آغا ناصر۔ میرا پرانا یار
آصف جیلانی آغا ناصر سے میری یاری 63سال پہلے اس زمانہ میں شروع ہوئی جب ہم دونوں سندھ مسلم کالج کراچی میں طالب علم تھے۔آغا کی تخلیقی اور انتظامی صلاحیتوں کو ان کے ساتھیوں نے اسی زمانہ میں پہچان لیا تھا۔ اس زمانہ میں سندھ مسلم کالج کے ایک تکونی سرے پر بنے سیمنٹ کے تالاب کو ہم خیال طلباء […]