کالم

ریاست کو اپنےعوام کی بہتری سے کوئی غرض نہیں

ریاست کو اپنےعوام کی بہتری سے کوئی غرض نہیں

حماد حسن یہ تو حقیقت ہے، پاکستان اور انڈیا پچھلے 68 سال سے ایک دوسرے کے دشمن چلے آرہے ہیں۔ ہمارے ہاں جو ریاستی سطح پر قومی جھوٹ بولا جاتا ہے۔ وہ یہ ہے کہ انڈیا پاکستان کا دشمن ہے۔ حالانکہ پاکستان بھی انڈیا کا دشمن ملک ہے۔ ہمیں بتایا جاتا ہے، کہ انڈیا نے دل سے پاکستان کو قبول […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کا تجزیہ

پاکستان میں بائیں بازو کی سیاست کا تجزیہ

ارشد نذیر کئی دنوں سے پاکستان میں بائیں بازو کی جماعتوں اور ان کے نشیب و فراز کی سیاسی، ثقافتی اور نفسیاتی وجوہات پر غور کر رہا ہوں ، دل چاہ رہا ہے کہ اس پر ایک دفعہ سیر حاصل بحث کا آغاز کیا جائے اور برِصغیر پاک و ہند میں ابھرنے والی بائیں بازو کی تمام تحریکوں کا جائزہ […]

· 1 comment · کالم
ہندوستان۔مسئلہ قوم پرستی کا یا مذہبی فاشسزم؟

ہندوستان۔مسئلہ قوم پرستی کا یا مذہبی فاشسزم؟

گردوپیش: آصف جیلانی پچانوے سال قبل ہندوستان کے ممتاز مفکر، ادیب اور موسیقار رابندر ناتھ ٹیگور نے کہا تھا کہ قوم پرستی ایک بہت بڑا خطرہ ہے اور خاص طور پر ہندوستان کے لئے کیونکہ اس کے تمام مصائب کی جڑ یہی قوم پرستی ہے۔ آج جب کہ ہندوستان لبرل سیکولر قوم پرستی کا دور ترک کر کے کٹر ہندو […]

· Comments are Disabled · کالم
مذاہب کو استحصال کا ہتھیار نہ بنائیے 

مذاہب کو استحصال کا ہتھیار نہ بنائیے 

اظہر سلیم انسان جہاں بہت سے معروضی اور موضوعی عوامل سے گزرتے ہوئے یہاں تک پہنچا ہے انہی میں مذہب بھی شامل ہے۔یہ وہ عوامل رہے ہیں جن کا سہارا لے انسان نے کبھی صبر و برداشت کے طویل سفر طے کیے تو کبھی تباہی کا منہ دیکھا۔مذہب کے ساتھ انسان کا تعلق کافی پرانا رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کتنے پیسے؟

کتنے پیسے؟

مقبول ملک ’’کتنے پیسے لیں گی آپ،‘‘ اس نے بظاہر اپنے قد سے چھوٹے چست لباس میں ملبوس اس جوان لڑکی سے پوچھا، جو ایک بند سٹور کے سامنے اس بازار کے ایک مقابلتاً کم روشن حصے میں کھڑی تھی جہاں دن غروب آفتاب کے بعد نکلتا ہے۔ دن کا تعلق صرف طلوع آفتاب ہی سے نہیں ہوتا۔ بڑے شہروں […]

· 1 comment · کالم
پانامہ لیکس اور پاکستانی

پانامہ لیکس اور پاکستانی

نعمان عالم پانامہ لیکس نے سب سے پہلے تو یہ بات ثابت کر دی کہ مغرب جس کو ہمارا لبرل طبقہ پانی کی طرح صاف شفاف سمجھتا ہے ، وہ ہمارے سیاستدانوں اور جرنیلوں سے کچھ پیچھے نہیں ، میں نے ہمیشہ عرب و غرب کے تذبذب سے نکلنے کی بات کی ہے ، ہر کسی کی اچھی بات کا […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلام کا مقدمہ اور وکلاء اسلام

اسلام کا مقدمہ اور وکلاء اسلام

 سبط حسن گیلانی۔ لندن دنیا میں اس وقت جتنے بھی مذاہب رائج ہیں۔سب کے سب زرعی دور کی پیداوار ہیں۔آج کے مروجہ مذاہب میں سب سے قدیم ہندومت ہے۔ محققین کی اکثریت کا اس پر اتفاق ہے کہ سب سے قدیم مذہبی کتاب رگ وید ہے۔اس کے بعد یہودیت ہے۔ جس کا کلینڈر تقریباً ساڑھے پانچ ہزار سال مکمل کر […]

