کالم

کلبھوشن کے نام سے ہم الرجک کیوں ہیں؟

کلبھوشن کے نام سے ہم الرجک کیوں ہیں؟

آصف جیلانی  ہندوستان کی خفیہ ایجنسی را کے افسر، کلبھوشن یادو کو اس سال مارچ کی تین تاریخ کو بلوچستان میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد ، ایک اقبالی وڈیو میں ، جو پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز پر نشر کیا گیا تھا، یہ اعتراف کیا تھا کہ وہ بلوچستان اور کراچی میں علیحدگی پسندوں اور دھشت […]

· 1 comment · کالم
بیکن ہاؤس: اٹھا لے جاؤ پاندان اپنا

بیکن ہاؤس: اٹھا لے جاؤ پاندان اپنا

جنید الدین “میرا داغستان” کوئی ادبی شاہکار نہیں، نہ تو یہ کوئی ناول ہے اور نہ اس کا مصنف “رسول حمزہ توف” کوئی نوبل انعام یافتہ ادیب۔ “حمزہ توف” کوئی سربراہ مملکت بھی نہیں رہا اور نہ وہ خود کو فلسفی کہلوانے کا دعویدار ہے. تو پھر “میرا داغستان” ہے کیا اور “رسول حمزو توف” کون ہے۔ “میرا داغستان” ایک […]

· 2 comments · کالم
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

ہم کو ان سے وفا کی ہے امید

بھارتی پریس سے رشیدالدین پاکستان کی سرپرستی میں ہندوستان میں جاری دراندازی ثابت کرنے کیلئے کسی ثبوت کی ضرورت نہیں کیونکہ ثبوت ان کیلئے ہوتاہے جو سچائی اور حقائق تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوں۔ جو ملک ثبوت کے باوجود سرے سے انکار کرے اس کو مطمئن کرنے کیلئے توانائیاں صرف کرنا سوائے وقت کے زیاں کے کچھ نہیں۔ سرحد پار […]

· Comments are Disabled · کالم
خبردار، اکتوبر، سیاسی آفات کا مہینہ۔

خبردار، اکتوبر، سیاسی آفات کا مہینہ۔

آصف جیلانی اکتوبر کا مہینہ شروع ہی سے پاکستان کے لئے بڑا کڑا مہینہ رہا ہے۔ قدرتی آفات کے علاوہ ، یہ مہینہ انقلابات ، سیاسی اٹھا پٹخ، اتھل پتھل اور ایسی تبدیلیوں سے عبارت رہا ہے کہ جس کے اثرات دور رس اور ہمہ گیر رہے ہیں اور چار نسلیں گزرنے کے بعد بھی ملک ان کی گرفت میں […]

· 2 comments · کالم
سِرل اور سچ … ڈان اور پاکستان کا بانی ايک ہے!۔

سِرل اور سچ … ڈان اور پاکستان کا بانی ايک ہے!۔

خان زمان کاکڑ پاکستان کے اخبارات ميں ملک کے ايک محدود تعليم يافتہ طبقے کيلئے ‘سچ‘ لکهنے والے صحافيوں کی ايک ادھ خبر سے اگر ايک طرف پاکستان کی ‘قومی سلامتی‘ خطرے ميں پڑ جاتی ہے اور ان کو ايک خاص طريقے سے ايک خاص وقت تک بليک لسٹ کيا جاتا ہے تو دوسری طرف اسی ايک اد ھ خبر […]

· 12 comments · کالم
سیرِل المیڈا اور نان اسٹیٹ ایکٹرز

سیرِل المیڈا اور نان اسٹیٹ ایکٹرز

آصف جاوید گذشتہ تین روز سے پاکستانی اور انٹرنیشنل میڈیا میں خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستان کے انگریزی اخبار “روزنامہ ڈان” کے نیوز رپورٹر اور سب ایڈیٹر سیرِل المیڈا کا نام ای سی ایل یعنی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ نام ا یگزٹ کنٹرول لسٹ میں کیوں ڈالا گیا ہے؟ اس کی وجہ یہ بتائی […]

