کالم

منٹو اور قندیل۔سماج کا آئینہ

منٹو اور قندیل۔سماج کا آئینہ

عظمیٰ نا صر چھبیس سالہ قندیل بلوچ کے قتل نے سماج کے چھپے چہروں کو بے نقاب کیا ہے،بھائی کے ہاتھوں قندیل کے قتل نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستانی معاشرے میں شخصی آزادی نامی کسی چیز کا وجود ناقابل برداشت تصور کیا جائے گا ،شخصی آزادی اس حد تک تو قابل قبول ہے جس سے سات پردوں میں […]

· 3 comments · کالم
پاکستان کی افغان پالیسی کا المیہ  

پاکستان کی افغان پالیسی کا المیہ  

ایمل خٹک افغان دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر خون کی ہولی کھیلی گئی۔ اور معصوم شہریوں کا خون ناحق بہایا گیا۔  یہ گھناؤنی حرکت جس کسی نے بھی کی ہے مگر شک طالبان اور ان کے حمایت کرنے والوں پر کی جائیگی ۔ یہ کھلا راز ہے کہ جب بھی طالبان کا نام آتا ہے ساتھ میں پاکستان کا […]

· 1 comment · کالم
جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انہیں کینیڈا سے باہر نکال دیا جائے۔

جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انہیں کینیڈا سے باہر نکال دیا جائے۔

آصف جاوید فرانس کے شہر نیس میں ،کوئی دو ہفتے پہلے، فرانس کے قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 84 افراد کے مارے جانے اور سینکڑوں افراد کے کچل کر زخمی ہونے کے واقعے اور اسلامی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ کی جانب سے اس واقعے کی ذمّہ داری قبول کئے جانے کے […]

· 1 comment · کالم
عوام کا حق حکمرانی ؟ 

عوام کا حق حکمرانی ؟ 

بیرسٹر حمید باشانی۔ ٹورنٹو آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج حسب توقع نکلے، اور کچھ لوگوں کے لیے توقع سے بھی بڑھ کر۔آزاد کشمیر کی ساری تاریخ میں اقتدار ہمیشہ پاکستان کی مقتدر قوتوں کی مرضی کے مطابق منتقل ہوتا رہا۔چنانچہ یہ امر تسلیم شدہ تھا کہ اس انتخاب میں پلڑا مسلم لیگ کا ہی بھاری ہو گا۔ مگر اس […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام کو خود مسلمان رسوا کر رہا ہے

اسلام کو خود مسلمان رسوا کر رہا ہے

ظفر آغا ارے یہ کیسا جنون ہے، یہ کیسی دہشت ہے، یہ کیسی وحشت ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کیسی جہالت ہے؟  میرے ہاتھ تھک گئے، میرے قلم کی سیاہی سوکھ گئی ، پچھلے تین ہفتوں سے لگاتار مسلم دہشت گردی کے خلاف لکھتے لکھتے اور ادھر خود ساختہ جہادی  ہیں کہ ان کے بم، بارود اور ان […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک بغاوت، تیس سوال

ایک بغاوت، تیس سوال

خالد تھتھال :استنبول پندرہ جولائی کی شب فوجی کودتا کو چند ہی گھنٹوں میں ترک عوام نےمل کر ناکام بنا دیا۔ لیکن صدر طیب رجب اردوعان کا جمہوری کودتا کامیابیوں کے نئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق چند دن پہلے تک 118 جرنیلوں سمیت 7500 فوجی زیر حراست ہیں۔ آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو ان […]

· Comments are Disabled · کالم
عراق کی جنگ کا اصل مقصد، تیل کی دولت پر قبضہ

عراق کی جنگ کا اصل مقصد، تیل کی دولت پر قبضہ

آصف جیلانی  برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیر یہ تاویلیں پیش کرتے نہیں تھکتے کہ عراق اور مشرق وسطی میں امن و آشتی کے لئے صدام حسین شدید خطرہ تھے اور ان کا وسیع پیمانہ پر تباہی کا جوہری اسلحہ دنیا کے امن کے لئے خطرہ تھا اس لئے عراق کی جنگ لازم تھی۔۔ٹونی بلیر کا اب بھی یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
غدار ابن غدار۔جمہور کو آپ پر فخر ہے