· Comments are Disabled · کالم
ذوالفقار علی بھٹو اور ادھورا انقلاب

ذوالفقار علی بھٹو اور ادھورا انقلاب

بیرسٹر حمید باشانی جنوری 1969میں جب حضرت مولانا مودودی کفر و شرک کے گھڑ مغرب سے اپنا کامیاب علاج کرا کر لوٹے تو سوشلزم کے خلاف ان لہجے میں بہت زیادہ تلخی اور سختی ا گئی۔سوشلزم کے خلاف برستے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سوشلزم یہاں کے سچے مسلمانوں کی لاشوں پر ہی آ سکتا ہے۔ مارچ میں […]

· 1 comment · کالم
یادیں بھٹو صاحب کی 

یادیں بھٹو صاحب کی 

آصف جیلانی سن انیس سو چون کی بات ہے۔ مظفر علی منصوری صاحب جو ان دنوں خبر رساں ایجنسی اے پی پی میں تھے اور ڈان کے مشیر حسن کے ساتھ میں سندھ چیف کورٹ کے چائے خانے میں بیٹھا تھا کہ چھبیس سال کا ایک نوجوان جو لباس سے نرا ’ٹیڈی بوائے‘ نظر آتا تھا، پتلی موری والی ٹانگوں […]

· Comments are Disabled · کالم
اچھے طالبان

اچھے طالبان

ارشدمحمود حافظ سعید المعروف سابق لشکر طیبہ، جماعت الدعوی حال اربوں روپے کے فلاحی نیٹ ورک کے سربراہ ، جنہیں سیکورٹی اسٹیبلش منٹ کے نظریہ دان یا ماوتھ آرگن بھی کہہ سکتے ہیں۔ ان کے ساتھ منسوب مذہبی و جہادی انتہا پسندی کا جو تصورہے، ان میں ایک ‘اچھائی‘ ہے۔ وہ یہ ہے کہ انہوں نے جو بھی کرنا ہے۔۔سیکورٹی […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک ہی لفظ اور تقریرکے الگ الگ اثرات

ایک ہی لفظ اور تقریرکے الگ الگ اثرات

فرحت قاضی ایک ساہو کار دیگ پکاکر خیرات کرتا ہے تو غریب نوالہ منہ میں لیتے ہوئے سوچتا اور ساتھی سے کہتا ہے ’’دولت خان کتنا اچھا انسان ہے‘‘ ایک دیہہ یا چھوٹا شہر ہے جسے حکومت اور ارباب اختیار نے عرصہ درازسے نظر انداز کیا ہوا ہے آبادی بڑھ گئی ہے ترقیاتی منصوبے نہیں غربت میں اضافہ ہوگیا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
لہو کے بیج

لہو کے بیج

مقبول ملک ۔بون، جرمنی کل رات میں سویا ہوا تھا کہ اچانک میری آنکھ کھلی۔ وجہ کوئی ڈراؤنا خواب نہیں بلکہ کمرے کے ایک کونے سے سنائی دینے والی سسکیاں تھیں۔ میں ڈر گیا، لیٹا رہا اور لائٹ جلانے کی بھی ہمت نہ ہوئی۔ میں سہما سہما سوچنے لگا کہ یہ کون ہے اور سسکیاں کیوں لے رہا ہے؟ میں […]

· 2 comments · کالم
اپنوں سے مجرمانہ غفلت ،غیروں پردل و جاں سے نچھاور

اپنوں سے مجرمانہ غفلت ،غیروں پردل و جاں سے نچھاور

گردوپیش۔آصف جیلانی جواب نہیں ہمارے ملک کے ارباب حل و عقد کا۔ ملک کے طول و عرض میں دھشت گردآگ اور خون کی ہولی کھیل رہے ہیں لیکن یہ ان خون خوار وں کا سراغ لگانے اور ان کے منصوبوں کو ناکام بنانے میں بری طرح سے ناکام نظر آتے ہیں۔البتہ پڑوسی ملک میں دہشت گرد کاروائیوں کی منصوبہ بندی […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک قبائلی کا جنرل راحیل شریف کو پیغام

ایک قبائلی کا جنرل راحیل شریف کو پیغام

زیب محسود ہمارے سادہ لوح نوجوانوں کوطالبان کس نے بنایا ؟ااور فاٹا میں دنیا بھر کے جنگجووّں کو کس نے آباد کرایا ؟کیا ہم جیسے ان پڑھ اور غریب لوگ اُسامہ بن لادن کے بزنس پارٹنر تھے یا ازبک اور چیچن کے ساتھ ہم کوئی ٹریڈ کر رہے تھے۔ کس نے فاٹا کو دنیا بھر کی جاسوس ایجنسیوں کے پراکسی […]

