed little signs of abating. Israeli police spokesman said on Friday that they will only permit Palestinian men over the age of 40 to enter Jerusalem's Old City. REUTERS/Ammar Awad  - RTS4Q26

اسلام اور جدیدیت کا خوف

علامہ ایاز نظامی گذشتہ 1400 سالوں میں اسلام کو بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، جیسے پیغمبر اسلام کے انتقال کے فوراً بعد خلافت کا مسئلہ، ارتداد کی تحریک، نت نئے مدّعیان نبوت کا سامنا، تسنن و تشیع کا اختلاف، خلافت کا ملوکیت میں تبدّل، فکر اعتزال، فلسفۂ یونان کا عربی میں ترجمہ کے باعث فکری بحران، تاتاری یلغار، […]

· 1 comment · کالم
محبتوں ، نفرتوں اور خساروں سے بھر پور پاک افغان تعلقات

محبتوں ، نفرتوں اور خساروں سے بھر پور پاک افغان تعلقات

آصف جیلانی پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات نے پھر ایک بار زبردست پلٹا کھایا ہے۔افغانستان کے صدر اشرف غنی ، گذشتہ ہفتہ امرتسر میں ہارٹ آف ایشیاء کی وزارتی کانفرنس کا ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ مشترکہ طور پر افتتاح کرتے ہوئے ، پاکستان پر برس پڑے ۔ کہنے لگے کہ ہمیں سرحد پار پاکستان سے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی انسداد دہشت گردی اور علاقائی دباؤ 

پاکستان کی انسداد دہشت گردی اور علاقائی دباؤ 

 ایمل خٹک امرتسر انڈیا میں افغانستان میں سیاسی اور اقتصادی امن اور استحکام اور پڑوسی ممالک کو آپس میں جوڑنے کے حوالے سے ھارٹ آف ایشیا جسے عرف عام میں استنبول پراسس بھی کہتے ہیں کی دو روزہ چھٹی وزارتی کانفرنس ختم ہو گئی ۔ کانفرنس میں چالیس کے قریب شرکاء نے شرکت کی جس میں چودہ رکن ممالک کے […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھی کلچر ڈے یا یومِ پسماندگی

سندھی کلچر ڈے یا یومِ پسماندگی

آصف جاوید اِ س میں کوئی شک نہیں کہ لباس کسی قوم کی نفسیاتی ، ذہنی، سماجی، ثقافتی اور معاشی حالت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ لباس کے ظاہری انداز سے اس بات کا بھی پتا چلتا ہے کہ کوئی قوم ترقّی کے کس دور سے گزر رہی ہے؟۔ کوئی قوم ارتقائی سفر میں تاریخ کے کِس مقام پر کھڑی ہے؟۔ […]

· 2 comments · کالم
نصاب تعلیم اور روبہ زوال سماج

نصاب تعلیم اور روبہ زوال سماج

بیرسٹر حمید باشانی خان ہمارا سماج روبہ زوال ہے۔ہم اخلاقی پستیوں کی انتہا کو چھو رہے ہیں۔ہمارے ہاں اب جھوٹ فراڈ، رشوت، دھونس، دھاندلی اور نا انصافی کو برا نہیں سمجھا جاتا۔اس زوال کی بنیادی وجہ نظام تعلیم اور نصاب تعلیم ہے۔ ہمارے سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں میں جو نصابی کتب پڑھائی جاتی ہیں وہ اس زوال کی بڑی وجہ ہیں۔ان […]

· 2 comments · کالم
خود ساختہ بتوں کا ملبہ

خود ساختہ بتوں کا ملبہ

سعید اختر ابراہیم تاریخ بالآخر ہمارے دروازے پر آن بیٹھی ہے اور بہت بے رحم انداز میں ہم سے ہماری غلطلیوں کا حساب مانگ رہی ہے۔ تاریخ نے حساب طلبی کا حصار اسقدر تنگ کردیا ہے کہ ہمارے حلقوم سے نکلنے والے بلند آہنگ نعرے معافی کی ممیاہٹ میں بدل گئے ہیں، ہم نے جھوٹ کی برف سے جتنے محل […]