· 1 comment · کالم
میڈیا لیکس ، ھاتھیوں کی لڑائی اور قربانی کا بکرا 

میڈیا لیکس ، ھاتھیوں کی لڑائی اور قربانی کا بکرا 

ایمل خٹک  انگریزی روزنامہ میں شائع شدہ حالیہ خبر سے ایک نئی بحث چھڑگئی ہے۔  کیا خبریں صرف سویلین لیک کر رہے ہیں یا فوجی اور انٹیلی جنس حلقوں کی طرف سے بھی خبریں لیک ہوتی ہے ؟ اگر اہم اجلاسوں کی خبروں کی لیک ہونا قابل جرم ہے تو اس حوالے سے ڈبل اسٹینڈرڈ کیوں؟ کیا ڈان کی لیک […]

· Comments are Disabled · کالم
سرجیکل حملوں کی حقیقت

سرجیکل حملوں کی حقیقت

خلیل قادری جس وقت سے ہندوستان نے لائین آف کنٹرول کے پار پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے سرجیکل حملے کئے ہیں اس وقت سے ملک میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے ۔ ان حملوں پر سیاست کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔ ان حملوں کو بنیاد بنا کر ایک دوسرے کو تنقیدوں […]

· 3 comments · کالم
پاکستان پر  فوجی اور معاشی  پابندیوں  کے امکانات

پاکستان پر  فوجی اور معاشی  پابندیوں  کے امکانات

آصف جاوید جنوبی ایشیاء  کی علاقائی تعاوّن کی تنظیم “سارک” کی  سربراہ کانفرنس، جو اس سال نومبر کے مہینے  میں پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد  میںمنعقد ہونے والی تھی، پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ایک بیان کے مطابق منسوخ کردی گئی ہے۔  وجہ اس کی جو  بھی بیان کی گئی ہو، مگر دنیا کو پتا ہے کہ انڈیا کے علاقے […]

· 2 comments · کالم
بلوچستان میں ذکری فرقہ

بلوچستان میں ذکری فرقہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پچھلے ہفتے ذکری کمیونٹی کے روحانی پیشوا سید ملا اختر مولائی کونامعلوم موٹر سا یئکل سوار دہشت گردوں نے قتل کردیا ۔ بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے میڈیا کو جاری کئے گئے بیان میں مولائی کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ بی ایل اے نے اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
جنابِ من، مہاجر احمق  ہرگز ِنہیں ہیں

جنابِ من، مہاجر احمق  ہرگز ِنہیں ہیں

آصف جاوید اس ہفتے کینیڈا میں لانگ ویک اینڈ ہے۔  یعنی تین دن چھٹّی ہی چھٹّی ہے۔ اپنی کاروباری اور سماجی مصروفیات کے سبب  مجھے  کتب بینی ،    اخبارات اور رسائل کے مطالعے کے لئے   بہت محدود وقت دستیاب ہوتا ہے۔۔ مگر جب بھی وقت ملتا ہے، میں  اپنے گھر کے بیسمنٹ میں قائم اپنی جنّت یعنی اپنی لائبریری  میں […]

· 8 comments · کالم
مہاجر علیحدگی پسندی اور پاکستانی ریاست 

مہاجر علیحدگی پسندی اور پاکستانی ریاست 

ایمل خٹک  مہاجروں نے بھی الگ وطن بنانے کی تحریک کا آغاز کردیا ہے۔ اور مہاجرلبریشن موومنٹ ( ایم ایل ایم ) کے نام سے علیحدگی پسند مہاجروں نے سوشل میڈیا پر زبردست مہم شروع کردی ہے۔ مہاجر لبریشن موومنٹ کا دعوی ہے کہ گزشتہ پچیس سالوں میں فوجی آپریشنوں میں ان کے بیس ہزار جوان ہلاک جبکہ کراچی آپریشن […]

· 3 comments · کالم
مسلمان سب سے افضل قوم ہے

مسلمان سب سے افضل قوم ہے

نعمان عالم میرے مسلمان بھائی ، بہنیں اور احباب اس بات پر تو متفق ہیں کہ مسلمان ساری دنیا میں زوال کا شکار ہیں لیکن جب اس زوال کے اسباب بیان کیے جاتے ہیں تو کوئی بھی مسلمان ان وجوہات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہوتا اور من گھڑت یا بے بنیاد و لا منطق دلائل دینے کی کوششوں […]

