زبان کے آگے خندق ہے، سیاسی بصیرت نہیں
آصف جیلانی دو نومبر کو جو ہو سو ہو، لیکن اس سے پہلے ہمارے سیاست دانوں کی تو تڑاخ اور بازاری زبان نے مہذب سیاست کو ایسا داغ دار کر دیا ہے کہ بلاشبہ ملک کے سنجیدہ عوام شرم سار ہیں اور سوچتے ہیں کہ کیا اب یہی ہماری سیاست کا طرز عمل رہے گااور ہماری اگلی نسلیں یہی راستہ […]