کالم

شیخ چلی کی منصوبہ بندی 

شیخ چلی کی منصوبہ بندی 

فرحت قاضی جاگیردار کے پاس اس کی جائیداد اور پیسہ منصوبہ بندی کا ہی نتیجہ ہوتا ہے۔  جاگیر دارانہ نظام میں ایک جاگیردار کے پاس مال و دولت ہوتی ہے جس کے چوری کاا سے دھڑکا لگا رہتا ہے چنانچہ یہ خوف اور ڈر ا سے ذاتی باڈی گارڈ رکھنے پر مجبور کرتا ہے علاوہ ازیں،وہ ایسی روایات،رسومات، رواجات،ثقافت اور […]

· Comments are Disabled · کالم
انتخابات اور تبدیلی

انتخابات اور تبدیلی

بیرسٹر حمید باشانی آزاد کشمیر میں الیکشن کی آمد آمد ہے۔اس کے ساتھ ہی تبدیلی کی باتیں بھی ہو رہی ہے۔تقریباً ہر شخص نئے نظام کی بات کر رہا ہے۔اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں، جو آج حکومت میں ہیں، یاپھر ماضی میں وہ حکومت میں رہے۔گویا تبدیلی یا نئے نظام کا نعرہ مل جل کر لگایا جا رہا […]

· Comments are Disabled · کالم
طوطے کی اعلیٰ تعلیم

طوطے کی اعلیٰ تعلیم

رابندر ناتھ ٹیگور راجہ کو جب معلوم ہوا کہ اس کی مملکت میں ایک طوطا ہے جو بڑا ذہین ہے اور خوب باتیں کرتا ہے تو وہ بہت خوش ہوا اور فوراً حکم دیا کہ طوطے اور اس کے مالک کو حاضر کیا جائے۔ حکم کی دیر تھی دربار آراستہ کیا گیا، اور طوطا فوراً حاضر ہو گیا۔ وہ واقعی […]

· Comments are Disabled · کالم
تحریک انصاف ،آزاد کشمیر کی خدمت میں گزارشات

تحریک انصاف ،آزاد کشمیر کی خدمت میں گزارشات

پروفیسرمحمدحسین چوہان  بنیادی طور پرتحریک انصاف مزاجاً ایک آزاد خیال،روشن خیال اور فرد کی انفرادی ترقی وآزادی پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت ہے،جہاں شہری خارجی مداخلت اور کسی بھی قسم کے دباؤ سے آزاد رہ کر اپنے فیصلے خود کرتا ہے،جس میں خوف اور ذ اتی مفاد سے بالاتر ہو کر شہری فیصلے کرتے ہیں اور ملک کے بالائی […]

· Comments are Disabled · کالم
وادی سندھ کی تہذیب اور ریاستی بے توجہی

وادی سندھ کی تہذیب اور ریاستی بے توجہی

عبدالواحد قریشی وادی سندھ کی تہذیب کا شمار دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں ہوتا ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب نہ صرف اپنے دور کی عظیم شاہکار تھی بلکہ یہ آج بھی ماہرین آثار قدیمہ کے توجہ کا مرکز ہے۔ نکاسی آب کا بہترین نظام ہو یا منظم شہری طرز حکومت، فنون لطیفہ کی بات ہو یا زرعی پیداوار ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
ناقص اور گمراہ کن اقتصادی سروے

ناقص اور گمراہ کن اقتصادی سروے

سید مجاہدعلی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے جو اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کی ہے، وہ ملک کی معیشت کی ایک افسوسناک تصویر دکھاتی ہے لیکن اعداد و شمار کو آگے پیچھے کر کے وزیر خزانہ اس تصویر کو خوشنما بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کہ بڑھ رہا ہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن

کہ بڑھ رہا ہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن

منیر سامی مصطفیؔ زیدی کا ایک شعر ہے کہ ، ’بگڑ چلاہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن۔۔ڈرانے والو کسی روز کر دکھاوبھی‘۔۔اگر مصطفی ؔزیدی آج کینیڈا میں ہوتے اور کینیڈا کے اولین باشندوں خصوصاً ان کے ، انوئٹ ، نوجوانوں میں خود کشیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد دیکھتے تو شاید اور کوئی شدید اور دردناک شعر کہتے، یہ نہ […]

