پاکستان کے کروڑوں افغانوں کی تاریخی شناخت اور تاریخ سے نا بلد سرفراز بگٹی
عبدا لحئی ارین اس وقت اگر دیکھا جائے توافغانوں کی افغانستان سے بھی بڑی آبادی پاکستان میں ہے جو چترال سے شروع ہوکر بولان (سبی) تک اپنی تاریخی سرزمیں پر گزشتہ پانچ ہزار سال سے رہتے آرہے ہیں۔ ٹھہریئے جناب! پاکستان میں افغانوں کی اتنی بڑی آبادی آئی کہاں سے ؟ یہاں پر تو افغان نہیں بلکہ صرف اور صرف […]











































