جنابِ من، مہاجر احمق ہرگز ِنہیں ہیں
آصف جاوید اس ہفتے کینیڈا میں لانگ ویک اینڈ ہے۔ یعنی تین دن چھٹّی ہی چھٹّی ہے۔ اپنی کاروباری اور سماجی مصروفیات کے سبب مجھے کتب بینی ، اخبارات اور رسائل کے مطالعے کے لئے بہت محدود وقت دستیاب ہوتا ہے۔۔ مگر جب بھی وقت ملتا ہے، میں اپنے گھر کے بیسمنٹ میں قائم اپنی جنّت یعنی اپنی لائبریری میں […]







