· 1 comment · کالم
تعلیم کاسماجی شعورمیں کتنا کردار

تعلیم کاسماجی شعورمیں کتنا کردار

جنید الدین پنجابی کہاوت ہے نہ توں بھیڈے بار نکلیوں نہ تینوں کتیاں پاڑیا(ساحل پہ بیٹھ کر طوفان کی شدت کا اندازہ نہیں کیا جا سکتا)۔یہ کہاوت اس شخص کے بارے میں کہی جاتی ہے جو ایک مخصوص جگہ تک محدود ہو۔یہ جگہ نظریہ,جغرافیائی حد،حلقہ احباب اور محدود علم کچھ بھی ہو سکتا ہے۔شاید اسی کے پس منظر میں برنارڈ […]

· Comments are Disabled · کالم
 مسلمان سیاستدانوں سے مسلمانوں کا ہی نقصان

 مسلمان سیاستدانوں سے مسلمانوں کا ہی نقصان

ظفرآغا آسام میں جو ہوا ، اس سے آپ سب واقف ہیں۔ اور یہ کیوں ہوا  اس سے بھی سب کم از کم اب واقف ہوچکے ہیں۔ یہ کمال اور کرم مولانا بدرالدین اجمل کا ہے۔ حضرت جمعیت العلماء کے چشم و چراغ ہیں۔ قبلہ کا دل مسلمانوں کے مفاد میں ہر وقت دھڑکتا ہے۔ باریش، صوم و صلوٰۃ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
مُلا، ہماری خواتین اور ہمارا معاشرہ

مُلا، ہماری خواتین اور ہمارا معاشرہ

ارشد نذیر اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کا بہت مذاق اُڑایا جاچکا۔ ان کی سفارشات کے سامنے آنے کے بعد یہ بات ثابت ہوگئی کہ ہمارے مُلا جدید علوم اور عصری تقاضوں سے بالکل ناآشنا ہیں۔ یہ بھی ثابت ہوگیا کہ وہ اپنے ہی اس دعوے کہ اسلام ایک آفاقی مذہب ہے اور تمام زمانوں کے عصری تقاضوں پر پورا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے کروڑوں افغانوں کی تاریخی شناخت اور تاریخ سے نا بلد سرفراز بگٹی

پاکستان کے کروڑوں افغانوں کی تاریخی شناخت اور تاریخ سے نا بلد سرفراز بگٹی

عبدا لحئی ارین  اس وقت اگر دیکھا جائے توافغانوں کی افغانستان سے بھی بڑی آبادی پاکستان میں ہے جو چترال سے شروع ہوکر بولان (سبی) تک اپنی تاریخی سرزمیں پر گزشتہ پانچ ہزار سال سے رہتے آرہے ہیں۔ ٹھہریئے جناب! پاکستان میں افغانوں کی اتنی بڑی آبادی آئی کہاں سے ؟ یہاں پر تو افغان نہیں بلکہ صرف اور صرف […]

· 1 comment · کالم
بیچاری خار جہ پالیسی 

بیچاری خار جہ پالیسی 

عظمیٰ اوشو  کیا اسے اتفاق کہاجائے،سازش کہا جائے یا کوئی اور نام دیا جائے کہ 9/11کے بعد دنیا کو مطلوب ترین دو کالعدم تنظیموں کے سربراہ پاکستان میں ہی مارے گئے۔ اسامہ بن لادن کے بعد امارت اسلامیہ افغانستان کے امیر مُلااختر منصور کا پاکستان کی حدود میں مارا جانا بہت سے سوالات کو جنم دے گیا ، اور کسی […]

· 1 comment · کالم
تاریخ اور حکمران

تاریخ اور حکمران

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں نصابی کتب کے ساتھ دو طرح کے مسائل ہیں۔پہلا مسئلہ نصابی کتب کا انتخاب ہے۔قیام پاکستان کے فورا بعد جن لوگوں کے پاس نصابی کتب کے انتخاب کا اختیار آگیا تھا ، یا انہوں نے کسی طرح یہ اختیار لے لیا تھا،وہ زیادہ تر بند ذہن کے لوگ تھے۔چنانچہ انہوں نے کتابوں کے انتخاب کے […]