غدار ابن غدار۔جمہور کو آپ پر فخر ہے

عبدالحئی ارین اکیسویں صدی میں سوشل میڈیا اور عوام میں شعوری و سیاسی سوچ پہلے سے زیادہ ہونے کی وجہ سے او ر ملک میں ماضی کے مارشل لاوں کے مصائب و نقصانات کے بعد پاکستان میں جمہوریت کو لپیٹنے اور ملک میں مارشل لا لگانے کا سوچنے والوں کو یقیناًاندازہ ہے کہ اب مارشل لا لگانے کا زمانہ نہیں […]

· 6 comments · کالم
غیرت کے نام پر قتل کے مجرموں کو معافی نہ دے کر ریاست اپنی ذمّہ داری پوری کرے

غیرت کے نام پر قتل کے مجرموں کو معافی نہ دے کر ریاست اپنی ذمّہ داری پوری کرے

آصف جاوید دنیا کے ہر مہذّب ملک میں انسانی قتل کو ریاست کے خلاف جرم تصوّر کیا جاتا ہے۔ اور ریاستی اداروں کی ذمّہ داری ہوتی ہے کہ وہ قاتل کو گرفتار کر کے معہ ثبوت و گواہان عدالت میں پیش کریں، ریاست استغاثہ داخل کرتی ہے، پبلک پراسیکیوٹر(ریاستی کا عدالتی نمائندہ) ثبوت و گواہان کی روشنی میں ریاست کے […]

· 2 comments · کالم
ترکی کی فوجی بغاوت اور احمق پاکستانی تجزیہ کار؟

ترکی کی فوجی بغاوت اور احمق پاکستانی تجزیہ کار؟

منیر سامیؔ: ٹورنٹو گزشتہ ہفتہ تُرکی میں بغاوت کی خبر پھیلتے ہی دنیا بھر کے ترکوں کا سب سے پہل ردِّ عمل بیک زبان اس فوجی بغاوت کی مخالفت تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ترکی عوام نے بھی فوجی آمریتوں کا شکار ملکوں کی طرح فوجی آمروں کا ظلم برداشت کیا ہے۔ ان کے ایک وزیرِ اعظم کو […]

· 1 comment · کالم
ناکام بغاوت کے بعد اردوان کوسنگین مشکلات کا سامنا

ناکام بغاوت کے بعد اردوان کوسنگین مشکلات کا سامنا

آصف جیلانی  بلا شبہ عوام کی طاقت کے بل پرترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فوج کے ایک دھڑے کی بغاوت ناکام بنا دی ہے لیکن انہیں اب پہاڑ ایسی مشکلات کا سامنا ہے۔ یورپی یونین اور امریکا کے وزراء خارجہ نے صدر اردوان کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ناکام فوجی بغاوت کے بعد فوج اور عدلیہ […]

· Comments are Disabled · کالم
گلیاں ہو جان سُنجیاں وچ مرزا یار پھرے

گلیاں ہو جان سُنجیاں وچ مرزا یار پھرے

خالد تھتھال ۔ استنبول پندرہ جولائی کی شام ساڑھے سات بجے ٹی آر ٹی ( ترکی رادیو تیلی ویزی یون کُورومو) پر اعلان ہوتا ہے کہ ترکی کے فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ملک کو اس وقت کونسل برائے امن چلا رہی ہے۔ ملک میں مارشل لا نفاذ کے علاوہ کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس […]

· 2 comments · کالم
مائے نی میں کینوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی

مائے نی میں کینوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی

شہزاد عرفان  مجھے یقین ہے  کہ میرے بہت سے دوستوں کے نزدیک قندیل بلوچ کے قتل سے زیادہ اہم سیاسی، اقتصادی، اور بین الاقوامی امور ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر پھیلانا اور ان پر بحث کرنا کہیں زیادہ ضروری ہے۔ بھلا سرائیکی علاقے کے غربت ذدہ پسماند سماج سے اُٹھی ایک لڑکی کی داستان اسلامی امّہ کی “سلطنتِ عثمانیہ” میں […]