· Comments are Disabled · کالم
ترقی یافتہ قوموں کی پسماندہ ذہنیت

ترقی یافتہ قوموں کی پسماندہ ذہنیت

فرحت قاضی ایک  انڈین گیت ہے ’’سب کچھ لٹاکے ہوش میں آئے تو کیا کیا‘‘ بلاشبہ سب کچھ لٹ گیا ہے مگر۔۔۔ایک۔۔ آخر میں ہی سہی۔۔ہوش تو ہاتھ آگیا ہے آیئے اس ہوش سے کام لیتے ہوئے پاکستان کے لئے نیا منصوبہ بناکر اس پر آج اور ابھی سے عمل کا آغاز کرتے ہیں۔ ایک طبقاتی سماج انسان کو وقتاً […]

· Comments are Disabled · کالم
پیر پگارا کے ذو معنی تبصرے

پیر پگارا کے ذو معنی تبصرے

لیا قت علی پیر پگاراعلی مردان مرحوم کا شمار ایک وقت میں پاکستان کے معروف سیاست دانوں میں ہوتا تھا۔ وہ پہلی مرتبہ پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر 1973 میں اس وقت نمایاں ہوئے جب وہ یونائٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربر اہ بنے تھے۔ پاکستان قومی اتحاد کی تحریک کے دوران پیر پگارا کا شمارصف اول کے سیاسی رہنماوں […]

· Comments are Disabled · کالم
مجھے کوئی خوف نہیں

مجھے کوئی خوف نہیں

عظمیٰ ناصر مجھے کوئی خوف نہیں ۔مجھے اس بدترین آمر سے بھی کوئی خوف نہیں ۔جس نے میرے ستر بھائیوں کی جان لی۔میری بھی جان لے لو مجھے کوئی خوف نہیں۔تاریخ کا فیصلہ میرے حق میں آئے گا۔ جیل میں یہ کاسترو کے الفا ظ تھے ۔فیدل کاسترو نے دوسال تک فوجی ڈکٹیٹر کے خلاف لڑائی لڑی بالاخرفتح کاسترو کے […]

· Comments are Disabled · کالم
جھنگ میں مذہبی انتہا پسندی کی کامیابی

جھنگ میں مذہبی انتہا پسندی کی کامیابی

لیاقت علی مسرور جھنگوی کی کامیابی سے ایک دفعہ پھر انتہا پسندی اور دہشت گردی کے حوالے سے نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے ۔ بلاول بھٹو نے ٹویٹ کیا کہ مسرور جھنگوی کی کامیابی سے نیشنل ایکشن پلا ن اپنی موت آپ مرگیا ہے ۔ لیکن اس بات کا بلاول کے پاس کیا جواب ہے کہ ان کی والدہ […]

· 1 comment · کالم
سفارت کاری یا بازیچہ اطفال 

سفارت کاری یا بازیچہ اطفال 

ایمل خٹک   اب جبکہ پاکستان کی ناکام سفارت کاری اور سفارتی تنہائی کی باتیں معمول بن چکی ہے مگر سفارتی سطح پر غیرذمہ دارانہ بیانات اور اس سے پیداشدہ خجالت اور شرمندگی اس سفارتی بحران کی شدت کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔  سفارت کاری کے علم اور فن دونوں پرہم جیسے غیر سفارت کار لوگوں کی بات بڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں صاحب آپ کس کو دعوت دے رہے ہیں؟

میاں صاحب آپ کس کو دعوت دے رہے ہیں؟

آصف جیلانی  امریکا کے صدارتی انتخاب میں ، ریپبلیکن پارٹی کے ڈانلڈ ٹرمپ کی ،فتح کے تین ہفتوں کے بعد ، پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بدھ کے روز اچانک منتخب صدر کو ٹیلیفون کر کے ان کی فتح پر مبارک باد پیش کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا نے اس بات پر سخت تعجب کا اظہار کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔3