· Comments are Disabled · کالم
تکبر، کٹھور پن اور منافقت

تکبر، کٹھور پن اور منافقت

آصف جیلانی ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر دنیا کے سب سے پہلے دھشت گرد حملہ کے 71سال بعد حملہ آور امریکا کے صد ر کو اس ہولناک حملہ کی یادگار کی زیارت کی جرات ہوئی ہے جس میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد لقمہ اجل بنے تھے اور اب بھی اس علاقہ کے عوام ایٹمی تابکاری کے اثرات کے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی نظریاتی کونسل اورخواتین کی حقیقی فلاح و بہبود

اسلامی نظریاتی کونسل اورخواتین کی حقیقی فلاح و بہبود

ارشد نذیر اسلامی نظریاتی کونسل کی خواتین کے حوالے سے پیش کردہ سفارشات پر بڑا شور اُٹھایا جا رہا ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ مٹی پاؤ۔ انکی باتوں پر کان ہی نہ دھرو۔ کوئی کہتا ہے کہ یہ تو ہیں ہی جاہل۔ ان سے تو خیر کی کوئی توقع ہی نہیں ہے۔ کوئی ان کی پیش کردہ سفارشات کو […]

· Comments are Disabled · کالم
‘چہروں پر ذلت’ بن جانے والی موت

‘چہروں پر ذلت’ بن جانے والی موت

مقبول احمد ۔بون، جرمنی خیبر پختونخوا میں علیشا کی موت ایک المناک واقعہ ہے۔ لیکن اس میں انوکھی بات کیا ہے؟ کوئی بھی موت خوش کن نہیں ہوتی اور قتل سارے ہی قابل مذمت ہوتے ہیں۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ کون سی علیشا کی موت، تو آپ کو یہ تحریر اس سے آگے نہیں پڑھنی چاہیے۔ یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
شعور کی بیداری

شعور کی بیداری

حیدر چنگیزی انسان کی سوچ ، غور و فکر ، تحقیق ،انسانی شعور اور ان تمام کو یکجا کرنے کے بعد انسان میں پیدا ہونے والی بیداری کو ہی انسانی معاشرہ اور انسانی ترقی کی ارتقاء کا بنیادکہا جاتا ہے۔تاریخ اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ کسی قوم کی حالت تب تک نہیں بدلتی جب تک کہ اُس میں […]

· 2 comments · کالم
ڈئيرعليشاء ! تم بهی کیا یاد کرو گی کہ خدا رکهتے تهے؟

ڈئيرعليشاء ! تم بهی کیا یاد کرو گی کہ خدا رکهتے تهے؟

خان زمان کاکڑ ڈئير علیشا تمہاری جان پستول کی چھ گولیوں نےلی ليکن تمہارے لیے ہسپتال ميں وارڈ کی عدم موجودگی نے تمہاری جان کچھ بہت ہی زياده لے لی ۔ تمہارے لیے فوری طور پر کوئی نيا وارڈ تو نہیں بنایا جاسکتا تها۔ اس سنگین تاريخی مسئلے کا کوئی حل نکالنے کيلئے تين چار گهنٹے تو لگنے ہی تهے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ان کا راج ایسے ہی چلے گا !!۔

ان کا راج ایسے ہی چلے گا !!۔

رزاق کھٹی پاکستان کی قومی اسمبلی ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام کی نمائندہ ایوان سمجھی جاتی ہے، اس ایوان میں چند ایک کو چھوڑ کر باقی جتنے بھی ارکان ہیں وہ یا تو جدی پشتی اس ایوان میں آتے رہے ہیں یا وہ ہیں جن کا تعلق اس طبقے سے ہے جسے عوام کے مسائل کا ادراک ہی نہیں۔ اس […]

· 1 comment · کالم
عورت،نجی ملکیت اور طبقاتی معاشرہ

عورت،نجی ملکیت اور طبقاتی معاشرہ

شاداب مرتضی آئے روز عورت پر ظلم و جبر کے نہایت بے رحمانہ اور سفاکانہ واقعات کی خبریں آتی ہیں. دل دہلا دینے والے اور انسانیت کو آخری حد تک شرما دینے والے واقعات. ایک مزدور کی بچی کا ریپ کر کے اسے کار میں باندھ کر زندہ جلا دیا جاتا ہے. ہسپتال میں ایک معذور مریضہ کی معذوری سے […]

· 1 comment · کالم