· 3 comments · کالم
!ابھی ہم لوگ زندہ ہیں

!ابھی ہم لوگ زندہ ہیں

منیر سامی پاکستان ایک بار پھر لہو لہان ہے۔ ایک دل خراش خبر سے آپ ہم سب واقف ہیں ، کہ اس بارزندہ دلوں کے شہر لاہور میں ایسٹر کا عیسائی تہوار مناتے ہوئے پاکستانی شہریوں پر ظالموں کے حملے میں کم از کم پچھتر افراد جان بحق ہوئے، اور تین سو سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ جن میں بچے […]

· Comments are Disabled · کالم
عملی دو گرفتگی اور نظریاتی بہانے

عملی دو گرفتگی اور نظریاتی بہانے

خالد محمود میجر اسحاق کے ڈرامہ ’’مصلّی‘‘ میں ہمارے ایوب تھانیدار صاحب نے مصلّی کا رول ادا کیا تھا۔ اور وہ اسی نسبت سے خود کو ایوب مصلّی لکھتے تھے۔بڑھاپے میں انہیں ذیابیطس کی پیچیدگیوں نے نروس بریک ڈاؤن تک پہنچا دیا۔لہذالاہور کے ایک ماہر پروفیسر معالج کی فیس ادا کر کے معائنے کا وقت لیا گیا۔ایوب صاحب گوجرانوالہ سے […]

· 3 comments · کالم
لاہور دہشت گردی اور اسلام آباد پر قبضہ

لاہور دہشت گردی اور اسلام آباد پر قبضہ

 اظہر سلیم پاکستانی ریاست نے افغانستان اور کشمیر میں مذہب کے نام پر جس دہشت گردی کا آغاز کیا تھا، جو کہ دوسرے کے گھر کو جلاؤ اور اپنے گھر کو بچاؤ کی پالیسی کے تحت تھی ۔وہی آگ آج وحشت اور بربریت بن کر لاہور اور اسلام آباد کی سڑکوں پر ناچ رہی ہے ۔معصوم بچوں عورتوں اورغریب انسانوں […]

· Comments are Disabled · کالم
یرغمال ریڈ زون اور ضیاالحق کی موجودگی کا احساس

یرغمال ریڈ زون اور ضیاالحق کی موجودگی کا احساس

رزاق کھٹی پاکستان کی مختصر تاریخ میں ماڈل ڈکٹیٹر کے طور پر جانے جانے والے ضیاالحق،اٹھائیس سال قبل بھاولپور کے قریب ایک طیارے کے پھٹنے کے نتیجے میں بظاہر تو وہ اس جہان فانی سے جسمانی طور پر چلے گئے تھے، لیکن روحانی طور پر وہ آج بھی ہمیں اپنی موجودگی کا شدت احساس سے دلاتے رہتے ہیں۔ ایسا بھی […]

· 3 comments · کالم
بلوچستان:کیاتضاد کے خاتمے بغیر آواز دبانا ممکن ہوگا ؟

بلوچستان:کیاتضاد کے خاتمے بغیر آواز دبانا ممکن ہوگا ؟

دوستین بلوچ کہا جا تا ہے کہ آوازٹکراؤ کا نتیجہ ہوتی ہے، اور ٹکراؤ کی بنیادیں تضادات ہوتے ہیں ، جو نہ صرف مختلف نا قابل مصالحت عناصر کی باہم مخالفانہ سرگرمی و حرکت کا مظہر قرار دئے جاتے ہیں بلکہ ان میں آنے والی شدت کسی بھی سرگرمی و حرکت میں تیزی اور وسعت بھی لاتی ہے، لہٰذا کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ کیا گلشن ہے جس گلشن میں لوگو ، بہاروں کا کوئی موسم نہیں ہے

یہ کیا گلشن ہے جس گلشن میں لوگو ، بہاروں کا کوئی موسم نہیں ہے

آئینہ سیدہ پاکستان کے طول ؤ وعرض میں بسنے والے اے وہ لوگ ! جواپنے پیاروں کی طاقتورحلقوں کے ہاتھوں گمشدگی کے کرب سےعاری ہو اپنے بھائیوں اور بیٹوں کی طرف نظر دوڑا ؤ ! آج وہ تمھارے پاس ہیں اس لیے تم نہ تو کسی کے دکھ کو جان پا رہے ہو اور نہ یہ تکلیف گوارہ کر رہے […]

· Comments are Disabled · کالم