· 2 comments · کالم
پیشہ ورانہ عقل اور چالاکی

پیشہ ورانہ عقل اور چالاکی

فرحت قاضی پیشے اور عقل کاچولی دامن کا رشتہ ہوتا ہے ایک پیشہ یا روزگار سیدھاسادا یا پھر پیچیدہ ہوتا ہے تو اسی حساب سے اس انسان کی ذہنی اڑان بھی ہوتی ہے کھیتی باڑی ایک پیشہ ہے یہ سیدھا سادا محنت کاکام ہوتا ہے اس میں ایک کسان کھیتوں میں ہل چلاتا ،بیچ بوتا ان کو وقتاً فوقتاً پانی […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر۔۔۔ ذمہ دار کون ؟

کشمیر۔۔۔ ذمہ دار کون ؟

بیرسٹرحمید باشانی۔ٹورنٹو کشمیر پر جو بیت رہا ہے، بہت افسوس ناک ہے۔مگر اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ ایسا نہ پہلی بار ہو رہا ہے، اور نہ آخری بار۔یہ سلسلہ ایک مدت سے جاری ہے۔آثار بتاتے ہیں کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔دور تک صرف اندھیراہے، اور روشنی کی کوئی کرن نہیں۔کشمیری اپنے رہنماؤں کی غلطیوں سے […]

· Comments are Disabled · کالم
صدر طیب اردگان اور جمہوری ادارے

صدر طیب اردگان اور جمہوری ادارے

محمد شعیب عادل یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ ترکی کے عوام نے فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیاہے۔طیب اردگان کی سیاست اور گورننس سے اختلاف کیا جاسکتا ہے مگر اس بات کی حمایت نہیں کی جا سکتی کہ فوج ایک جمہوری حکومت کو چلتا کرے۔کسی نے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ کیا کہ بینر تو پاکستان میں لگے […]

· Comments are Disabled · کالم
غیرت مندو، دیکھتے بھی ہو، مذاق بھی اڑاتے ہو، تو پھر دیکھتے کیوں ہو؟

غیرت مندو، دیکھتے بھی ہو، مذاق بھی اڑاتے ہو، تو پھر دیکھتے کیوں ہو؟

آصف جاوید سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز سے شہرت پانے والی پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ کو کل ملتان میں ان کے گھر میں قتل کر دیا گیا ہے۔ قندیل کی موت دم گھٹنے سے ہوئی اور ان کے گلے پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔ قندیل کے قتل پر ان کے والد کی مدّعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ماورائے عدالت قتل کے دہرے معیارات

ماورائے عدالت قتل کے دہرے معیارات

آصف جاوید گذشتہ ہفتے کے روز پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے پریس کو دئے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ “کشمیری حریت رہنما برہان وانی سمیت دیگر کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمّت ہے۔ جموں و کشمیر کے عوام پر مظالم انسانی حقوق کی ِخلاف ورزی ہیں۔ اور یہ مظالم جموں و کشمیر کے […]

· Comments are Disabled · کالم
سرکاری عہدہ، پبلسٹی اور سوشل میڈیا 

سرکاری عہدہ، پبلسٹی اور سوشل میڈیا 

ایمل خٹک  پاکستان کی تاریخ میں کسی فوجی رہنما کو شاید کبھی اتنی عوامی پذیرائی ملی ہو جتنی موجودہ آرمی چیف کو ملی ہے۔ اور اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ شاید کسی غیر آمر فوجی سربراہ کی کبھی اتنی کھلے عام حمایت اور مخالفت ہوئی ہو جتنی موجودہ چیف کی ہو رہی ہے۔ لیکن سوچنے کی […]

· 1 comment · کالم
ہیں نِکو نام جنازے کا تماشا کر کے؟

ہیں نِکو نام جنازے کا تماشا کر کے؟

منیر سامیؔ: ٹورنٹو ایک عظیم ، فقیر، ولی، انسانِ کامل ، ستار ایدھی کے انتقال کے بعد ہمارے ذہن میں اُن کے جنازے کا وہ منظر ابھرا تھا جو بے مثل شاعر جون ؔایلیا نے بیان کیا تھا کہ، ’آگے اسپِ خونی چادر ، اور خونی پرچم نکلے۔۔جیسا نکلا اپنا جنازہ، ایسے جنازے کم نکلے۔‘ ہمارے ذہن میں خاک بر […]

· 1 comment · کالم