· 1 comment · کالم
جستہ جستہ

جستہ جستہ

لیاقت علی ایڈووکیٹ بھارت سیکولر ملک نہیں ہے ۔بھارت کا سیکولر ازم جھوٹا اور جعلی ہے ۔بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کیا جاتا ہے ۔ یہ وہ بیانیہ ہے جو پاکستانی ریاست اور اس کے دانشور اکثر دوہراتے رہتے ہیں ۔ نہ صرف بھارت کا سیکولر ازم قطعا آئیڈیل نہیں ہے بلکہ کہیں بھی سیکولر ازم […]

· Comments are Disabled · کالم
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

آصف جیلانی سنہ1961میں جب غیر وابستہ تحریک کا آغاز ہوا تھا تو اس وقت ہندوستان اس کے بانیوں میں ایک اہم ملک مانا جاتا تھا اور دو متحارب دھڑوں میں بٹی دنیا میں اس تحریک کی بناء پر ہندوستان کو دنیا میں وقار کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا لیکن ابھی ایک سال بھی نہیں گذرا تھا کہ 1962میں جب […]

· Comments are Disabled · کالم
جہادی مرغیوں کے گندے انڈے

جہادی مرغیوں کے گندے انڈے

آصف جاوید حافظ سعید جیسے جو لوگ بھی  پاکستان میں حب الوطنی کے نام پرجنگی جنون اور انڈیا سے  نفرت کو ہوا دے رہےہیں۔ وہ پاکستان کے دشمن ہیں ۔  حافظ سعید جیسے عاقبت نا اندیش لوگ  اس ملک کے 22 کروڑ عوام کی خوشحالی اور ترقّی کو اپنے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں ،  حافظ سعید  ریاست کا پالا […]

· 2 comments · کالم
سول۔ملٹری تعلقات اور عسکریت پسندی  

سول۔ملٹری تعلقات اور عسکریت پسندی  

ایمل خٹک  وزیراعظم ہاوس میں قومی سلامتی کے حوالے سے حال ہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں متعلقہ فوجی اور سویلین حکام  نے ملک کو درپیش چیلنجز اور خطرات پر تفصیلی غورو حوض کیا ۔  اخباری اطلاعات کے مطابق کئی اہم ایشوز پر سول اورملٹری حکام میں واضح اختلاف تھا ۔ اجلاس میں بحث و مباحثے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہل من ناصر ینصرنا؟

ہل من ناصر ینصرنا؟

حسن رضا چنگیزی زمانہ طاب علمی کی بات ہے۔   میں اور میرے دوست عام لا ابالی نوجوانوں کی طرح گھومنے پھرنے بلکہ بقول والدین آوارہ گردی کے شوقین تھے۔  ہمارے گروپ میں شیعہ اور سنی دونوں مسالک کے دوست شامل تھے۔  مجھے یاد نہیں کہ ہم نے کبھی آپس میں مسلکی موضوعات پر کوئی گفتگو کی ہو۔  زندگی بڑے نارمل […]

· 1 comment · کالم
سرجیکل سٹرائیکس

سرجیکل سٹرائیکس

ظفر آغا ’ جیسے کو تیسا ‘ آخر ہندوستان کے صبر کا پیمانہ چھلک اُٹھا اور پچھلے ہفتہ ہندوستانی سیکورٹی کمانڈوز نے پاکستان میں گھس کر پاکستانی دہشت گرد کیمپس تباہ کردیئے۔ پاکستانی فوج دیکھتی کی دیکھتی رہ گئی اور پاکستان کی ہندوستان کے خلاف نیوکلیئر بم استعمال کرنے کی دھمکی بھی دھری کی دھری رہ گئی۔ وزیر اعظم نریندر […]

· Comments are Disabled · کالم
محرم ، ریاست اور مذہبی بیانیے

محرم ، ریاست اور مذہبی بیانیے

ایمل خٹک  ماہ محرم اگرچہ اسلامی کلینڈر کا پہلا مہینہ ہے اور کئی حوالوں سے بڑا با برکت مہینہ ہے ۔ مگر بعض فرقہ پر ست اور تنگ نظر مذہبی بیانیوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے تشدد کی وجہ سے محرم کے شروع ہونے کے ساتھ ساتھ عام پاکستانیوں کے دل دھڑکنے لگتے ہیں اور خوف و ہراس […]

· Comments are Disabled · کالم