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔3

آصف جاوید کیوبا پر امریکہ کے 56 سالہ معاشی  مقاطعے  اور پڑوسی ممالک سے سماجی پابندیوں  کے باوجود اشتراکی نظام کی برکت سے تعلیم، صحت اور رہائشِ  کی فری سہولتیں حکومت کی جانب سے عوام کو مہیّا ہیں۔  جِس کا کریڈٹ فیڈرل کاسٹرو کی حکومت کو نہ دینا ، بددیانتی ہوگا۔  اقوامِ متّحدہ کے ادارے یونیسف کے مطابق کیوبا ، […]

· Comments are Disabled · کالم
بلتستان کی محرومیاں

بلتستان کی محرومیاں

علی احمد جان سکردو میں سردی کا مزہ جس نے چکھا اس کو جوش ملیح آبادی کا جاڑوں کی شان میں لکھا قصیدہ ایسے ہی غلط لگتا ہے جیسے راجھستان اور تھر میں گاۓ جانے والے برکھا رت کے گیت ساون کے موسم میں اسلام آباد کے رہنے والوں کو لگتے ہیں۔ گرمیاں سدپارہ سے آتی ٹھنڈی اور وادی کی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔2

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔2

آصف جاوید فیڈرل کاسترو تین اگست 1926 میں کیوبا کے ایک امیر خاندان میں پیدا ہوئے ،جو پیشے کے اعتبار سے جاگیردار تھا۔ فیڈرل کاسترو نے اپنے اردگرد پھیلی اذیت ناک، جہالت،  مفلسی اور  سماجی تفریق اور دیگر مصائب  کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ، اور  اسی  کے ردِّ عمل نے انھیں انقلابی بناڈالا ۔ بٹسٹا کے دور میں  کیوبا […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ہندوستان کا بلوچستان کا محاذ بکھر رہا ہے؟ 

کیا ہندوستان کا بلوچستان کا محاذ بکھر رہا ہے؟ 

آصف جیلانی  اس سال جون میں آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس نے ’’ ناٹ وار ، ناٹ پیس‘‘ کے عنوان سے ایک کتاب شائع کی تھی ، جو امریکا کے کارنیگی انڈاومنٹ کے نائب صدرجارج پرکووچ اور اسی ادارہ کے ٹو بی ڈاٹسن نے مرتب کی ہے۔ جارج پرکووچ جنوبی ایشیاء میں جوہری حکمت عملی کے امور کے ماہر ہیں اور […]

· Comments are Disabled · کالم
کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1

کیوبا میں دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہتی ہیں۔1

آصف جاوید  اِ س موضوع پر بات کرنے سے پہلے میں یہ  وضاحت  کردینا ضروری سمجھتا ہوں کہ  نہ  ہی میں سرمایہ دارانہ نظامِ حکومت کا  حامی  ہوں۔ نہ ہی میں اشتراکی نظامِ حکومت کا مخالف ہوں۔ میں تو  ذاتی طور پر ایک  انسان دوست  آدمی ہوں، جو سماجی مساوات، انسانی  برابری، قومی فلاح و بہبود، سماجی انصاف،  تعلیم، صحت،  […]

· 5 comments · کالم
کچھ کاسترو کے بارے میں

کچھ کاسترو کے بارے میں

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو فیڈل کاسترو کی موت پر کئی لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ان لوگوں میں ایک انتہائی اہم ترین شخص ہمارے اپنے وزیر اعظم جناب جسٹن ٹرودو بھی ہیں۔انہوں نے کاسترو کی موت پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ ۔’’ مجھے کاسترو کی موت پر سخت افسوس ہوا ہے۔کاسترو زندگی سے بھی بڑا کردار […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر اور ہماری حکمران اشرافیہ

کشمیر اور ہماری حکمران اشرافیہ

لیاقت علی کشمیر ایک نعرہ ہے جسے پاکستان کی ہر حکومت خواہ فوجی تھی یا سویلین نے،عوام کو الو بنانے کے لئے بھرپور انداز میں استعمال کیا ہے۔جب کوئی حکومت سیاسی ، سماجی اور معاشی محاذوں پر ناکام ہوجاتی ہے اور عوام کو لبھانے کے لئے اس کی پٹاری میں کچھ نہیں بچتا تو وہ سڑک کنارے مجمع لگانے والے […]

· Comments are Disabled · کالم